نتائج تلاش

  1. Abbas Swabian

    کچھ عمل میں فتور ہے ورنہ (برائے اصلاح)

    نہیں سمجھا آپ کی بات کو سر ۔
  2. Abbas Swabian

    کچھ عمل میں فتور ہے ورنہ (برائے اصلاح)

    جی یہاں سب سے پہلے جب میں نے شعر لکھا تھا۔ اس کی اصلاح بھی سر نے فرمائی تھی۔ بہت بہت شکریہ سر جی کا اور آپ سبھی کا۔
  3. Abbas Swabian

    السلام علیکم سر جی۔ یہ کیسا رہیگا۔ کچھ عمل میں فتور ہے ورنہ بارشوں کی نہ بندشیں ہوتیں

    السلام علیکم سر جی۔ یہ کیسا رہیگا۔ کچھ عمل میں فتور ہے ورنہ بارشوں کی نہ بندشیں ہوتیں
  4. Abbas Swabian

    کچھ عمل میں فتور ہے ورنہ (برائے اصلاح)

    بہت بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا۔ اور سر جی اس طرح بھی مناسب ہے؟ کچھ عمل میں فتور ہے ورنہ بارشوں کی نہ بندشیں ہوتیں
  5. Abbas Swabian

    کسی کی آہ ہی نکلی ہوگی (برائے اصلاح)

    جی سر جی۔ مانتا ہوں ذرا کاہل ہوں۔ لیکن یہاں سیکھنے کی نیت سے ہی آتا ہوں۔ اور بے حد اچھا لگتا ہے جب یہاں پہ تنقید برائے اصلاح دیکھتا ہوں۔ انشااللہ جلد ہی کوئی خاص ترتیب بنا کر مطالعہ شروع کرونگا۔
  6. Abbas Swabian

    کچھ عمل میں فتور ہے ورنہ (برائے اصلاح)

    دوسرے مصرعے میں مسئلہ ہے شاید۔ کچھ عمل میں فتور ہے ورنہ بارشوں کی نہ یوں بندِش ہوتی
  7. Abbas Swabian

    کسی کی آہ ہی نکلی ہوگی (برائے اصلاح)

    کسی کی آہ ہی نکلی ہوگی بے سبب دل مرا اداس نہیں
  8. Abbas Swabian

    مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا (برائے اصلاح)

    قربان ان کے شوہرنامدار۔
  9. Abbas Swabian

    مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا (برائے اصلاح)

    شوہر نامدار؟ کیا مطلب بہنا؟
  10. Abbas Swabian

    مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا (برائے اصلاح)

    مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا تسلسل میرا تجھ پہ سب ہوا قربان
  11. Abbas Swabian

    شعریات مصنف نصیر ترابی صاحب (رائے)

    شکریہ سر۔ دراصل بعض کتب مبتدی طالب علم کے لیے نقصان دہ ہوتیں ہیں۔
  12. Abbas Swabian

    شعریات مصنف نصیر ترابی صاحب (رائے)

    السلام علیکم اس کتاب کا مطالعہ کیسا رہیگا؟ کوئی مشورہ دے۔ مہربانی ہوگی
  13. Abbas Swabian

    نیشنل بک فاؤنڈیشن ریڈرز کلب

    واہ جی واہ۔ سر جی ہو سکے تو ہمیں بھی یاد دلانا پھر۔ زندگی رہی تو۔
  14. Abbas Swabian

    مشکل ترکیبوں کا حل مع قواعد و نکات

    جزاک اللہ خیرا۔
  15. Abbas Swabian

    نیشنل بک فاؤنڈیشن ریڈرز کلب

    جی یہی اصول ہیں انکے
  16. Abbas Swabian

    اس ماہِ رحمت کے وسیلے یا رب (برائے اصلاح)

    نہیں بھائی جان۔ بس عروض والی سائٹ کی مدد سے لکھتا ہوں۔ انشاءاللہ سیکھ جاونگا کبھی۔
  17. Abbas Swabian

    اس ماہِ رحمت کے وسیلے یا رب (برائے اصلاح)

    شکریہ سر جی۔ جی ہاں۔
Top