نہیں ہم کسی کے گھر نہیں جارہے کیونکہ اتنا وقت نہیں ہوگا ناں ۔۔۔ میں نے تو ذرا اپنے پرانے محلے کا چکر لگانا ہے کچھ یادیں تازہ کرنی ہے بروکلین نیویارک ۔ ۔ اور ملنا کسی کو نہیں ہے ۔۔ ملنے بیٹھ گئی تو میری سیروتفریح ،فوٹوگرافی کا ٹائم ویسٹ ہوجائے گا ناں ۔ ۔۔ آپ نے جو بھائی صاحب کو بھیجنا تھا وہ...