نتائج تلاش

  1. dehelvi

    متفرقات فورم کا صحیح اور غلط استعمال

    واقعی اردو ویب ایک ایسی کثیر الارکان فیملی ہے، جو اپنے متنوع اقسام کے قواعد وضوابط کے انضباط اور ان کے لاگو کرنے میں بجا طور پراب خود مختار ہے۔ اس لئے یہاں دیگر اردو فورمز کی بہ نسبت چھان پھٹکنے، ٹھونک بجانے اور نیز باتوں کی متذکرہ بالا منضبط قواعد کی مدد سے منطقی تجزیاتی تحلیل کا پورا انتظام...
  2. dehelvi

    کیا مفردات القرآن اردو یونی کوڈ میں موجود ہے؟

    امام راغب اصفہانی رحمۃ اللہ علیہ علم معانی ولغت کے مسلم امام گزرے ہیں۔ آپ کی شہرہ آفاق تصنیف مفردات القرآن نہایت بلند پایہ کتاب ہے۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ علامہ عبد الرشید نعمانی نے فرمایا تھا۔ پوچھنا یہ ہے کہ محفل کے شرکاء میں سے کسی کے پاس یہ کتاب (اردو ترجمہ والی) یونی کوڈ فارمیٹ میں موجود ہے۔...
  3. dehelvi

    تعارف السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

    برادر فہیم! اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے محفل کو افادہ واستفادہ کے اعتبار سے بارآور پائیں گے۔
  4. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  5. dehelvi

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    الحمد للہ یہ فونٹ پیکیج ہی ایسا ہے کہ اسے پذیرائی ملے۔ لائق صد تحسین ہے وہ فرزندان اردو جو پوری لگن سے اس کے رسم الخط کی خوبصورتی، فروغ اور حفاظت میں مصروف ہیں۔ اللہ کرے زور بازو اور زیادہ۔
  6. dehelvi

    اِسراء نقوی

    ما شاء اللہ! بہت ہی پیاری بچی ہے۔ اللہ کریم نیک صالح بنائے اور نصیب اچھا کرے۔ آمین
  7. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    صلی اللہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ وبارَکَ وسلم
  8. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللہم بارک علی محمد علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  9. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    مولای صل وسلم دائما ابدا علی حبیبک خیر الخلق کلہم
  10. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللہم صل علیہ سیدنا ومولانا محمد ن النبی الامی وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما۔
  11. dehelvi

    ان پیج تھری پائریٹ ہوگیا!

    ویسے اب یہ خبر کافی پرانی ہوچکی ہے، ایک دو مقامی مجلوں میں میری نظر سے گزری تھی۔ تاہم وقت یاد نہیں۔ اور آن لائن تو اس کی تشہیر اس قدر ہوئی ہے کہ شاید ہی اس نوعیت کے کسی اور پروگرام کی ہوئی ہو۔
  12. dehelvi

    پی ڈی ایف کا پاسورڈ بریک کیسے کروں؟

    ایڈوب پی ڈی ایف کا پروفیشنل ورژن استعمال کریں۔ متذکرہ بالا کچھ کام تو اس میں ہو ہی جائیں گے۔
  13. dehelvi

    اردو لینکس پروجیکٹ کے لیے ڈیسک ٹاپ کا انتخاب

    میری طرف سے مکی بھائی وسعود بھائی دونوں کی چھٹی تا حکم ثانی بند ہے۔ :)
  14. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    صلی اللہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم
  15. dehelvi

    متعدد براوزر میں سائٹ چیک کرنا

    میری معلومات نیز میرے تجربہ کے مطابق ویب کے اطلاقیے جانچنے کے لئے انٹرنیٹ ایکسپلورر (جو کہ ونڈوز میں موجود ہوتا ہی ہے) کے علاوہ موزیلا فائر فوکس اور کروم یا پھر اوپرا انسٹال کرلیں۔ تمام برائوزرز پر رونما ہونے والے نتائج صرف انہی تینوں میں چیک ہوجائیں گے۔
  16. dehelvi

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    اردو سوفٹ ویئر ڈیویلپمنٹ کے دوران بعض صورتوں میں جمیل وغیرہ فونٹس میں کرننگ کی کمی محسوس ہوتی تھی، جسے بعد میں کافی بہتر کیا گیا، تاہم آپ کی اس اطلاع کے بعد کہ کرننگ پر کام ہورہا ہے آئندہ ان شاء اللہ سو فیصد نتائج کی توقع بجا طور پر کی جاسکتی ہے۔
  17. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللہم صل علی سیدنا ومولانا محمد ن النبی الامی وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما۔
  18. dehelvi

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    آپ تمام احباب سے ایک بار پھر اپنی درخواست پر غور کرنے کی استدعا ہے۔
  19. dehelvi

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللہم صل علی سیدنا ومولانا محمد ن النبی الامی وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما۔
  20. dehelvi

    پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیئے گئے

    اللہ تعالی ہم سب کو تمام زمینی وآسمانی آفات سے محفوظ رکھیں۔ فی زمانہ کثرت استغفار کی اشد ضرورت ہے۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
Top