نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں‌ سوچ رہا ہوں‌ کہ جو قسمت میں‌ ہو وہی ملتا ہے یا قسمت خود بنائی جاتی ہے
  2. جہانزیب

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    عذرا اردو بلاگنگ میں‌ خوش آمدید اور ہاں‌ اردو محفل پر بھی ۔
  3. جہانزیب

    شہباز شریف اور ماورائے عدالت قتل اور پھر عدالت کی بالادستی کا دعوی بھی

    ایک پولیس کی ویڈیو، پولیس جو اپنی جان جوکھم میں‌ ڈالے ہوٕئے ہے ۔ اس پر دو عظیم تبصرہ نگار جو واقعہ کو اپنی مرضی کا رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں‌ ، اور اتنے عقل سے پر تبصرے کہ دیکھیں‌ جیبوں‌ میں ہاتھ ڈالے ہوئے ہیں، دیکھیں‌ سیڑھی لگا کر دیوار چڑھ رہے ہیں، مجھے تو کسی پولیس والے کا گھر معلوم ہوتا ہے...
  4. جہانزیب

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    فہیم میں‌نے یہ نہیں‌ کہا، میں‌ نے یہی کہا ہے کہ کراچی میں‌کپڑے کا کاراوبار سب سے اچھا ہے، لیکن اس کی وجہ کیا ہے؟ اس کی وجہ صرف اور صرف بندرگاہ کی نزدیکی ہے ۔ یہ جتنی ملیں‌ تم نے گنوائی ہیں‌ ان سب کے مالکان کراچی سے باہر کے ہیں‌ ، ان ملوں‌ میں‌ خام مال کپاس بھی کراچی میں‌پیدا نہیں‌ ہوتی، لیکن...
  5. جہانزیب

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    اچھا، یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے، لیکن یہ ریونیو بھلا کہاں‌ سے آتا ہے؟‌ کراچی پاکستان کی چونگی ہے، چونگی کا مطلب سمجھتے ہیں‌ نہ یا کبھی کراچی سے باہر نکلنے کا اتفاق نہیں‌ ہوا؟‌ چونگی پر ملک کے اندر آنے والی اشیا یا باہر جانے والی اشیا پر محصولات اکھٹے کرنے کا مطلب یہ نہیں‌ ہوتا کہ سب پیداوار اسی...
  6. جہانزیب

    اپنی ویب سایٹ اور فورم پر اردو لکھنے میں مشکلات

    بالکل انگریزی ہی میں‌ اردو کا تڑکہ رہے گا، اب آپ کے بتانے کے مطابق تو سب کام درست نظر آ رہا ہے ۔ اگلا کام صرف آپ کو اپنی سٹائل شیٹ‌ اور تھیم میں‌تھوڑی تبدیلیوں‌ کی ضرورت ہے ، جس کے بعد اردو دھڑا دھڑ‌ لکھ سکیں‌ گے ۔
  7. جہانزیب

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    پتہ نہیں‌ ظہور کو کیا کیا خریدنے کے مشورے دے کر یہاں‌ سے بھگا دیا ہے ۔۔ جب وہ حلوہ کی ترکیب پوچھ رہے تھے تو مطلب تھا کہ کوئی بہن صلح‌ مار لے گی، انہوں‌ نے شروع کر دیا کدو کش لو، چوپر لو ۔ :lol: ویسے میرا نہیں خیال یہ حلوہ تیار ہو کبھی :grin:
  8. جہانزیب

    اپنی ویب سایٹ اور فورم پر اردو لکھنے میں مشکلات

    ڈیش بورڈ‌ کے علاوہ ڈیٹا بیس میں‌ بھی اسے تبدیل کرنا ہو گا ۔ اردو کے لئے ڈیٹا بیس بھی یونیکوڈ‌ ہونا ضروری ہے ۔ آپ ورڈپریس کا ڈیٹا بیس پی ایچ پی مائی ایڈمن، یا ہوسٹنگ کمپنی جو بھی دوسرا طریقہ فراہم کر رہی ہے کی مدد سے کھولیں‌ اور ڈیٹابیس منتخب کر کے اس کی اینکوڈنگ کو utf8_unicode_ci میں‌ بدل دیں‌...
  9. جہانزیب

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    اصل میں‌ جملہ یوں‌ہونا چاہیے ۔ کہ دائیں‌ سے بائیں‌ لکھی جانے والی زبانوں‌ کے لئے کورل بے مصرف ہے ۔ قصور نستعلیق خطوط کا نہیں‌ کورل ڈرا کا ہے، اور جس کا قصور ہو ذمہ داری اسی پر آنی چاہیے ۔
  10. جہانزیب

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    آپ کورل کی بجائے انک سکیپ کا استعمال کریں‌ :happy:
  11. جہانزیب

    امریکہ اور خدا کی نصرت

    جب میں‌ نے کالم پڑھنے کے لئے مذکور ویب سائٹ‌ کا رخ‌ کیا، تو پتہ چلا کہ یہاں‌ ان بھوتوں‌ کے آسیب نے ڈیرا ڈال لیا ہے ۔
  12. جہانزیب

    گمپس کا کیا کروں؟

    آپ یہاں‌ سے Gimp+GTK+(Stable Release).s کو ڈاؤن لوڈ کریں ۔
  13. جہانزیب

    گمپس کا کیا کروں؟

    کیا آپ نے گمپ کا ونڈوز انسٹالر استعمال کیا تھا؟ اگر نہیں‌ تو ونڈوز انسٹالر سے انسٹال کر کے دیکھیں‌ نہیں‌ تو جی ٹی کے لائبرئیری پہلے انسٹال کرنا ہو گی ۔
  14. جہانزیب

    aسلام آباد دھماکہ!

    اکیلا لکھا تھا، اس لئے شائد سمجھ نہیں‌ آئی "ظالمان"‌ لکھتا تو سمجھ آ جاتی ۔
  15. جہانزیب

    aسلام آباد دھماکہ!

    وہ اس لئے کہ ہمیں‌ ظالم اچھے لگتے ہیں‌ ۔
  16. جہانزیب

    (دل جلا) اکرم راہی ۔۔۔۔۔۔۔۔

    یو ٹیوب ۔ کا ایمبڈ کوڈ بھی کام نہیں کرتا ۔
  17. جہانزیب

    باغی نوازشریف

    ہمت علی کی باقی باتوں سے اختلاف کے باوجود میں جزوی طور پر انتظامی یونٹوں کو چھوٹا کرنے کی بات کے حق میں ہوں ، البتہ صرف پنجاب کو چھوٹے صوبوں میں تقسیم کرنے سے بات بہتر ہونے کی بجائے مزید خراب ہو گی، جنوبی پنجاب یا جسے سرائیکی صوبہ بنانے کی بات ہوتی ہے کے پاس وسطی یا بالائی پنجاب جتنے وسائل اور...
  18. جہانزیب

    افتخار چوہدری استعفیٰ دو

    اور جدھر پنجابی بھی اکثریت میں‌ ہوں‌ :chatterbox:
  19. جہانزیب

    زرداری نامہ۔۔۔۔۔

    اس کا اردو ترجمہ بھی کر دیں‌ ۔ مینوں‌ پنجابی نئیں‌ آؤندی ۔
Top