نتائج تلاش

  1. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    یارب صل وسلم دائما ابدا علی حبیبک خیر الخلق کلہم
  2. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
  3. dehelvi

    اس مسئلہ کا حل کیاہے

    ابو ثمامہ بھائی کو بلالیں وہ اس سوفٹ ویئر کے ماہر ہیں۔
  4. dehelvi

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    تو پھر پتہ کرکے بتائیں نا آپ!
  5. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    صلی اللہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
  6. dehelvi

    نستعلیق انگلش

    بٹ آئی ڈونٹ لائک ٹو رائٹ انگلش ان دس فورم، اینڈ ان مائی اوپینین آل لینگویجز شڈ بی ریٹن ان دیئراسٹائلز اینڈ فارمیٹ۔:)
  7. dehelvi

    اسلامک پیغامات کی ترسیل میں احتیاط کی اشد ضرورت

    ہاں واقعی یہ سوچنے کا مقام ہے۔ کم از کم اپنے جاننے والوں کی حد تک آدمی کو اس سلسلہ میں احتیاط کا ضرور اہتمام کرنا چاہئے، ایس ایم ایس کرنے کا اس لئے نہیں کہوں گا کہ بقول شمشاد بھائی یہ مثبت اقدام بھی بالآخر موبائل کمپنیوں کے کاروبار کے فروغ کا نادانستہ ذریعہ بن جائے گا۔
  8. dehelvi

    ڈیزائنرز اور ڈویویلوپرز کے لیے فری ای بکس

    بہت شکریہ نبیل بھائی، اگر ہوسکے تو خاص طور سے جاوا پر لکھی گئی ابتدائی لیول سے ایڈوانس لیول تک کی ای بکس جو آنجناب کی نظر سے گزری ہوں ان کا لنک بھی شیئر فرمادیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  9. dehelvi

    ملعون امریکی پادری نے قرآن پاک پر پابندی کی مہم شروع کردی

    اللہ تعالی کا ارشاد گرامی ہے: انا نحن نزلنا الذکر وانا لہ لحافظون۔ (سورۃ الحجر) بے شک ہم ہی نے اس ذکر (قرآن) کو اتارا ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں۔ اکبر مرحوم نے فرمایا: سرور و نور و وجد وحال ہوجائے گا سب پیدا مگر لازم ہے کہ ہو پہلے تیرے دل میں تڑپ پیدا نہ گھبرا کفر کی ظلمت سے تو اے نور کے طالب...
  10. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  11. dehelvi

    سرچ انجن کے ذریعے قران کے متن کی تلاش

    اس عاجز کے پاس تقریبا اسی نوعیت کا ایک مکمل قرآنی ڈیٹابیس ایم ڈی بی کی فائل میں موجود ہے، میں اپنے ذاتی پروجیکٹ کے لئے اسے ہی استعمال کرتا ہوں، یونی کوڈ میں ہونے کی وجہ سے ہر پلیٹ فارم پر بہترین نتائج ظاہر ہوئے ہیں۔
  12. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللہم صل علی سیدنا محمد وبارک وسلم۔
  13. dehelvi

    اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے نیا زمرہ

    کرلپ کی سائٹ پر اردو ٹیکسٹ ٹو اسپیچ کی ایک ایپلی کیشن موجود ہے۔ لیکن میری معلومات کے مطابق وہ صرف لینکس کے لئے ہے، جبکہ سخنور صاحب کا کہنا ہے کہ وہ ونڈوز کے لئے بھی ہے۔ اگر ایسا ہی ہے تو یہ ایپلیکیشن ٹیکسٹ ٹو اسپیچ کے لئے کافی نہیں رہے گی؟ ابن سعید بھائی اس سلسلہ میں ذرا وضاحت سے رہنمائی...
  14. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    صلی اللہ علی النبی الامی وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
  15. dehelvi

    پولیٹکس کے موضوع پر لکھی گئی ای بکس کی ضرورت

    شکریہ دوست بھائی، ابھی چیک کرتا ہوں۔
  16. dehelvi

    پولیٹکس کے موضوع پر لکھی گئی ای بکس کی ضرورت

    کچھ پتہ چلا بھائیو!؟
  17. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللہم صل علی سیدنا ومولانا محمد ن النبی الامی وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما۔
  18. dehelvi

    فانٹ سرور کا پیج اوپن نہیں ہورہا

    محفل کے فانٹ سرور کا پیج اوپن نہیں ہورہا، ایک دو دن سے یہ مسئلہ درپیش ہے، اب معلوم نہیں یہ مسئلہ اس سے پہلے سے ہے یا میرے ساتھ ہی پیش آرہا ہے۔ بس لوڈنگ لکھا ہوا آرہا ہے۔
  19. dehelvi

    یونیکوڈ صفحات از سیدہ شگفتہ

    شگفتہ بہن وہ اسکین شدہ صفحات ہیں کہاں جن کو دیکھ کر آپ اسکین کررہی ہیں؟
  20. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
Top