نتائج تلاش

  1. عبیدتھہیم

    ریختہ تقطیع

    عروض ڈاٹ کام کافی مرتبہ وزٹ کی، جب اے آئی اتنی مشہور نہیں تھی تب سے عروض ڈاٹ کام کا نام اردو شاعری کے حوالے سے سن رکھا تھا۔ میں بھی سندھی شاعری کے ایک پروجیکٹ پر کام رہا ہوں، بئکینڈ پی۔ایچھ۔پی کے لاراویل فریمورک پر ہے، انسپائریشن تو ریختہ سے ہی لی ہے، میں سندھی شاعری کی تقطیع کے لیے کوئی ٹول...
  2. عبیدتھہیم

    لیلیٰ کا بڑا تم سے ہے مجنون مڑا

    وہ کیا خوب فرمایا۔۔ غزل میں قافیہ کے ساتھ ردیف کا ساتھ بہت خوب لگا۔۔
  3. عبیدتھہیم

    سوشل میڈیا سے زیادہ فورمز پر کافی معلومات ملتی ہے

    سوشل میڈیا سے زیادہ فورمز پر کافی معلومات ملتی ہے
  4. عبیدتھہیم

    آن لائن اردو اخبارات اور املا کی غلطیاں

    میرے خیال میں یہ سب فانٹ کا اشو ہے، کیونکہ جو فانٹ ویبسائٹس پر امبیڈ کیے جاتے ہیں وہ ”لگیچر“ کے بغیر ہوتے ہیں ، یا یوں کہیے کہ ان میں لگیچر کی تعداد بلکل کم ہوتی ہے۔ عربی کے لگیچر سائن (ﷺ یا رضی اللہ عنہ) اکثر فانٹس میں نہیں ہوتے یا پھر کمپوزرس (کمپوزنگ کرنے والے افراد) اس سے لاعلم ہوتے ہیں۔۔
  5. عبیدتھہیم

    راحت فتح علی میرے پاس تم ہو

    رواں دنوں ایک ڈرامہ مشہور ہوا کہ، جسکا ٹائٹل سانگ بہت ہی دکھدائک ہے اور اس کے لئرکس دل کو چھو لیتے ہیں۔۔ راحت فتح علی خاں کی مدھر آواز میں ”میرے پاس تم ہو“ بھول جانے کا ہنر مجھ کو سکھاتے جائو جا رہے ہو تو سبھی نقش مٹاتے جائو چلو رسماً ہی سہی مڑ کر مجھے دیکھ تو لو توڑتے توڑتے تعلق کو نبھاتے جائو...
  6. عبیدتھہیم

    محفل کے جِن بھوت

    85 مراسلے صرف اس فورم پر ہیں ؟ میں خود حیران ہوں۔۔۔ میری اردو ایسی ہے جیسی کپل شرما کی انگلش، اس لیے 5 سالوں میں اتنا لکھ سکا۔۔ باقي سنڌيءَ ۾ چئو تہ فورم ئي ڀري ڇڏيانوَ (ترجمہ: باقی سندھی میں کہیں تو فورم بھردوں) ;)
  7. عبیدتھہیم

    لڑی میں جواب شامل کرتے وقت اردو کا مسئلا

    سجاد، میں آپ کو ایمیل پر اردو کا کیبورڈ سینڈ کر رہا ہوں۔ آپ وہ انسٹاک کریں۔۔۔
  8. عبیدتھہیم

    لڑی میں جواب شامل کرتے وقت اردو کا مسئلا

    کمال کرتے ہو۔ سندھ سلامت کے پلیٹ فارم سے اک دوست اسداللہ بھٹو نے ایک کیبورڈ بنایا تھا جس سے آپ ایم بی سندھی کی طرح اردو لکھ سکتے ہیں۔
  9. عبیدتھہیم

    سندھی زبان میں پہلی لائبریری ایپلیکیشن

    ہم پوری کوشش کریں گے کہ ان سندھی ساتھیوں کو اس فورم پر لائیں جو ادب خاص طور پر اردو ادب سے دلی لگاؤ رکھتے ہیں۔ میرے حلقہ میں کئی دوست ہیں جو آج بھی اردو ادب کی کتابیں ریختہ سے پڑھتے ہیں۔
  10. عبیدتھہیم

    سندھی زبان میں پہلی لائبریری ایپلیکیشن

    لو یو سجاد! آپ کے بغیر یہ کام ناممکن تھا۔ آپ کی کاوشوں کی وجہ سے ہی آج سندھی زبان کی ڈجیٹل لائبریری سے لاکھوں باذوق افراد سندھی ادب پڑھ رہے ہیں۔ بس اب انتظار ہے کہ کب آپ اس ویب کا اپڈیٹ ورزین لا رہے ہیں۔
  11. عبیدتھہیم

    سندھی زبان میں پہلی لائبریری ایپلیکیشن

    صوبہ سندھ میں اس وقت شدید بارشوں کی وجہ سے لوگ کشتیوں میں تیر رہے ہیں :D (مذاق) وہ بھی فعال ہو جائیں گے۔۔
  12. عبیدتھہیم

    سندھی زبان میں پہلی لائبریری ایپلیکیشن

    السلام علیکم۔۔ دوستو، آج میں آپکو سندھی زبان کی منفرد اور پہلی (لائبرری) اینڈرائیڈ ایپلیکیشن کے بارے میں بتا رہا ہوں، جوکہ حال ہی میں سندھ سلامت پلیٹفارم سے لانچ کی گئی ہے۔۔ سندھ سلامت کتاب گھر، نامی اس ایپلیکشن میں سندھی زبان میں موجود کتابیں پڑھنے کی سہولت میسر ہے۔ اس ایپلیکیشن میں کسی بھی...
  13. عبیدتھہیم

    رسم الخط مبدل Script Converter کی ضرورت

    ٹیگڈ کارپس نا ہو تو کوئی بات نہیں اردو کے ۳۰۰۰ وہ الفاظ جو روزمرہ کی گفتگو میں استعمال کیے جاتے ہوں، ان کو ٹرانسلٹریٹ کرتے ہوئے ایسی ویب ایپ بنائی جا سکتی ہے، جو کم انٹرنیٹ اسپیڈ پر بھی کام کر سکے گی اور اس میں اردو کی ایک مکمل کتاب کو ٹرانسلٹریٹ کر سکتے ہیں۔ میں ایسے ہی ایک پروجیکٹ پر کام کر...
  14. عبیدتھہیم

    رسم الخط مبدل Script Converter کی ضرورت

    موضوع کے عنوان کو دیکھ کر آگیا، سوچا کچھ تو مل ہی جائیگا۔۔۔ ویسے اردو کے لیے ایسا کنورٹر بنانا کوئی مشکل کام نہیں، مشکل ہے سندھی زبان کے لیے بنانا۔۔۔ میں نے گذشتہ سال ایک پی ایچ پی کی مدد سے ایک کنورٹر بنایا تھا جس کی مدد سے میں سندھی ٹیکسٹ کو آسانی سے اردو میں کنورٹ کر سکتا تھا، اب بھی اردو...
  15. عبیدتھہیم

    اب تو آجا اب تو خلوت ہو گئی۔۔۔

    اب تو آجا اب تو خلوت ہو گئی۔۔۔
  16. عبیدتھہیم

    پروین شاکر تیری خوشبو کا پتا کرتی ہے

    دیکھنا یہ ہے کہ یہ فصلِ بہار، دل کو کیا رنگ عطا کرتی ہے۔
  17. عبیدتھہیم

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    شاید ابھی تک رپورٹ نہیں کیاگیا۔۔ آپ اور زیک رپورٹ کردیں :)
  18. عبیدتھہیم

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    سندھ سلامت فورم کے منتظم اعلیٰ نے مسئلے کو عارضی طور فکس کرلیا ہے۔ آپ بھی کرسکتے ہیں۔ :) :) اسکا مستقل حل زین فورو کے مُنتظمین کو کرنا ہوگا۔ بصورت دیگر فورمز پر ٹریفک کم ہونے کا خطرہ ہے۔۔ :)
  19. عبیدتھہیم

    ذرّے ذرّے میں گر خدا دیکھا -- غزل اصلاح کے لئے

    میں نے سُنا ہے کہ غزل کے زیادہ سے زیادہ ۸ طبق ہوتے ہیں بمع مقطعہ و مطلع۔ لیکن مذکورہ غزل کے ۱٦ طبق ہیں۔ محترم الف عین صاحب میری رہنمائی فرمائیں۔
Top