محب علوی بھائی ۔۔۔
میری طبیعت اکثر میرا ساتھ نہیںدیتی ورنہ میں آپ کے ساتھ اس عظیم کارنامے میں ضرور شریک ہوتا اور اپنی ذاتی لائبریری بھی اس کام کیلیے وقف کردیتا۔
اس کے علاوہ میرے آنلائن بیک وقت تین کورسز چل رہے ہیں جنہیں میں ابھی تک ٹائم نہیں دے پارہا۔:(
اور آجکل آپ ایم ایس این پر نظر...