نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    چائے !

    ایک تلخ حقیقت!
  2. سلمان حمید

    مچھلی پیڈیا

    پورا پروگرام بتا۔ آسان الفاظ میں، بھائی کو "پمپ" کر :p جی جاندے تے نئیں پر دوست یار پھڑ کے لے جاون تاں حرج وی کوئی نئیں :D
  3. سلمان حمید

    مچھلی پیڈیا

    یہ کوئی دوستی تو نہ ہوئی نا پھر :(
  4. سلمان حمید

    مچھلی پیڈیا

    نیرنگ خیال یار اس گانے کے بول تو بتا، میری ناقص یاداشت جواب دے رہی ہے "ہم نے کہاحضور اتنی جلدی تو گرگٹ رنگ نہیں بدلتا جتنی تیزی سے آپ جوان سے بزرگ اور بزرگ سے جوان ہوئے جاتے ہیں۔ یقیناً یہ ایک معروف گانے کے بول آپ کو دیکھ کر لکھے گئے ہیں۔ تو کہنے لگے میاں! شرم کرو۔ ہم نے کبھی مجرا نہیں دیکھا۔...
  5. سلمان حمید

    سبق ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    سچ کہا، "اللہ نے کسی کو دیکر آزمایا ہے اور کسی کو نہ دیکر" اگر ہم حاصل کیے گئے پر شکر ادا کرنا سیکھ جائیں تو لاحاصل چیزوں پر صبر کرنا بھی سیکھ جائیں گے :) بہت اچھے خیالات کو قلمبند کیا ہے آپ نے۔ خوبصورت کہانی ہے۔
  6. سلمان حمید

    مچھلی پیڈیا

    بہتر ہوتا اگر دوسرا نوٹ شروع میں لکھ دیتا۔ اب میں جبکہ ساری تحریر پڑھ بیٹھا ہوں اور وہ سب سمجھ بیٹھا ہوں جو تو سمجھانا چاہ رہا تھا تو بضد ہوں کہ مجھے بھی مچھلی پیڈیا کے ساتھ شکار پر لےجایا جائے۔
  7. سلمان حمید

    مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔ پانچویں سالگرہ۔۔۔ پاکستان زندہ باد

    یہ ہوئی نا اصلی حب الوطنی۔ پاکستان زندہ باد :)
  8. سلمان حمید

    ہاں تم اگر خدا کے لیے چھوڑ دو مجھے َُ.. باقی تو چٹکیوں میں اڑا دوں میں غم سبھی

    ہاں تم اگر خدا کے لیے چھوڑ دو مجھے َُ.. باقی تو چٹکیوں میں اڑا دوں میں غم سبھی
  9. سلمان حمید

    حقائق از سلمان حمید

    حوصلہ افزائی کا شکریہ :)
  10. سلمان حمید

    حقائق از سلمان حمید

    بعض چیزیں وضاحت کے بغیر ہی اچھی لگتی ہیں :biggrin:
  11. سلمان حمید

    حقائق از سلمان حمید

    متفق۔ ان کی برداشت کافی زیادہ ہے اور یہ آسانی سے آپے سے باہر بھی نہیں ہوتے۔
  12. سلمان حمید

    حقائق از سلمان حمید

    شکریہ دوست :)
  13. سلمان حمید

    اگر گوگل نہ ہوتا ۔۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    سو فیصد درست بات ہے۔ گوگل نے ذہن کو زنگ لگا دیا ہے۔ اب تو میں نے کبھی راستہ بھی یاد نہیں کیا اور نہ ہی پبلک ٹرانسپورٹ کے اوقات۔ جب نکلنا ہوتا ہے تو گوگل زندہ باد۔
  14. سلمان حمید

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    بہت ہی خوب نینے۔ ہمیشہ کی طرح کمال کیتا ای :) ویسے وہ دوست جن کا ذکر فرمایا ہے، ان کو میں جانتا ہوں؟
  15. سلمان حمید

    حقائق از سلمان حمید

    آپ حوصلہ افَزائی کر دیتی ہو تو ہمت بندھ جاتی ہے سچ میں. اور لکھنے میں کنجوسی مت کریں. ہم منتظر ہیں :)
  16. سلمان حمید

    حقائق از سلمان حمید

    ابھی تو شاید مزید لکھتا لیکن وقت کی کمی آڑے آ گئی. اچھا ہوا کچھ باتیں راز ہی رہ گئیں. پڑھنے اور ہمت افزائی کے لیے بہت شکریہ
  17. سلمان حمید

    حقائق از سلمان حمید

    نوازش نایاب بھائی. جزاک اللہ
  18. سلمان حمید

    حقائق از سلمان حمید

    قلم تو ماشا اللہ آپ کا خوب چلتا ہے. اللہ کرے زور قلم اور زیادہ اور آپ کے توسط سے مجھے بھی لکھنے کی توفیق ہو. تعریف کے لیے بے حد شکریہ.
  19. سلمان حمید

    حقائق از سلمان حمید

    میری ایک عدد خالہ آیا کرتی تھیں ولایت سے اور ان کو لینے کے لیے سارا خاندان ایک رات پہلے لاہور میں اکٹھا ہو جایاکرتا اور پھر ساری رات جاگ کر صبح کا انتظار کیا جاتا۔ ائیرپورٹ پر چار سے پانچ گاڑیاں جایا کرتیں اور اکثر خواتین کو گاڑی میں جگہ نہ ہونے، زیادہ عمر ہو جانے کی وجہ سے چل نہ پانے یا آنے...
  20. سلمان حمید

    کراچی کی رونق ۔۔۔۔ از س ن مخمور

    مجھے اپنے ایک کزن کی بات یاد آ گئی۔ میں ننھیال گیا ہوا تھا اور میاں چنوں سے ملتان جانا تھا جو کہ تقیریبًا ڈیڑھ گھنٹے کا سفر ہے۔ کزن نے کہا کہ چیمے پر چلتے ہیں۔ چیمہ بھی نیو خان کی طرح کی بس سروس تھی ان دنوں (شاید اب چلتی ہے کہ نہیں) میں نے کہا کہ چیمے پر ہی کیوں؟ تو کزن نے ایک یادگار جملہ کہا...
Top