اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اس کی تفصیل لکھنا بھی ایک کارے دارد۔ مختصر یہ کہ کچھ ذاتی کاموں کے سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں میں جانا ہوا تھا۔ سفر کچھ کاروباری، تعلیمی وعلمی نوعیت کا ذرا ملا جلا سا تھا۔
ایم اس آفس میں اردو کو تو زمانے بیت چکے اب تو لوگ پشتو، گجراتی، اور نہ جانے کون کون سی زبانیں ایم ایس ورڈ میں لکھ رہے ہیں۔
اس ربط میں آپ کے مسئلے کا حل موجود ہے:
http://urdu.ca/
آپ تو ڈرا رہے ہیں، اتنا بھی دشوار نہیں ہے۔ بس ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی لگائیں، ایڈ ایند ریموو پروگرام میں جاکر وینڈوز کمپونینٹس پر کلک کردیں اور Internet Information Services پر چیک لگا کر نیکسٹ کردیں۔ اللہ اللہ خیر صلا۔
جی ہاں، جو سافٹ ویئر ڈیسک ٹاپ پبلشنگ میں اونچے لیول کے ہوتے ہیں ان میں سافٹ ویئر کے اندر ہی میرر پرنٹ کی سہولت ہوتی ہے، جیسے فوٹو شاپ، کورل، فری ہینڈ السٹریٹر اور کوارک ایکشپریس وغیرہ۔
جبکہ پرنٹر میں صرف وہی پرنٹر اس سہولت کا حامل ہوتا ہے جو پوسٹ اسکرپٹ کی کلاس سے تعلق رکھتا ہو۔
بس بھائی شمشاد کافی دن تو سفر میں گزرے، پھر سفر کی وجہ سے جمع ہونے والوں کاموں کو نمٹانے میں بھی کافی مصروفیت رہی، اس کی وجہ سے بالکل حاضری نہ ہوسکی، اب ان شاء اللہ پابندی سے حاضری کی کوشش کروں گا۔
میرر پرنٹنگ کا آپشن عام طور پر پرنٹر کے سافٹ ویئر میں ہوتا ہے۔ ورڈ میں براہ راست مرر پرنٹ کی سہولت نہیں، تاہم اگر آپ کے پاس پوسٹ اسکرپٹ پرنٹر نہ ہو تو ورڈ میں اس کا حل یہ ہے کہ ورڈ کی فائل کو پی ڈی ایف 995 نامی سافٹ ویئر سے (جو کہ ایک ورچوئل پرنٹر کا کام کرتا ہے) مرر پی ڈی ایف بنالیں۔ پھر کسی...
جی ہاں! شمشاد بھائی نے شروع کنندہ کو محفل کے قواعد کے مطابق مضمون کا ماخذ پیش کرنے کا فرمایا تھا۔ بعد ازاں اس تقاضے کی عدم تکمیل پر اس دھاگے کے ساتھ وہی سلوک کیا گیا جس کا وہ مستحق تھا۔