نتائج تلاش

  1. عبدالرحمٰن

    کورل ڈرا اور فوٹو شاپ

    اگر آپ کے آپریٹنگ سسٹم میں اردو انسٹال ہے تب کسی بھی پروگرام میں اردو لکھ سکتے ہیں۔ فوٹوشاپ میں بھی اور کورل ڈرا میں بھی۔ تسلی کیلئے سکرین شاٹس میں دیکھیں۔ http://www.abofares.com/up/upload/wh_52297231.jpg ========== http://www.abofares.com/up/upload/wh_10883202.jpg
  2. عبدالرحمٰن

    شاکر بھائی کے نام کیلیگرافی

    ماشاءاللہ تبارک اللہ واقعی آپ نے کما ل کردیا۔ آپ کا کام دیکھ کر دل خوش ہوگیا۔ :D
  3. عبدالرحمٰن

    اردو کیلیگرافی سے لوگو ڈیزائیننگ

    واہ بھائی واہ۔ بہت عمدہ ڈیزائن کیا ہے۔ اور آپ کے بارے میں بھی جان کر خوشی ہوئی کہ ایک پروفیشنل ڈیزائنر ہیں۔ :D
  4. عبدالرحمٰن

    دو پراجیکٹس کے سلسلے میں تعاون درکار

    اللہ آپ کو کامیاب کرے۔ (آمین)
  5. عبدالرحمٰن

    ايك شعر اردو محفل كي نذر

    واہ شاکر بھائی۔ ماشاء اللہ۔ مجھے توخوب پسند آئے،
  6. عبدالرحمٰن

    kelk سے کسی ویکٹر سافٹ وئیر میں‌منتقلی

    یہ دیکھیں۔ http://www.abofares.com/up/upload/wh_26801437.jpg
  7. عبدالرحمٰن

    kelk سے کسی ویکٹر سافٹ وئیر میں‌منتقلی

    جی بالکل ممکن ہے ۔ مجھ سے ایم ایس ان یا یاھو پر رابطہ کریں۔
  8. عبدالرحمٰن

    مبارکباد فہیم بھی مشاق ہو گئے

    فہیم بھائی۔۔۔ السلام علیکم محفل پر نیا عہدہ ملنے پر میری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجئے۔ اللہ حافظ
  9. عبدالرحمٰن

    خطاطی کے سوفٹویر

    جی ہاں یہ ربط واقعی کام نہیں کررہا۔ آپ مجھے اپنا ای میل ایڈریس دیں تاکہ ربط ارسال کردوں۔ :wink:
  10. عبدالرحمٰن

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اب جاوید بھائی آجائیں۔
  11. عبدالرحمٰن

    اردو ریڈر ڈاونلوڈ کریں

    بہت شکریہ مکی بھائی۔۔۔ ڈاون لوڈ کرکے تجربہ کرتا ہوں۔
  12. عبدالرحمٰن

    چلو کوئی فیصلہ تو ہو

    بہت خوب۔ اور محفل پر خوش آمدید
  13. عبدالرحمٰن

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ اب قیصرانی بھائی آجائیں۔ :D
  14. عبدالرحمٰن

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اب سیدہ شگفتہ کو دعوت تحریر ہے۔ اس لیے کہ وہ آن لائن ہیں۔
  15. عبدالرحمٰن

    ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے لئے قرآنی پروگرام

    راسخ بھائی دیر سے جواب دینے پر معذرت خواہ ہوں۔ دراصل میں اس بارے آپ کے بلاگ اور قرآن کمپلیکس کی سائٹ پر دیکھ چکا تھا اور میرا اس زمرے میں کافی پہلے گزر ہوا تھا۔ ابھی نظر پڑی تو چلا آیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔ اور اسی طرح دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
  16. عبدالرحمٰن

    اسباق فارسی

    عمار ضیاء خان اور نوید صادق بھائی۔۔ فارسی سیکھنے کیلئے روابط فراہم کرنے پر آپ دونوں کا شکریہ۔۔۔
  17. عبدالرحمٰن

    ضرورت اگلش گرامر

    شکریہ امن ایمان
Top