صحیح روایات میں منقول ہے کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کا انتظار رجب کے مہینے ہی سے شروع کردیا کرتے تھے، (یعنی اس قدر اہتمام تھا)۔ اوردعا فرمایا کرتے تھے:
اللہم بارک لنا فی رجب وشعبان وبلغنا رمضان۔ مسند الإمام أحمد (1/259)
اے الله! رجب اور شعبان میں همیں برکت عطا فرما اور...