نتائج تلاش

  1. عبدالرحمٰن

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    ابھی ایک خیال آیا ۔۔۔ کہ آپ ہی کیوں‌نہیں‌کوئی اس طرح کی خدمت پیش کرتے۔ مگر ہو مفت :wink:
  2. عبدالرحمٰن

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ایک یھودی استاد تھے۔ اس کا مطلب ہوا کہ ہمیں غیر مسلم سے سیکھنے میں کوئی قباحت نہیں۔ دوسری بات یہ کہ پاک نستعلیق فانٹ کمرشل ہے تو اس میں کسی کا نقصان نہیں، پڑھ تو سبھی لیتے ہیں (صرف ایک پلگ اِن انسٹال کرنا پڑتا ہے) خرچہ تو سائٹ کے مالک کو کرنا پڑتا ہے۔ :wink:
  3. عبدالرحمٰن

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    جی بالکل اس میں پاک نستعلیق فانٹ کا استعمال کیا گیا ہے اور مزید ان سائٹس میں بھی۔ ملاحظہ ہوں۔ http://urdunews.net http://cityislam.com/quran.htm ما شاءاللہ تبارک اللہ بڑا خوبصورت فانٹ ہے۔
  4. عبدالرحمٰن

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    انٹرنیٹ پر اردو نسخ‌ ایشیا ٹائپ فانٹ دیکھ دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ہم اس فانٹ کی نہیں بلکہ بی بی سی اردو ڈاٹ کام والوں کی غلامی کررہے ہیں۔ مجھے تو یہ وضع بالکل اچھا نہیں لگا اسی لیے پاک ڈاٹا والوں ‌سے رابطہ کیا ہے دیکھتا ہوں کیا فرمائش ہے ان کی بھی۔
  5. عبدالرحمٰن

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    :cry: :cry: :cry: کچھ نہیں بنے گا۔ اب صرف خریدنے کے چانسز رہ گئے ہیں۔ :lol:
  6. عبدالرحمٰن

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    صبح سے اسی چکر میں ہوں‌۔ اب دیکھیں‌کس حد تک کامیاب ہوتا ہوں۔ اللہ خیر کرے۔
  7. عبدالرحمٰن

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    میرا تو اب اسے بہت جلد استعمال کرنے کا رادہ ہے۔ اب دیکھتے ہیں‌کہ خرید کر یا چرا کر۔۔۔ :lol:
  8. عبدالرحمٰن

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    اس کی تفصیل اس صفحہ پر موجود ہے http://www.pakdata.com/urdumahir Multilingual Capabilities: Ability to mix Urdu, Sindhi, Arabic, English or any other language in a single line. Full Unicode support. Nastaleeq and Naskh scripts Sindhi language option available Includes InPage text...
  9. عبدالرحمٰن

    اردو ڈاونلوڈ انجن ڈاونلوڈ کریں

    واہ بھی واہ میرے ہم خیال اللہ آپ کو خوش رکھے اور ہر آزمائش سے دوررکھے (آمین)
  10. عبدالرحمٰن

    TexRep بڑے کام کي چيز

    کمال کے آدمی ہیں۔۔۔ مفاجآت پے مفاجآت کیے جارہے ہیں
  11. عبدالرحمٰن

    ورڈ پریس میں‌پلگ اِن بارے مدد درکار ہے

    سعودی عرب میں یہ سائٹس بلاک ہیں۔ :cry:
  12. عبدالرحمٰن

    ورڈ پریس میں‌پلگ اِن بارے مدد درکار ہے

    السلام علیکم۔۔۔ نبیل اور زکریا بھائی متوجہ ہوں۔ اپنے بلاگ پر اپنے کچھ گرافک ڈیزائن اور تصاویر کا اضافہ کرکے دیکھا مگر اس سے ٹیمپلیٹ کا حلیہ بگڑ جاتا ہے۔اسی لئے ایک ایسے کوڈ کی تلاش میں تھا جو میری پوسٹ کی ہوئی بڑی بڑی تصاویر کا thumbnail (مصغر) بنادے اور جب اس پر کلک کریں تو وہ ایک جدید ونڈو...
  13. عبدالرحمٰن

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    نبیل بھائی میرے علم تک جو ہے وہ میں بتانے جارہا ہوں کہ عربی لینگویج اور کیبورڈ انسٹال ہونے کے بعد ہی اسے استعمال کرنا آسان ہے اور یہی طریقہ مجھے معلوم ہے۔ ابھی ابھی میں نے اردو میں لکھنے کی کوشش کی مگر ناکام ہوگیا، شاکر القادری بھائی کے بتلائے ہوئے طریقہ پر عمل کرکے دیکھیں اگر نہ ہوسکے تو اس...
  14. عبدالرحمٰن

    ورڈ پریس کے اردو ٹیمپلیٹس ‏

    پردیسی بھائی کا بہت بہت شکریہ۔ میں نے تو سب سے پہلے ان کے ٹیمپلیٹس اپنے ہاں سیٹ کرلئے اور آپ کا یہاں ہمیں مطلع کرنے کا شکریہ۔
  15. عبدالرحمٰن

    سورت الفاتحہ

    ماشاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہتر بدلا دے۔ جاری رکھیں۔ میں آپ کے ساتھ ہوں۔ اور بھی دوست آتے ہوں گے۔
  16. عبدالرحمٰن

    قائدَ اعظم کی انتہائی نایاب تصاویر ۔۔۔۔۔

    مجھے بھی تصاویر نظر نہیں آئیں۔ :cry:
  17. عبدالرحمٰن

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    مکی بھائی بڑی اچھی خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت دے اور اردو کی خدمت کرنے کی توفیق عطافرمائے۔ ================================= لیں جی مکی بھائی ایک اور فورم آگیا میدان میں نوٹ فرمائیں۔ http://forumsdot.com/rehman یہ صرف میں نے بی بی پر تجربات کرنے کیلئے اوپن کیا ہے۔شکریہ محبک
  18. عبدالرحمٰن

    میں نے پائل ہے چھنکائی (فالگونی پتھک)

    جی بڑی اچھی شئیرنگ کی ہے جی۔ پرانی یادیں تازہ کردی آپ نے۔ شکریہ نبیل بھائی۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
  19. عبدالرحمٰن

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    السلام علیکم مہوش بہن مجھے صدام سے کوئی ہمدردی نہیں مگر اسے حرمت والے مہینے اور خاص کرکے عید الاضحیٰ کے مقدس دن پھانسی دینے سے ہر سچے مسلمان کو دکھ ہوا ہے۔اور آپ کہہ رہی ہیں کہ ((عرب مسلم دنيا صدام حسين کا غم منا رہي ہے)) تو یہ صحیح نہیں ہے۔ یہاں‌تو خوشیاں‌منائی جارہی ہیں۔ مجھے جب سے مبروک...
Top