نہیں میں روندو نہیں ہوں :battingeyelashes: مگر اگر ظفری کو آپ نے اشارہ بھی دیا ناں کہ شرط لگی
ہوئی ہے تو میں نے آپ سے سو پاؤنڈ لے لینے ہیں ۔ ۔۔
ویسے شرط تو میں نے ہی جیتننی ہے ۔۔۔ :dancing:
یہ خود کلامی نے مشورہ دیا تھا غالبا آپ وہی لکھنے کی کوشیش میں ہیں :)
اچھی کوشیش ہے ۔۔ جاری رکھئیے ۔ باقی سب لکھنے والے شروعات ایسی ہی کرتے ہیں آہستہ آہستہ ٹھیک ہونے لگتے ہیں اور تحریر بھی بلآخر ٹھیک اور بہتر ہوتی جاتی ہے ۔ ۔ ۔
لکھنا جاری رہے ۔
مجھے یاد دلائیے گا :( میں چھلیاں لے کرآئی ہوں سوچا تھا بھونُ کے چٹ پٹ کروں گی ،، روز یاد ہی نہیں رہتا :(
چھلی نے ایکسپائر ہوجانا ہے فریج میں پڑے ہوئے آج چوتھا دن ہوگیا ہے ۔۔۔ کل پرسوں تک اُسے کھانا ہے مجھے
:eat:
چلئیے پچاس پاؤنڈ کی شرط لگاتی ہوں :lol::lol: اگر ظفری کسی محفل ممبر دوست کو مل آیا تو میں آپکو پچاس پاؤنڈ دینے کو تیار ہوں ۔ ۔۔
اور اگر نہیں ملا جیسا کہ میں جانتی ہوں تب پچاس پاؤنڈ آپ نے دینے ہونگے مجھے ۔
:music:
اب یہ رپلائی باتیں کر کر کے نیچے دبا دیں اگر اس پے ظفری کی نظر پڑگئی تو اُس...