نتائج تلاش

  1. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں ناراض ہوں سستُ لوگوں سے ۔۔۔ اور سچ مچ کی ناراض ہؤں :cool:
  2. ت

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    ظفری سے ملاقات کا احوال یہی تھا جو لکھا ہوا ہے :battingeyelashes: ڈنر کیا ۔۔ کرتے ہی سب اپنے اپنے گھر ۔ ۔ اب اور احوال کدھر سے لائے فہیم :battingeyelashes: جو تھا ۔۔ جتنا تھا یہی ہے ۔
  3. ت

    مہندی ڈیزائن

    یہ بھی اچھی ہے ۔ ایک ہاتھ پے اسکو ٹرائی کرتی ہوں ۔ :battingeyelashes:
  4. ت

    مہندی ڈیزائن

    میرے خیال میں یہ بہتر ہے مجھے بھی کہنُیوں تک کی لگانی ہے ۔ کچھ یہاں سے نقل مارتی ہوں کچھ کچ مکولے خود سے مارتی ہوں ۔۔ مگر ابھی لگاؤں گی تو چوبیس کو پھر سے لگانی پڑنی ہے ۔ دو دو مہندیاں ہیں ۔۔ یا جو آج رات لگاؤں گی اسی ُ کو پھر سے لگا کر فریش کرلوں گی ۔ :angel:
  5. ت

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    دو سو کا ہوا تھا ناں ۔۔ کچھ دیر اُفسردہ ہوگئی تھی مگر جیسی میرا مزاج ہے زیادہ دیر نہیں رہی سوچا اچھا چلو خیر ہے ہونا تھا ہوگیا ۔۔۔ اور آج مجھے پورے آٹھ سو پاؤنڈ کا پرافٹ ملا ہے وہ بھی صبح و سویرے
  6. ت

    جعلی ڈگریاں

    :( مطلب میری خواہش، حسر ت دل میں ہی رہ جائے گی پاکستانیوں ک و بھونُ ڈالنے کی خاص کر برُے مردودوں کو۔۔ اے کاش ۔۔۔ میرے بس میں ہوتا ۔۔ تو پاک سرزمین پاک کردیتی انکے ناپاک وجودوں سے ۔
  7. ت

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    میں نے بنائی ہے بریانی ۔۔ اور سالن قیمہ کریلے ۔۔ :battingeyelashes: اِدھر سے آکر کھالیں ۔۔
  8. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 24

    اللھم صلی علٰٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انّّک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰٰی محمد وعلٰٰی آل محمد کما بارکت علٰٰی ابراھیم وعلٰٰی آل ابراھیم انّّک حمید مجید ۔ :praying:
  9. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    واؤؤؤ ۔۔۔ شکریہ ۔۔ مگر یہ سفید سفید اوپر کیا تیر رہا ہے ۔ :confused: اب مجھے چھوٹے چھوٹے پیارے پیارے سے مہندی کے ڈائزائن بھی کہیں سے لادیں ۔۔ آج میں مہندی لگانے کو ہوں ۔
  10. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    اب میں کیوں ڈالوں بھلا :( آپ بناکے لائے ہیں تو آپ ڈال کے ہی لاتے ناں ۔۔۔ اُدھوری چائے بنا کرلائے ہیں ۔۔
  11. ت

    امیر مینائی شمشیر ہے سناں ہے کسے دوں کسے نہ دوں ۔ امیر مینائی

    مجھے دے دیں ۔ ۔۔ :battingeyelashes: دینا کیا ہے شمشیر اور سناں کیا ہے ؟
  12. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    جناب :noxxx: مجھے اسطرح کی چائے نہیں پینی ۔ دودھ پتی لائیے ۔
  13. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں ہوں ناں ۔ ۔ ۔۔ :battingeyelashes:
  14. ت

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    پتا نہیں پھر آپ لوگ کدھر ہوتے ہیں کہ محفل میں آتے جاتے بھی ہیں مگر پھر بھی اطلاع نہیں ہو پاتی۔ ۔ تھریڈ کھلا ہوا تھا دو مہینے سے چل رہا تھا کراچی ۔۔ تب بھی آپ سب کو پتا نہ چلا ۔ ۔۔ :battingeyelashes:
  15. ت

    مزاج کیسے ہیں (3)

    :headphone: :tv:
  16. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    کہاں ہیں میری چائے :confused:
  17. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ۔۔ ۔ ۔ :headphone:
  18. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    فائن ۔۔۔ تھینکس ۔۔ ۔ :) مجھے لگا شاید میں نے کچھ براُ بول دیا ہو ۔۔ جو کہ اکثر نئے ممبرز کو بولتی ہی ھوں :battingeyelashes: مگر آپ کو تو سمائلی کا بولا تھا ۔۔
Top