نتائج تلاش

  1. Abbas Swabian

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    سر جی خود کشی کیوں؟ مریم نے جو بات کہی وہ قابل داد ہے۔
  2. Abbas Swabian

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    شکریہ سر۔ شاعر تو نہیں ہوں لیکن کوشش ضرور کرونگا۔
  3. Abbas Swabian

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    وعلیکم السلام بہت بہت شکریہ سر جی۔
  4. Abbas Swabian

    دل میں کچھ اضطراب ہوتا ہے ( برائے اصلاح)

    وجہ میں ج پر فتحہ نہیں آتا بھائی؟
  5. Abbas Swabian

    دل میں کچھ اضطراب ہوتا ہے ( برائے اصلاح)

    دل میں کچھ اضطراب ہوتا ہے خود کشی بے وجہ نہیں ہوتی
  6. Abbas Swabian

    کچھ عمل میں فتور ہے ورنہ (برائے اصلاح)

    سر جی ابتدا میں میں نے عمل کی جگہ اعمال استعمال کیا تھا لیکن جب مصرعہ بار بار بحر سے خارج آتا تو پھر عمل لکھا۔ سر مجھے اوزان کے سمجھنے اور سیکھنے کے لیے کسی ایسی کتاب کا نام بتائے جو بک سٹال پہ میسر ہو۔ یہاں دوستوں نے کافی مدد کی لیکن پی ڈی ایف والی کتاب میں مطالعہ مشکل ہے میرے لیے بہت۔
  7. Abbas Swabian

    مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا (برائے اصلاح)

    جزاک اللہ سر جی۔ لمبی خوشیوں بھری زندگی نصیب ہو۔ آمین ثم آمین۔
  8. Abbas Swabian

    مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا (برائے اصلاح)

    ہمیں بھی بے حد عزیر ہیں سر الف عین۔ اصل میں میرے ارسال کردہ لڑی میں سر آجائے تو خوشی ملتی ہے بہت۔
  9. Abbas Swabian

    کچھ عمل میں فتور ہے ورنہ (برائے اصلاح)

    سمجھانے کے لیے شکریہ سر جی۔ لیکن میرا بس وہی مطلب تھا کہ اعمال خراب ہوں تو پھر بارش کی ضرورت ہوگی لیکن برسےگی نہیں۔
  10. Abbas Swabian

    مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا (برائے اصلاح)

    سر جی دوبارہ اس لڑی میں الف عین صاحب کی آمد کی بات کی۔
  11. Abbas Swabian

    مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا (برائے اصلاح)

    اچھا جی ۔ اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا۔
  12. Abbas Swabian

    کچھ عمل میں فتور ہے ورنہ (برائے اصلاح)

    سر سادہ الفاظ میں شعر لکھا تھا ۔ وہی مطلب تھا اس کا۔ مطلب یہ کہ رمضان کا مہینہ ہے۔ گرمی ہے۔ ہم بارش کے لیے ترس رہیں ہیں لیکن محروم ہیں اس نعمت سے۔ اور یہ اعمال ہی کا نتیجہ ہے۔
  13. Abbas Swabian

    شکریہ سر جی۔

    شکریہ سر جی۔
  14. Abbas Swabian

    مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا (برائے اصلاح)

    تو سر جی درست ہو سکتا ہے وزن؟
  15. Abbas Swabian

    مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا (برائے اصلاح)

    میں نہیں سمجھا تھا اس کی بات کو۔ اس لیے وضاحت بھی طلب کی تھی۔
Top