نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "سلمان حمید بھیا"

    یعنی کے آپ مجھے اتنا ہی جانتے ہیں کہ آپ کو پتہ ہی نہیں تھا کہ یہیں جواب درست تھا :(
  2. سلمان حمید

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "سلمان حمید بھیا"

    نیچے والے کا جواب دیکھ لیں، جو دوست مجھے ایسا سمجھتا ہوں اس کا دل کیوں مانگوں گا میں؟ :( ہاں تو ایک نمبر بول دے پھر میں تجھے صحیح ہونے کے باوجود غلط کہہ دوں گا۔ اپنی فطرت ہی بدل دوں گا۔ اب بول۔
  3. سلمان حمید

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "سلمان حمید بھیا"

    آنے دے پھر، سچ زیادہ دیر دل میں نہیں رکھتے، گل سڑ جاتا ہے۔
  4. سلمان حمید

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "سلمان حمید بھیا"

    میں جانتا ہوں کچھ لوگوں کو جو اپنی فطرت پر فخر کرتے ہیں۔ تو میں کیوں نہیں کر سکتا؟ :(
  5. سلمان حمید

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "سلمان حمید بھیا"

    بس یہیں، لاہور ائرپورٹ جا کر جہاز پکڑ اور جرمنی پہنچتے ہی پہلے بائیں اور پھر دائیں مڑ۔ آگے سے کسی سے بھی پوچھ لینا یا کال کر لینا :cool: پوچھ پوچھ، آج میں بھی تو دیکھوں کہ اس دوستی کی کھال میں کیا چھپا بیٹھا ہے جو دل میں کیا کچھ چھپائے بیٹھا ہے :confused:
  6. سلمان حمید

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "سلمان حمید بھیا"

    میں تو یہیں ہوں اصلاحی بھیا، بس آپ سب کو "واچ" کر رہا ہوتا ہوں :p
  7. سلمان حمید

    سب خیریت نینے؟

    سب خیریت نینے؟
  8. سلمان حمید

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    اس دکھ کا تو کوئی بھی مداوا نہیں کر سکتا اور کوئی کیسے خود کو اس باپ کی جگہ رکھ سکتا ہے جس نے پیدا ہونے سے لے کر جوان کرنے تک اولاد کو پالا ہو اور اس کی اپنی اولاد کے ہر گزرتے ہوئے دن میں ہزاروں یادیں پوشیدہ ہوں۔ اللہ تعالی آپ کو صبر جمیل عطا کرے اور ہماری بہن کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا...
  9. سلمان حمید

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    لب سے جاری ہیں لفظ دل کے آج دل رقیبوں کہ کیوں نہ دہلا دوں میرے مرنے کے بعد آئیں گے اپنے مرنے کی بات پهیلا دوں واہ۔ بہت خوب :)
  10. سلمان حمید

    یہاں تک کیسے پہنچایا گیا ہوں-ملک عدنان احمد

    جو اب دہکا ہوا ہوں، یہ نہ دیکھو یہ پوچھو کب سے سلگایا گیا ہوں میں سچ کہنے سے گھبرانے لگا ہوں میں اتنی بار جھٹلایا گیا ہوں بہت عمدہ عدنان بھائی۔
  11. سلمان حمید

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اس کو گر کفر تم سمجھتے ہو پھر یہ مجذوبیت بتا کیا ہے
  12. سلمان حمید

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    میرے آگے ہے دُنیا داری کیا میرے آگے یہ دین سا کیا ہے خوب :)
  13. سلمان حمید

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بہت خوب جی، ہمیشہ کی طرح :)
  14. سلمان حمید

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جس سے وعدے وفا کی باتیں کیں بولا یہ اک نیا فسانہ سن ہم کو دنیا سے کیا غرض صاحب اب اسے بیچ میں نہ لانا سن
  15. سلمان حمید

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اب تری جان لے کے جاؤں گا اپنے وعدے سے پِھر نہ جانا سن
  16. سلمان حمید

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    آج سب شعر سن کے جائیں گے اب سنیں گے نہیں بہانا سن
  17. سلمان حمید

    چائے !

    اس چائے والے کا انتظار جو صرف وہ کپ تھما کر جائے جن پرصرف سبز و سفید رنگ کا چاند ستارے والا جھنڈا بنا ہو۔ کیونکہ ہم وہی کرتے ہیں :)
  18. سلمان حمید

    بلاعُنوان

    کیسے اپنے اپنے چور رستے سے باہر جھانکتے اور موقع ملنے پر باہر سے گھوم آنے والوں کی دلچسپ تحریر ہے۔ ایک تلخ حقیقت کہوں گا میں تو اسے :) بہت اچھا لکھتے ہیں آپ۔ داد قبول کریں۔
  19. سلمان حمید

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اتنے اچھے مگر فقط دو شعر؟ باقی اشعار لکھ کے جانا سن
Top