نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    ناسمجھ

    وعلیکم السلام ۔ بہت شکریہ اور دعا کے لیے جزاک اللہ :)
  2. سلمان حمید

    انتظار ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    بہت خوب۔ بہت ہی عمدہ منظر کشی کی ہے آپ نے اور الفاظ کا چناؤ بھی کمال کا ہے۔ ایک قاری کی حیثیت سے تو مجھے کوئی جھول دکھائی نہیں دی۔ ہاں اساتذہ اگر کچھ نشاندہی کریں تو میرے لیے بھی راہنمائی ہو گی۔ داد قبول کریں :)
  3. سلمان حمید

    ناسمجھ

    "ہم پردیس میں بیٹھے ہوئے آزاد نہیں ہوتے"۔ یہ بات میں نے واٹس ایپ پر اس سے پچھلے آدھے گھنٹے سے جاری تحریری بحث کے دوران لکھی تھی۔ لیکن وہ اپنی بات پر بضد تھا، اسے بھی جرمنی آنا تھا اور میری طرح آزاد پنچھی بن کر یورپ کی پرکیف فضاؤں میں اڑان بھرنی تھی۔ "تم آزاد نہیں ہو تو کہاں قید ہو؟ کسی جیل...
  4. سلمان حمید

    تنقید کے لیے افسانے کا پہلا پیرا گراف۔۔۔۔''آگہی کا جنون''

    میرے تنقید کا برا نہیں ماننا کیونکہ قوی امکان ہے کہ اس کا سر ملے نہ پیر۔ مجھے جو لگا لکھ رہا ہوں۔ اسکی آنکھ ایک دھماکے سے کھلی تھی۔شاید کوئی اور نیا مہمان آیا تھا ۔ کمرہ گو کہ ٹھنڈا تھا مگر غیرمعمولی شور اسکے لیے نیا تھا ۔ اس نے کبھی سو چا تھا کہ وہ اس پاگل خانے میں سسکیاں لیتی زندگی کی آخری...
  5. سلمان حمید

    تنقید کے لیے افسانے کا پہلا پیرا گراف۔۔۔۔''آگہی کا جنون''

    مجھے شامل کر کے پچھتاؤ گی۔ اتنی تنقید کروں گا کہ آپ تو آپ باقی اساتذہ بھی چیخ اٹھیں گے کہ اگر اس کو بلانا ہوتا ہے تو ہمیں مت ٹیگ کرنا کیونکہ اتنی بونگیاں اکٹھی برداشت نہیں ہوتیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  6. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    کس چیز کا جائزہ؟؟؟ :eek::eek:
  7. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    تمہاری سرگوشی پڑھ لی ہے میں نے :p اس کو مشورہ دے کر بعد میں میرا بھی محفلین کے ساتھ مل کر واٹ لگانے کو دل کیا تو؟؟
  8. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    بہت عمدہ اسلم بھائی، آپ کی تیز نظروں سے وہ بچ نہ سکا جو نیرنگ خیال کے پیغام میں مخفی تھا۔ مجھے بھی اب انتظار ہے ان دونوں الزامات کی تردید کا۔
  9. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    یہی واٹ لگنے والی چیز سے تو مجھے بھی ڈر لگتا ہے نا اور اسی لیے تو یہ تحریر لکھی میں نے۔ آپ مجھے ذاتی مکالمے میں بھیج دو انگریزی والی تحریریں، میں پڑھوں گا اور اگر سمجھ آئیں مجھے تو واٹ نہیں لگاؤں گا بلکہ تعریف ہی کروں گا :D
  10. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    تو پھر کب ایک تحریر لکھ رہی ہے میری بہن :)
  11. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    ہاہاہا۔ میرے مطابق اس تحریر میں لکھاری لکھتا ہے کہ اس کے اندر بہت سارے خیالات ہوتے ہیں جن پر وہ بہت ساری تحاریر لکھ سکتا ہے اور سارے خیالات باہر آنے کے لیے بے چین بھی ہوتے ہیں لیکن چونکہ لکھاری باہر والی دنیا سے خوفزدہ ہے کہ وہ لکھے گا تو لوگ مذاق اڑائیں گے کہ کتنا سطحی لکھا، کتنا برا لکھا وغیرہ...
  12. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    بیگم سے خوفزدہ ہونا میرا اخلاقی فرض ہے اور اس کے متوقع ری ایکشن سے خوفزدہ ہونا میرے اعصاب کے کمزور (بزدل یا سمجھ دار) ہونے کی نشانی۔ اب آگے آپ خود عقلمند ہیں۔
  13. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    سب سے پہلے تو محفل پر واپسی پر میری طرف سے مبارکباد :) اور باقی بہنا ایسی تحریریں میرے اور آپ کے لیے نہیں ہوتیں۔ آپ بالکل اس آدمی کی طرح کر لیا کریں جس نے بہت تیز کار چلانے پر اپنی بیگم سے کہا کہ ویسے تو تم اچھی کار چلا رہی ہولیکن جب ایک بہت تنگ موڑ آیا اور تم نے تب بھی رفتار آہستہ نہیں کی۔ تم...
  14. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    ہمت کا کام تو ہے قیصرانی بھائی، میں در اصل یہاں محفل کے ایڈیٹر پر لکھ چکا تھا لیکن ٹیگ ہونے کے بعد ہی شریک کرنا چاہ رہا تھا، چونکہ ایڈیڑ پر محفوظ ہو جاتی ہے تحریر لیکن خوفزدہ بھی تھا تو بیگم کو ای میل کر دی حفظ ماتقدم کے طور پر اور پھر جب تعریفی کلمات موصول ہوئے اور ٹیگ ہو گیا تو پھر شریکِ محفل...
  15. سلمان حمید

    تہی داماں۔۔۔از ماہی احمد۔۔۔(نویں سالگرہ کے موقع پر)

    باریکیاں دیکھنے کے ہنر سے عاری ہوں کیوں کہ استاد ہوں نہ لکھاری لیکن بحیثیت قاری مجھے اس تحریر نے جکڑ لیا۔ بہت عمدہ بہنا :)
  16. سلمان حمید

    تعارف محمد سہیل الرحمن

    خوش آمدید سہیل صاحب :)
  17. سلمان حمید

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    آپ نے باقاعدہ نام بھی دے دیا تو اب اس نام کا سرٹیفیکیٹ (ایوارڈ کے ساتھ) بھی بنوا دیجئے :D
  18. سلمان حمید

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    کرنا پڑتا ہے دوست ورنہ آج کے زمانے میں کسی کو ہاتھ پکڑاؤ وہ بازو پکڑ لیتا ہے :p
  19. سلمان حمید

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    قیصرانی بھائی ویسے تو میں مریدی میں چپ کا روزہ رکھنے اور جی حضوری کا قائل ہوں مگر کبھی کبھی جب صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے تو ایسی پوسٹس خود بخود ہو جاتی ہیں :(
Top