نتائج تلاش

  1. ت

    ادھر ادھر کی گفتگو

    پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ اچھی اسلئے نہیں تھیں کہ میں نے امبالا سویٹ ، نرالا سویٹ کو چھوڑ کر جو مٹھائی شاپ سامنے آئی وہاں سے لیں ۔۔۔ اگر میں تھوڑا اور آگے چلی جاتی تو امبالا سے لے آتی اور یوں بدمزہ نہ ہوتی۔۔ اب اس غم کو بھلانے کو میں نے اُٹھکر کچن میں جاکر کمر کس کے کھیر بناڈالی ہے اور کھا...
  2. ت

    ادھر ادھر کی گفتگو

    اب میں کیا بولوں کہ بھائ ی گڑُ والی دینا نہیں تو مت دو :confused:
  3. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    جی مجھے ڈر لگتا ہے ناں کرنٹ سے :battingeyelashes: میں اسیلئے مین پاور آف کرکے اتارتی لگاتی ہوں ویسے تو ہمارا سسٹم کچھ ایسا ہے کہ کرنٹ پڑنے سے پہلے ہی فیوز اُڑ جایا کرتے ہیں مگر مجھے اس سے بھی خوف تا ہے ۔۔۔ مجھے کرنٹ شرنٹ سے نہیں مرنا ۔۔ ابھی میری عمر ہی کیا ہے ابھی تو میری لائف پالیسی آدھی...
  4. ت

    ادھر ادھر کی گفتگو

    پتا نہیں کونسی والی ہیں ۔۔:confused: کونسی والی نہیں ہیں ۔۔ پر جلیباں ہیں ۔۔ مگر بے مزہ ہیں میں نے ڈبہ اٹھا کے بن ِ میں پھینک دیا ہے ے ، :(
  5. ت

    بریکنگ نیوز

    میرے امریکہ جانے میں دو ہفتے باقی رہ گئے ۔۔۔
  6. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 24

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying:
  7. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    میرا دل کررہا ہے میں بھی آن پہنچوں ۔۔ پر نہیں آسکتی :(
  8. ت

    ادھر ادھر کی گفتگو

    ہاں کھاؤں گی لاؤ دے دو ، ، مجھے پہلے ہی اپنی جلیبیوں کا غم کھائے جارہا ہے کہ پرسوں جلیبیوں کا ڈبہ لائی ہوں آج جب چائے کے ساتھ کھانے لگی ہوں تو :noxxx: بدمزہ ۔ ۔۔ :( کاش امبالا سے لے آتی تو مزے کی ہوتیں جلدی سے لی جو شاپ سامنے آگئی وہاں سے لے آئی اب موڈ خراب ہے بہت فضول ٹیسٹ ہے انکا ۔۔۔
  9. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    آپ سبھی ۔۔ جو میرے ساتھ تھے ۔۔ میں نے سوچا ہوسکتا ہے ظفری کو ایک ، دو اور بھی ملنے شامل ہوجاتے میں تو کہتی ہوں جو ، جو کراچی میں ہیں سب کو ساتھ لے جاؤ ۔۔ آخر کو ظفری نے دعوت دی ہے
  10. ت

    ادھر ادھر کی گفتگو

    فہیم جو ہوا سو ہوا اب بھول جاؤ :cool: اب مجھے آپ یہ باتیں پھر سے نہ کہتے نظر آنا میں فیڈاپ ہوگئی ہوں سنُ پڑھ پڑھکے ۔۔ :( پلیز اب دوبارہ سے نہیں ۔ ۔۔ جن لوگوں کے بیہیویر چینج ہوئے ہیں لعنت بھیج دو ۔۔ اور بھول جاؤ ۔۔
  11. ت

    ادھر ادھر کی گفتگو

    چلئیے آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ہے :)
  12. ت

    ادھر ادھر کی گفتگو

    جی آپ نے فیس بکُ جو یہی لگایا ہے سنُ کر لائیک کرآئی ہوں آل ریڈی :) ابھی ناشتہ کرنا ہے میں نے :grin: پر فیس بک کا جائزہ لے رہی ہوں ۔۔۔ اچھا گانا ہے مگر ہمارا کوئی پردیسی نہیں جسکو میں بھی جھوم جھوم بلاؤں کہ لوٹ آؤ پردیسی ۔ ۔۔ بلکے میں تو کہوں لوٹ کے نہ آنا ۔۔۔ :battingeyelashes:
  13. ت

    ادھر ادھر کی گفتگو

    کیوں خواہمخواہ میں بلاُ کر رش ڈلوا رہے ہیں سخنور :confused: ہم جو ہیں جتنے ہیں کافی ہیں :grin: جانے وآلوں کو نہیں بلایا کرتے ۔۔۔ جانے دوسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس ۔۔۔
  14. ت

    ادھر ادھر کی گفتگو

    میں یقین سے کہتی ہوں اگر خوشی، شمشاد جی ، اور میں فہیم سے بات چیت کرنا چھوڑ دیں تو یہ بھی محفل پے آنا چھوڑ دے گا ۔۔ کیوں فہیم :) ۔؟ ہم تین چار ہی تو ہیں جو ایکدوسرے سے گپشب میں ہیں ۔۔ مگر اگر :cool: مجھ سے کوئی بات نا کرے تب بھی میں آؤں گی کیونکہ میں تو چاہتی ہی یہی ہوں کہ کوئی مجھ سے بات...
  15. ت

    ادھر ادھر کی گفتگو

    ظفری کی یہ بات اچھی ہے اُسے کچھ بھی کہو دو ، سنادو، لڑ کے نکل بھی جائے مگر کچھ دنوں بعد واپس لوٹ آتا ہے۔۔۔
  16. ت

    ادھر ادھر کی گفتگو

    میں جواب دے سکتی ہوں اور بہت عمدہ قسم کا ہے ۔ ۔مگر دوں گی نہیں کہ بھلے ہی خواتین چھوڑ گئیں ہو یا میل لوگ، میرا جواب پڑھکے آگ لگنی ہے اور مرچیں لگے گیئں وہ اسلئے کہ '' چھوڑ کر بھی نہیں چھوڑ پائے '' اب بھی یہاں آتے ہیں سبھی چھوڑ جانے والے ۔۔ اور پڑھتے بھی ہیں ۔۔ نظروں میں رہتی ہیں یہاں کی...
  17. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    دیکھتے ہیں ۔۔۔ :battingeyelashes:
  18. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    رات کے وقت ٹامک ٹوئیاں ماری جائے کیا :lol::lol:
  19. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت گرمی ہے آجکل ہم پنکھے چلا کر سوتے ہیں ۔۔۔ مگر اسوقت باہر بہت ہوائیں چل رہی ہیں ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں آرہی ہیں :cool:
  20. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    ایک ہی جگہیں تین لگے ہوئے ہیں چھت والے پنکھے کے ساتھ ہی تین لگتے ہیں ۔۔ پر آجکل کچھ زیادہ ہی فضول ہورہے ہیں آئے دن ایک فیوز ہوجاتا ہے :noxxx: ایک کو لگالیتی ہوں تو دوسرے تیسرے دن دوسرا فیوز ہوجاتا ہے ۔۔۔ پہلے ہی بڑی مشکل سے میں نے بلب لگانے سیکھے ہیں :noxxx: ایک بلب اتارنا لگانا ہو تو مین سوئچ...
Top