نتائج تلاش

  1. Abbas Swabian

    ہیں میسّر جتنے بھی کھلونے شاہین (برائے اصلاح)

    اچھا جی۔ اور بھی اگر اردو ادب سے متعلق دو تین نام بتا دے تو مہربانی ہوگی۔
  2. Abbas Swabian

    ہیں میسّر جتنے بھی کھلونے شاہین (برائے اصلاح)

    یہ اگر مناسب ہے تو غزل کا ارادہ ہے۔ غم کی کوئی زباں اگر ہوتی دل کی حالت نہ منتشر ہوتی
  3. Abbas Swabian

    ہیں میسّر جتنے بھی کھلونے شاہین (برائے اصلاح)

    سر جی مستقل مطالعہ کی طرف میلان ہے۔ چند کتابوں کے نام بتائے جو ایک مبتدی طالب علم کے لیے فائدہ مند ہوں اور آسانی سے مل سکے۔ میں انشااللہ پشاور جا کر خریدونگا۔
  4. Abbas Swabian

    ہیں میسّر جتنے بھی کھلونے شاہین (برائے اصلاح)

    چلو ختم کرتا ہوں اس شعر کو۔ شکریہ بھائی جان۔
  5. Abbas Swabian

    ہیں میسّر جتنے بھی کھلونے شاہین (برائے اصلاح)

    کچھ مناسب اصلاح ممکن ہے؟
  6. Abbas Swabian

    ہیں میسّر جتنے بھی کھلونے شاہین (برائے اصلاح)

    مطلب یہ کہ انسان کسطرح صحیح معنوں میں انسان بن جائےگا۔
  7. Abbas Swabian

    ذاتی کتب خانہ ادبی اصطلاحات از پروفیسر انور جمال

    شکریہ سر جی۔ کسی نے بتایا پشاور سے مل جائیگی۔ چند اور بہترین کتابوں کے نام اگر بتائے آپ، جو ایک مبتدی طالب علم کے لیے فائد مند ہوں تو مہربانی ہوگی۔
  8. Abbas Swabian

    کیسے ممکن ہے اب انساں بننا (برائے اصلاح)

    کیسے ممکن ہے اب انساں بننا انہی سوچوں میں اک عرصہ گزرا
  9. Abbas Swabian

    ہیں میسّر جتنے بھی کھلونے شاہین (برائے اصلاح)

    شکریہ جی۔اس کا بھی اصلاح چاہتا ہوں۔ کیسے ممکن ہے اب انساں بننا انہی سوچوں میں اک عرصہ گزرا
  10. Abbas Swabian

    ہیں میسّر جتنے بھی کھلونے شاہین (برائے اصلاح)

    ہو گیا ڈاونلوڈ لیکن بعض صفحات واضح نہیں ہیں۔ شکریہ بھائی جان
  11. Abbas Swabian

    ہیں میسّر جتنے بھی کھلونے شاہین (برائے اصلاح)

    شکریہ بھائی جان۔ اس لینک سے ڈاونلوڈ نہیں ہو رہا
  12. Abbas Swabian

    ذاتی کتب خانہ ادبی اصطلاحات از پروفیسر انور جمال

    السلام علیکم سر جی، یہ کتاب پی ڈی ایف میں ملے گی؟
  13. Abbas Swabian

    ہیں میسّر جتنے بھی کھلونے شاہین (برائے اصلاح)

    بھائی جان کتنا مشکل کام ہے نا غزل لکھنا؟ مجھے وہ غالب کی چراغ سخن کتاب چاہیے پی ڈی ایف میں۔ ممکن ہے یہ؟
  14. Abbas Swabian

    ہیں میسّر جتنے بھی کھلونے شاہین (برائے اصلاح)

    (اگر بھی کو خذف کیا جائے تو پھر) ہیں میسّر جتنے کھلونے شاہین میرا دل سب میں ہے پیارا اس کو
  15. Abbas Swabian

    ہیں میسّر جتنے بھی کھلونے شاہین (برائے اصلاح)

    ہیں میسّر جتنے بھی کھلونے شاہین میرا دل سب میں ہے پیارا اس کو
  16. Abbas Swabian

    اگر ہم با زباں ہوتے (برائے اصلاح)

    کوئی بات نہیں۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
  17. Abbas Swabian

    اگر ہم با زباں ہوتے (برائے اصلاح)

    اچھا جی۔ بہت بہت شکریہ۔
Top