نتائج تلاش

  1. عبیدتھہیم

    اردو کا فانٹ

    بھائی میں کچھ دنوں سے اس فونٹ کے پیچھے پڑ گیا تھا۔ آخر اس فونٹ کا اوریجنل فارمیٹ ٹی۔ٹی۔ایف حاصل کرلیا، جب میں نے اپنی ویب پر لگانا چاہا تو امرفیاض صاحب نے منع کردیا کہ بھائی یہ کاپی رائٹڈ فونٹ ہے اس کو جنوری ۲۰۱۵ سے پہلے استعمال کرنا قانونی جرم ہے۔ افففففف۔ بحرحال سخت سکیورٹی کے باوجود میں نے...
  2. عبیدتھہیم

    اردو کا فانٹ

    محترم بھائی، اس لنک پر امر نستعلیق فونٹ استعمال شدہ ہے۔ http://www.amarfayaz.com/main/ur/
  3. عبیدتھہیم

    اردو کا فانٹ

    شکریہ جناب۔ میں نے پہلے سے ہی اسی فارمیٹ میں فونٹ کو کمپریس کرکے ویب پر سی۔ایس۔ایس اپلوڈ کرلیا ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے جس کے پاس نیٹ سلو ہے اس کے پاس تھوڑا وقت لگتا فونٹ دیکھنے میں۔ باقی امرنستعلیق فونٹ کو جب Woff میں کنورٹ کریں گے تو وہ 30KB سے بھی کم میموری لیتا ہے۔
  4. عبیدتھہیم

    تعارف میں عبید تھہیم

    نہیں جناب۔ یہ سرمد سندھی کے کلام کا اک مصرع ہے۔ میرا اک دوست ٹنڈوآدم کے محمدی چوک پہ۔۔ ۲ سال پہلے
  5. عبیدتھہیم

    تعارف میں عبید تھہیم

    سندھی کے کچھ کمپیوٹر پروگرامر اردو نستعلیق میں سندھی کے الفاظ ایڈ کر رہے ہیں۔ جیسے تین نقطوں والی “ڈ” دو نقطو والا “ج” جسکو سندھی میں ڄ کہتے ہیں۔
  6. عبیدتھہیم

    تعارف میں عبید تھہیم

    بھائی آسانی سے آپ بھی یہاں صاف سندھی پڑھ سکتے ہیں اور لکھ بھی سکتے ہیں ۔ سب سے پہلے آپ رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر سے بی بی کوڈ ایڈیٹر استعمال کریں ۔ پھر بھرگڑی کی ویبسائیٹ سے سندھی کاپی کرکے یہاں پیسٹ کریں اور بی بی کوڈ ایڈیٹر کے ذریعے اس کا فونٹ ٹائمس نیو رومن رکھیں۔۔ مزید دیکھیں اسان کي او سهڻا...
  7. عبیدتھہیم

    تعارف میں عبید تھہیم

    شکریہ سسٹر۔۔ ٹنڈوآدم جا فوٹو سبھان انشاءَ اللہ اردو محفل فورم تے رکھندس۔ فی الحال تہ کم کار میں مصروف آہیاں۔ ائیں کیمرا بہ ناہے جو فوٹو کڈھجن۔
  8. عبیدتھہیم

    تعارف میں عبید تھہیم

    شکریہ جناب۔۔ سندھی میں اساں کچہری کندا آہیوں پر سندھی کھے اردو میں لکھن ڈاڈھو مشکل آہ۔۔ :):) ایسے لکھتے ہیں سندھی اردو رسم الخط میں۔۔۔
  9. عبیدتھہیم

    تعارف میں عبید تھہیم

    مندر ابھی بھی ہے۔ مندر بہت عرصے سے بند تھا ، جس کو کچھ عرصہ قبل عبادت کے لیے کھولا گیا ہے۔
  10. عبیدتھہیم

    اردو کا فانٹ

    شکریہ۔ بھائی اس کی میموری 300 کے بی سے زیادہ ہے۔ کیا اس سے کم میموری کا فانٹ مل جائے گا ؟ جیسے امر نستعلیق ۔
  11. عبیدتھہیم

    اردو کا فانٹ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ میں اک ویبسائٹ پر کام کررہا ہوں، جس میں اردو زبان بھی ہے، میں چاہتا ہوں کہ اس ویبسائیٹ میں نستعلیق امبیڈ کروں۔ لیکن علوی نستعلیق فانٹ بہت زیادہ میموری لیتا ہے۔ تقریباََ ۹ میگا بائٹ میموری ہے۔ کیا اردو نستعلیق میں ایسا فونٹ ہے جو میں اپنی ویب پر امبیڈ کرسکوں اور وہ سلو...
  12. عبیدتھہیم

    تعارف میں عبید تھہیم

    جی ہاں، شاہ جو رسالو پڑھتا ہوں، اور میں سندھی میں شاعری بھی کرتا ہوں اور کچھ کہانیاں بھی لکھیں ہیں۔۔ جوکہ میرے سندھی بلاگ پر ہیں۔ میں نے جوملہ میں اک ویبسائیٹ بنائی ہے، جس کا اردو ترجمہ جاری ہے، آپ بھی ایک نظر دیکھ لیں۔
  13. عبیدتھہیم

    ہم تیرے شہر میں آئے ہیں مسافر کی طرح، صرف اک بار ملاقات کا موقع دے دے۔

    ہم تیرے شہر میں آئے ہیں مسافر کی طرح، صرف اک بار ملاقات کا موقع دے دے۔
  14. عبیدتھہیم

    تعارف میں عبید تھہیم

    یہ بھی اچھا۔ کہ ہمارے پڑوسی کہیں دور سے ہم سے محو گفتگو ہیں۔۔ بیسیکلی میں سندھی ہوں، ارو اگر کہیں میری اردو لکھائی میں کوئی خامی نظر آئے تو اطلاع کردیں۔
  15. عبیدتھہیم

    تعارف میں عبید تھہیم

    اصل میں TADAM اسکول نام سے تھا، جو کہ ٹنڈوآدم کا شارٹ کٹ سمجھا جاتا تھا۔ ٹ۔آدم T.Adam موجودہ ضیاءُ الدین پرائمری اسکول ہے۔
  16. عبیدتھہیم

    تعارف میں عبید تھہیم

    واہ بھئی واہ شاہ صاحب آپ شہدادپور شہر میں رہتے ہیں ؟
  17. عبیدتھہیم

    تعارف میں عبید تھہیم

    شکریہ برادر بھائی آپ کہاں سے ہیں ؟
  18. عبیدتھہیم

    تعارف میں عبید تھہیم

    شکریہ۔ مجھے سب سے پہلے لکھائی میں مشکل پیش آرہی تھی، جو کہ میں نے ایم۔بی اردو انسٹال کرنے کے بعد ٹھیک کردی ہے۔ مجھے اردو کا کیبورڈ یاد نہیں ہے جوکہ ویبسائیٹ میں ڈفالٹ طور پر سیٹ ہے۔ شکریہ برادر۔ میں اک معمولی شاگرد ہوں، اور تحصیل ٹنڈوآدم ضلع سانگھڑ میں رہتا ہوں، ٹنڈوآدم صوبہ سندھ کا آٹھواں بڑا...
  19. عبیدتھہیم

    تعارف میں عبید تھہیم

    شکریہ برادر مہربانی ادا ۔ ;)
  20. عبیدتھہیم

    جمالِ ہمنشیں در من اثرکردہ ۔ وگرنہ من ہماخاکم کہ ہستم۔

    جمالِ ہمنشیں در من اثرکردہ ۔ وگرنہ من ہماخاکم کہ ہستم۔
Top