نتائج تلاش

  1. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    اور اگر کچھ ہوگیا تو تب :confused: لگائیے شرط اگر مجھے کچھ ہوگیا ناں تو دو سو پاؤنڈ فورا میرے اکاونٹ میں آنے چاہئیے آپکی طرف سے ۔۔۔۔ :cool:
  2. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    چلئیے ٹھیک ہے آپکو میں کسی روز فرصتُ سے بھیج دیتی ہوں مجھے امریکہ سے واپس آ لینے دیں ۔ ۔ اپنا اکاونٹ نمبر ۔۔ بینک شینک مجھے بھیج دیں ۔۔۔ ویسے ابھی پورا ایک دن باقی ہے ۔۔ کیا معلوم جیت میری ہوجائے ۔۔ بازی الٹنے مین دیر کتنی لگتی ہ ے ؟:battingeyelashes:
  3. ت

    ادھر ادھر کی گفتگو

    مجھ سے نہیں ڈھونڈی جاتی وہ شاپ ۔۔ منہ کے سامنے آگئی تھی تو لے لی ۔۔ راجہ سویٹ لکھا ہو ا تھا ڈبے پے۔۔ جب کبھی سامنے بھی آگئی تب تک شکایت بھول جانی ہے مجھے ۔ :confused:
  4. ت

    ادھر ادھر کی گفتگو

    آپ نے یہی تو بتانا تھا اس تھریڈ میں کہ '' ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے '' تو وہ آپ نے بتالیا ھے ۔ ۔۔ اب کیا بتانا باقی ہے
  5. ت

    پانچویں سالگرہ محفل فورم کی پانچویں سالگرہ کے موقعے پر

    اردو محفل کو پانچویں سالگرہ بہت مبارک۔ ۔ :rose::birthday:
  6. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    کیا بتاؤں جب سے سناُ ہے شرط لگانا حرام ہے بس میں تو ڈر گئی ہوں کسی پل چین نہیں آرہا سوتی ہوں تو خوف کے مارے آنکھ کھل جاتی ہے یااللہ میں نے کتنا بڑا گناہ کردیا ہے یہ شرط لگانے والا ۔ ۔ اللہ معافی دے سب کو ۔ ۔ آپ بھی بھول جائیے ۔۔ میں بھی بھول جاتی ہوں ۔۔
  7. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    ہاں یہ ٹھیک ہے ۔۔۔ بہت اچھا آئیڈیا ہے آپکی سالگرہ اپریل میں آتی ہے ناں بس سمجھئیے اپریل آیا کھڑا ہے سر پے بھیجتی ہوں گفٹ ۔۔۔
  8. ت

    بتا دوں نا 2

    مونث ہے ۔۔ اور کافی عرصے سے ہیں ۔۔ آتی جاتیں رہتیں ہیں ۔۔۔ اب بوجھئیے ۔ :battingeyelashes:
  9. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    جی جانتی ہوں :noxxx: ویسے آج میں نے درس سناُ ہے بڑا دل لگا کے ۔۔۔ تو اُس میں کہہ بتارہے تھے کہ مسلمان شرطیں نہیں لگاتے شرط لگانا حرام ہے ۔۔۔ اور جس کو نا پتا ہو اور وہ غلطی سے لگا بیٹھا ہو تو اُسے چاہئیے فورا کینسل کردے اور آئیندہ نا لگانے کی توبہ توبہ کرلے ۔ ۔ ۔ ۔
  10. ت

    ہندی سیکھیں۔ سوال اور جواب ۔

    یہاں ہندی سیکھتے سیکھتے سٹاپ کیوں ہوگیآ ہے :confused: سیکھ چکے ہیں سب اتنی جلدی جلدی ۔۔ :confused:
  11. ت

    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ۔ منیر نیازی کا کلام ریڈیو پاکستان سے

    کون دیر کردیتا ہے وہ بھی ہمیشہ :confused: یہ تو پھر شگفتہ اور فرحت جیسا ہوا ۔ ۔۔
  12. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 24

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying:
  13. ت

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    لیں یہاں اتنا کچھ ہوگیا اور میں نے پڑھا ہی نہیں تھا
  14. ت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    تو پھر بتانے کا کوئی فائدہ تو نہ ہوا ناں :( آنٹی بچاری کے کس کام کا مالی :confused:
  15. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    اچھا ہے نا اکلوتے ہو ۔۔ قدر زیادہ ہوتی ہے اکلوتوں کی ۔
  16. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    میرے جیسی بن جاؤں گے جب عشق تمھیں :headphone:
  17. ت

    بتا دوں نا 2

    اچھا اب پھر میری ٹرن ہوئی ۔۔۔ بوجھئیے بھلا میری مٹھُی میں کسکا نام ہے ۔؟ محفل سے ہی ۔۔۔ ایک ہیں ۔ ۔۔ خوشی آجائیے آپ بھی کہاں ہیں ۔؟ بتادو ناں ۔ ۔۔ ۔
  18. ت

    بتا دوں نا 2

    جی درسُت تھا ۔۔ سوفیصد دُرست ۔۔ :battingeyelashes: مگر شمشاد جی نے آپ سے پہلے بوجھ لیا اور بتا بھی دیا اسلئے آپکا انعام مس ہوا ۔ ۔۔
  19. ت

    گپ شپ کارنر 2

    تعزیتی میک اپ کیسا ہوتا ہوگا :confused: رونے والی صورت ۔۔ بال اڑے اڑے ۔۔ چہرے پے پریشانیاں ، دُکھ درد سیاہ لباس ۔۔۔ مجھے تو ذہن میں چڑیل کا تصور آرہا ہے تعزیتی میک اپ کا سنُ کے ۔ بل بتوڑی ۔۔ ۔
  20. ت

    گپ شپ کارنر 2

    کہاں :confused: آپ تو کہہ رہے ہیں کرکے گئیں ہونگیں۔ ۔ جبکہ کرنا کدھر سے تھا آتا ہوتا تو کرکے جاتی ۔۔ اب بھانجے کی شادی پے تیار ہونے کے لئے مجھے میریلینڈ سے کوئی پارلر دیکھنا پڑرہا ہے ۔ تلاش جاری ہے ۔ ۔ ۔ اور ولیمے کے لئے لندن سے تلاش جاری ہے ۔۔۔۔ خود کو آتا ہوتا تو کیا ہی بات ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔...
Top