نتائج تلاش

  1. عبیدتھہیم

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    مسئلہ زین فورو کے ”رچ ٹیکسٹ“ ایڈیٹر میں ہے۔
  2. عبیدتھہیم

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    میں تو ”ایس۔کے اُردو“ کیبورڈ استعمال کررہا ہوں، جوکہ یونیکوڈ فونیٹک ارود کیبورڈ ہے۔ سمجھ میں نہیں آرہا کہ زین۔فورو میں ہی یہ مسئلہ کیوں ہے؟ گُذشتہ اپڈیٹ کے بعد زین۔فورو میں ”یوزر ٹائٹل“ کا لیبل درست نظر نہیں آرہا تھا (فائرفاکس اور دیگربرائوزرس پر درست نظر آتا ہے)، اب ۵۳ ورزین میں یہ مسئلہ...
  3. عبیدتھہیم

    امر نستعلیق ریلیز!

    مہر نستعلیق کا کُچھ پتا نہیں لیکن امرنستعلیق فانٹ اسی لڑی میں موجود ہوگا۔ :)
  4. عبیدتھہیم

    سندھ سلامت کتاب گھر جو آغاز

    انساني تاريخ جي ڇنڊ ڇاڻ ڪجي ته پتو پوندو.. انساني شعور تڏهن کان وٺي ڄاڻ حاصل ڪرڻ جون منزلون طئي ڪري رهيو آهي جڏهن کان ڪاغذ ۽ ڇپائي جا طريقا اڃان ايجاد به نه ٿيا هئا.. مشاهدي ذريعي حاصل ٿيندڙ ڄاڻ کي جيتوڻيڪ ان وقت محفوظ ڪرڻ ممڪن نه هو پر ان جي منتقلي سيني کان سينو ٿيندي رهي.. انسان جڏهن نوان علم...
  5. عبیدتھہیم

    مائکروسافٹ وولٹ کی ٹریننگ

    السلام علیکم۔۔ امیدکرتا ہوں کہ خیریت سے ہونگے، آپ میں سے کسی کو اگر مائکروسافٹ وولٹ کے متعلق معلومات ہے تو مُجھے بتائیں، میں وولٹ سیکھنا چاہتا ہوں۔ :) اگر وڈیو ٹٹوریل مل جائے تو کیا بات۔۔
  6. عبیدتھہیم

    گوگل ٹرانسلیشن میں سندھی کی شمولیت

    آپ صرف ٻ کی بات کرتے ہیں، سندھی میں تو کچھ حرف ایسے بھی ہیں جوکہ دوسری زبان میں نہیں ہیں جیساکہ ڄ ، ڃ ، ٻ ، ڻ ۔ ڻ پنجابی میں کچھ یوں ن اور ڑ کو ملاکر لکھتے ہیں ”نڑ“ جیسے مکھنڑ مکڻ (Butter)۔
  7. عبیدتھہیم

    گوگل ٹرانسلیشن میں سندھی کی شمولیت

    مون ته اڃا تائين قائداعظم جي سنڌي يا اردو تقرير ناهي ٻُڌي۔ هميشه انگريزي ئي ڳالهائيندو هو۔
  8. عبیدتھہیم

    گوگل ٹرانسلیشن میں سندھی کی شمولیت

    پشتو کا پتہ نہیں، سندھی کا ترجمہ کچھ یوں ہونا چاہیے تھا۔ سنڌي ۽ پشتو سميت 13 ٻوليون گوگل ٽرانسليٽر ۾ شامل ڪيون ويو آهن، جنهن کان پوءِ هاڻ ٽوٽل ٻولين جي تعداد 103 ٿي وئي آهي۔ پختون ۽ سنڌي دوستن کي مبارڪباد۔
  9. عبیدتھہیم

    سندھ سلامت فونٹ سرور

    اس لیے نہیں کہ ٹریفک زیادہ ہوتا ہے، بلکہ اسلیے کہ فورمز پر ٹائم لائن کے ساتھ ہوم پیج پر تحریریں تصاویر کے ساتھ نظر نہیں آتیں اور فورمز میں کسی بھی تحریر میں جواب ارسال کرنے لیے تھریڈ کو کھولنا لازم ہے۔ صرف وقت بچانے کے لیے۔۔ :glasses-nerdy:
  10. عبیدتھہیم

    میری مدد فرمائیں

    در اصل میں مزمل بھائی کے بلاگ مائی ایکسٹرا نیوز کی ٹیمپلیٹ کی بات کر رہا تھا۔ یہ اسکرین شاٹ ہے، گوگل فانٹ کے نوٹو نسخ کا، اور نوٹو نستعلیق بھی اسی بلاگ میں ہے۔ آپ اسکا سورس دیکھ لیجیے ۔ اگر آپکو اپنے بلاگ میں فانٹ امبیڈ کرنا ہی ہے تو آپ نوٹو کے نستعلیق فانٹ امبیڈ کریں جوکہ امر نستعلیق سے بھی...
  11. عبیدتھہیم

    میری مدد فرمائیں

    مُجھے ٹیمپلیٹ بہت اچھی لگی، اور اس بھی اچھی بات یہ کہ آپ نے اس ٹیمپلیٹ میں نوٹو نستعلیق فانٹ امبیڈ کیا ہے، واہ کمال کا فانٹ ہے۔ بہت ہی لائٹ فانٹ ہے۔ :)
  12. عبیدتھہیم

    میری مدد فرمائیں

    آپ کا بلاگ دیکھا، بہت خوب، آپ نے جمیل نستعلیق فانٹ لگایا ہوا ہے، آپ کو اگر فانٹ امبیڈ کرنا ہے تو آپ امرنستعلیق فانٹ اپنے بلاگ میں امبیڈ کریں، یہ فانٹ لائٹ ہے، اور ویب بیس ہے۔
  13. عبیدتھہیم

    میری مدد فرمائیں

    بلاگر میں بلاگ میں ترمیم کرنے کے لیے آپ مندرجہ ذیل لِنک پر کلک کریں اور اسے فالو کریں۔ :) جتںا آسان بلاگر میں بلاگ بنانا ہے اس سے کئی زیادہ آسان ہے اس میں موضوعات داخل کرنا اور ترمیم کرنا۔ بس آپکو تھوڑی سی ایچھ۔ٹی۔ایم۔ایل کے متعلق معلومات ہو۔ :)...
  14. عبیدتھہیم

    اوہ۔۔ ایسا تو نہیں ہونا چاہیے :) اتنا بڑا فورم ہے اور فانٹ امبیڈ نہیں ہے۔۔ اب کہاں سے ۱۲ ایم۔بی...

    اوہ۔۔ ایسا تو نہیں ہونا چاہیے :) اتنا بڑا فورم ہے اور فانٹ امبیڈ نہیں ہے۔۔ اب کہاں سے ۱۲ ایم۔بی کا جمیل فانٹ ڈائونلوڈ کروں۔
  15. عبیدتھہیم

    میری مدد فرمائیں

    اسکے لیے آپ کو ایچھ ٹی۔ایم۔ایل آنا ضروری ہے۔ اگر آپ کے تھیم میں بوٹ اسٹریپ فریم ورک انکلیوڈیڈ ہے تو آپ کو بوٹ اسٹریپ کے کلاسز کے متعلق کچھ معلوم ہونا چاہیے۔ اسکے بعد آپ بلاگر کے ایچھ ٹی ۔ایم ایل ایڈیٹر میں اپنے بلاگ کے میں موضوعات، مینیو، سب مینیو، میں بھی ترمیم کرسکتے ہیں۔
  16. عبیدتھہیم

    کروم اپڈیٹڈ ورجن ہے۔۔ اور فانٹ تو فورم میں امبیڈ ہونا چاہیے :)

    کروم اپڈیٹڈ ورجن ہے۔۔ اور فانٹ تو فورم میں امبیڈ ہونا چاہیے :)
  17. عبیدتھہیم

    کچھ عرصہ قبل، فورم میں فانٹ امبیڈیڈ تھے لیکن اب نہیں!! ٹائمس فانٹ میں فورم پڑھنا مشکل ہے۔۔ :(

    کچھ عرصہ قبل، فورم میں فانٹ امبیڈیڈ تھے لیکن اب نہیں!! ٹائمس فانٹ میں فورم پڑھنا مشکل ہے۔۔ :(
  18. عبیدتھہیم

    یہ کونسا فونٹ ہے ؟

    مُجھے تو یہ فونٹ امر نستعلیق لگ رہا ہے۔ واللہ اعلم۔ اردو ویب سرور پر چند روز پہلے مطلوبہ فونٹ دیکھا تھا، http://font.urduweb.org/ چیک کرلیجئے۔ :)
  19. عبیدتھہیم

    'مولانا' اردو ایڈیٹر

    مجھے لگتا ہے کہ یہ ایڈیٹر صرف کریکٹر بیس پر ہی بنایا گیا ہے، کیا اسے بہتر نہیں بنایا جا سکتا اگر حروف کی جگہ الفاظ لگائے جائیں تو؟
Top