فہیم ۔۔ کیا ہوگیا ہے آپکو آجکل :rolleyes: میں نوٹ کررہی ہوں چڑِچڑے ہوتے جارہے ہو روزبروز ۔۔ اور سیدھی باتوں کے بہت الٹے عجیب و غریب جوابات دے رہے ہو ہر کسی کو ۔۔۔ اور پراُنی تھریڈ کھول کھول کے پڑھ کے یادیں تازہ کررہے ہو :confused: بات کیا ہے ؟ :confused:
:thinking:
کہاں یار :confused: میں نے تو آجتک کبھی اخبار کھول کے نہیں پڑھا ۔۔ ہاں البتہ گھر روز آتا ہے اخبار ۔۔ اُوپر کھانا رکھ کے کھانے کی عادت ہے مجھے ۔۔
اور کھانا کھاتے کھاتے نظر ڈال لیتی ہوں ۔۔ وہ بھی کمرشل ۔۔۔ کھانا ختم ۔۔۔ تو اخبار سیدھا بن ِ کے اندر۔۔۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying:
میرے کمرے کا تین بلب میں سے ایک فیوز ہوا :thinking: میں سوچ رہی ہوں کیا ہوا :thinking: کیا ہوا :confused:
ابھی پرسوں، ترسوں میں نے نئا لگایا آج پھر وہی فیوز ۔۔۔ کیوں آخر کیوں :thinking:
اچھی بات ہے ناعمہ ۔۔ میری دعا ہے دو دن کیا ، آپ ہر روز بہت اچھی اور ٹھیک رہو ۔ ۔ ہیپی ہیپی :)
میں ٹھیک ہوں ہمیشہ کے جیسی ۔ ۔ ٹپ ِٹاپ مزے میں ، ۔ ۔اللہ کا شکر ہے ۔ :battingeyelashes:
میں نا مانوں ۔ ۔
طفری کو کیسے پتا چلا اس تھریڈ میں میں پچاس پاؤنڈ کی شرط لگارہی ہوں اور آپ نے جیسے ہی لکھا کہ میں ذ پ کرکے کہتا ہوں اپنا رابطہ دیں تو ظفری بھی آکر آپکے ہی اقتباس پے جواب دے رہا ہے :confused:
خیر ۔ ۔۔ دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے اُسکے واپسی کے دن کم ہیں اور وقت بھی کم ہے ۔...
مجھے لگتا ہے ملاقات نہیں ہونی مطلب نہیں ہوسکنی
جب ظفری نے جمعرات کو واپس چلے آنا ہے تو دن ہی کتنے بچے ہیں ملاقات کی ابھی جگہ ہی طے نہیں ہوئی
دن ، اور وقت بھی طے نہیں پایا ۔۔۔۔
میری طرف سے مبارکباد قبول کریں۔ ۔
رات میں نے دیکھا تھا تھریڈ مگر نہ دے سکی پیراسٹامول لے کر سوگئی تھی تھکاوٹ ۔۔:(
ویسے بہت جلدی جلدی آپ دس ہزار تک پہنچ آئیں ہیں ۔۔ ایسے ہی آتیں رہئیے گا میرے برابر برابر بن جائیے ۔ ۔
:)