اس سیکشن میں لکھنے والے تمام احباب سے میری گزارش ہے کہ اب اس بحث کو ختم فرمائیں، کیونکہ جذبات کے آگے اعتدال کا دامن پھسل ہی جاتا ہے، نیز شرکاء محفل جو سب کے سب مجھے اپنے بھائیوں کی طرح عزیز ہیں ان میں اس طرح کی اختلافی چپقلس میری اور شاید میرے جیسے دیگر احباب کے لئے سخت ذہنی تکلیف کا باعث ہے۔...