نتائج تلاش

  1. dehelvi

    اردو سَرچنگ کے لئیے مدد درکار ہے

    اس کام کو اسٹیٹک سے ڈائنامک کی طرف منتقل کیجیے، اس کے لئے جیسا کہ دیگر احباب نے مشورہ دیا کہ ورڈ پریس، جملہ یا کوئی کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم استعمال فرمائیں۔
  2. dehelvi

    تعارف کچھ ہمارے بارے میں

    خوش آمدید نمرہ۔ پھر ہمیں انتظار رہے گا۔
  3. dehelvi

    موبائل ایپلیکیشن تیار کرنے میں مدد

    جی ہاں! لیکن جیسا کہ محترم صابر صاحب نے فرمایا کہ ڈاٹ نیٹ کے ذریعے وینڈوز موبائل اپلیکیشن ہی بنائی جاسکتی ہے، اگر نوکیا وغیرہ کے لئے کوئی اپلیکیشن بنانی ہو تو پھر صابر صاحب کا دیا ہوا ربط کام کرے گا۔ جوکہ یہ ہے: تاہم میں کوشش کرتا ہوں ان دونوں لائبریریز کے کچھ ٹیوٹوریلز تلاش کرکے آپ کو بتادوں۔...
  4. dehelvi

    وی بی بکس

    سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ اتنی وسیع فیلڈ ہے کہ اس کے لئے وقت نکالے بغیر کچھ سیکھنے کا خیال محض عبث ہے۔ نیز پروگرامنگ کے متعدد پلیٹ فارم وجود میں آچکے ہیں جن میں کسی ایک کے انتخاب کا فیصلہ انتہائی مشکل کام ہے۔ عام طور پر یہ 4 پلیٹ فارم ہیں جو کہ اپنا انتہائی وسیع میدان رکھتے ہیں۔ 1۔ ونڈوز یا ڈیسک ٹاپ۔...
  5. dehelvi

    اسلامی معاشرت میں دوسرے افراد کے ساتھ خیر خواہی کی اہمیت

    اسلام میں معاشرت کی بلندی کا معیار یہ ہے کہ خیر خواہی میں اپنے نفس اور اپنے بھائی کے درمیان سرمو فرق باقی نہ رکھا جائے۔ وعن انس عن النبی صلی الله علیہ وسلم انہ قال: والذی نفسی بیدہ لا یومن عبد حتی یحب لاخیہ ما یحب لنفسہ۔ (متفق علیہ، مشکٰوة ص 422، وعن ابن عساکر بلفظ لم یبلغ عبد حقیقة الایمان۔ کما...
  6. dehelvi

    موبائل ایپلیکیشن تیار کرنے میں مدد

    اگر آپ کو ڈاٹ نیٹ ٹیکنالوجی کا بھی تجربہ ہے تو وہاں موبائل اپلیکیشن بنانے کے لئے ایک مستقل لائبریری موجود ہے۔ ڈیولپمنٹ لینگویج آپ جو چاہے استعمال کرلیں۔ بس ڈاٹ نیٹ کومپکٹ فریم ورک میں رہ کر یہ کام کرنا ہوگا۔
  7. dehelvi

    فیس بک اشتہارات

    منی بکر اور بعد ازاں ویسٹرن یونین کے ذریعے آپ یہ رقم حاصل کرسکتے ہیں۔ تفصیل آپ ذاتی پیغام کے ذریعے پوچھ لیں۔ شاید محفل کے قواعد کی رو سے یہاں اس کا ذکر مناسب نہ ہو۔
  8. dehelvi

    وی بی بکس

    بھائی! اب تو وی بی ڈاٹ نیٹ بھی پرانی ہوتی جارہی ہے وی بی 6 کی کیا ضرورت پیش آگئی؟
  9. dehelvi

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفر اللہ العظیم واتوب الیہ۔
  10. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللہم صل علٰی سیدنا محمد ن النبی الامی وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما۔
  11. dehelvi

    تعارف محفل کے نئے مندرج رکن محمد معیز الدین صدیقی صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

    معیز الدین صاحب ہماری طرف سے بھی ترحیب کا مقولہ قبول فرمائیں۔
  12. dehelvi

    ان پیج سے بنائی ہوئی پی ڈی ایف فائل کیا ٹیکسٹ میں بدلی جا سکتی ہے؟

    اکثر پی ڈی ایف میکر پروگرام پی ڈی ایف بناتے وقت فونٹ کی اینکوڈنگ اپنے سورس فونٹ سے منقطع کردیتے ہیں اس لئے پی ڈی ایف سے ٹیکسٹ کو کامیابی سے حاصل کرنا کافی مشکل ہے۔ تاہم پاکستان ڈیٹا مینجمنٹ سروسز کے ایک ساتھی نے مجھے ایک فری پی ڈی ایف میکر پروگرام دیا تھا، جس کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ ورڈ یا...
  13. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    صلی اللہ علیہ وعلٰی آلہ واصحابہ وبارک وسلم
  14. dehelvi

    ترجمہ کرنئے کی درخواست۔۔

    محترم جونہی فرصت ملے اپنی خواہش کو بے تکلف انداز میں پیش کریں۔ بات کو ایسے تشنہ چھوڑ دینا اور مخاطبین کو مشوش کرنا کوئی اچھی بات نہیں۔
  15. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللہم صل علی سیدنا ومولانا محمد ن النبی الامی وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما۔
  16. dehelvi

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفر اللہ العظیم واتوب الیہ۔
  17. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    صلی اللہ علیہ وسلم
  18. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. dehelvi

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفر اللہ العظیم واتوب الیہ۔
  20. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا ومولانا محمد وبارک وسلم
Top