نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    نبیل، میں‌ نے سرسری طور پر نیوز سائٹ‌ کی طرز پر ورڈ‌ پریس پر سانچہ بنایا کر آزمایا ہوا ہے ۔ اگر آپ کو یاد ہو میں‌ نے ورڈ‌ پریس کے حوالے سے پی ایچ پی کا دھاگہ کھولا تھا، جس میں‌ ہوم پیج پر کانٹنٹ‌ ریپیٹ‌ نہ ہو ۔ پی ایچ پی میں‌ مہارت نہ ہونے اور وقت کی قلت کی وجہ سے میں‌ مزید تجربات کرنے سے قاصر...
  2. جہانزیب

    گوگل ایڈسینس اور اردو

    بلال، چینل کی مدد سے آپ سائٹ پر موجود مختلف اشتہارات کی کارکردگی کا جائزہ لے سکتے ہیں ۔ مثلاً میرے بلاگ پر چار مختلف قسم کے اشتہارات موجود ہیں ۔ میں نے ہر ایک کے لئے علیحدہ چینل تشکیل دیا ہے، اور جب میں ایڈ سینس رپورٹ دیکھتا ہوں تو مجھے پتہ چلتا ہے کہ کس ایڈ پر کتنی دفعہ کلک کیا گیا ہے ۔
  3. جہانزیب

    گوگل ایڈسینس اور اردو

    زیک پہلے آپ کو ایک عدد کسٹم چینل بنانا پڑے گا ، اور اس چینل کی سیٹنگ میں‌ اسے ٹارگٹ ایبل بنانا ہو گا ۔
  4. جہانزیب

    مینہ دا خپلو سنگہ کیژی مالہ چل نہ رازی( پشتو )

    لو یہ تو پنجابی والا حال ہے پشتو کا بھی، ہر شہر اور قصبہ کا اپنا الگ ہی لہجہ ہے ۔
  5. جہانزیب

    *** گلابی ہونٹ ***

    سگریٹ‌ پیتے ہوئے جو گنتا ہے، وہ سگریٹ‌ نوشی کی توہین کرتا ہے :lol:
  6. جہانزیب

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    نعرہ درست کر لیں‌ ۔ جاگ پنجابی جاگ، تیری پگ نوں‌ لگ گیا داغ‌ ۔
  7. جہانزیب

    یسرنا القرآن ۔ قرآن فہمی کے لیے ایک عمدہ سافٹ ویر

    دیکھنے میں‌ اچھا لگ رہا ہے ۔ میں‌ لینکس پر ذکر کا استعمال کرتا ہوں‌ ۔ دیکھنے میں‌ یہ بالکل ویسا ہی نظر آ رہا ہے ۔
  8. جہانزیب

    شکریہ کا موڈ کہاں گیا؟

    ہاہاہا، پہلے کسی لائن نمبر 140 پر ایرر آ رہا تھا ، نبیل کے تجربات جاری ہیں‌ حوصلہ رکھو :lol:
  9. جہانزیب

    مینہ دا خپلو سنگہ کیژی مالہ چل نہ رازی( پشتو )

    زین مجھے پشتو موسیقی اچھی لگتی ہے، سمجھ نہیں‌ آتی البتہ ۔ میرے بلاگ پر بھی آپ کو "خو پخاور دے کنا"‌ مل جائے گا :lol: فاطمہ میں‌نے عمار کو پشتو سکھانے کی بات کی تھی، آپ کو نہیں ۔
  10. جہانزیب

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    حیرت کی بات یہ ہے کہ گوگل کی مدد سے اگر میں تلاش کرنا چاہوں‌ کہ شہباز شریف اور پنجاب کارڈ‌، انگریزی اور اردو میں‌ دونوں‌ جگہ آپ کے دھاگے ہی ملتے ہیں‌ ۔
  11. جہانزیب

    آج کی تصویر ۔ علم کا سفر جاری رہے گا

    دیکھ کے دکھدکھ ہوتا ہے ۔ جب ہم کراچی میں‌ پڑھتے تھے، تو صوبہ سرحد میں‌ سب سے زیادہ لڑکے سوات کے جماعت میں‌ تھے ۔ بلکہ ایسا بھی کہا جاتا تھا کہ سوات میں کوئی علاقہ ایسا نہیں‌ جہاں‌ سے کوئی شخص بحری جہاز پر موجود نہ ہو ۔
  12. جہانزیب

    ! خلائی مخلوق کا وجود ثبوت کیساتھ !

    کیا ہمرے علاوہ کائینات میں‌ کوئی اور بھی ہے؟‌ شائد ہے ۔ لیکن میں‌یہ نہیں‌مانتا کہ کوئی دوسری مخلوق انسان سے ذہین ہو سکتی ہے ۔
  13. جہانزیب

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    اور جہاں‌ تک بات رہ گئی 95 فی صد فوج کی سرحد اور پنجاب سے نمائندگی، اس کے لئے الگ سے دھاگہ کھولا جا سکتا ہے، یہ بھی صرف ہوا ہے، ایک سیاسی حربہ ۔ زمینی حقائق یہ ہیں‌ کہ 2000 روپے ماہانہ پر چولستان میں‌ریت پر رہنے کے لئے کراچی سے چھوڑ‌کر دیگر شہر جہاں‌ روزگار کے مواقع موجود ہیں‌ کوئی نہیں‌ آتا،...
  14. جہانزیب

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    مہوش متحدہ نے نواز شریف کے کندھے پر بندوق نہیں‌ رکھی بلکہ سیدھا سیدھا پنجابیوں‌ پر الزام دھرا ہے کہ وکلا کی تحریک میں "سندھ کے خلاف غلیظ نعرے بازی"‌ کی گئی ہے، اب نہ تو انہوں‌ نے یہ غلیظ‌ نعرے بازی بتائی ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ثبوت ہے ۔ ویسے بھی اگر شہباز شریف نے ایسی کوئی بات کی ہوتی تو اسکا...
  15. جہانزیب

    سانحہ لیاقت باغ - پیپلزپارٹی کےاپنے لیڈر کیا کہتے ہیں ؟

    ہاں‌ میری روزی روٹی اس پی ایچ ڈی سے بند ہو گئی ہے ۔ ویسے جب آپ کبھی عقل کی بات کر لیں‌ تو کیسا محسوس کرتے ہیں؟:grin:
  16. جہانزیب

    سانحہ لیاقت باغ - پیپلزپارٹی کےاپنے لیڈر کیا کہتے ہیں ؟

    جب پی ایچ ڈی زرداری کو لیڈر بنا لیں‌تو باقیوں‌ سے کیا شکوہ :phbbbbt:
  17. جہانزیب

    گوگل ایڈسینس اور اردو

    پبلک سروس اشتہارات ایسے اشتہارات کو کہتے ہیں‌ ، جن پر کلک کے پیسے آپ کو نہیں‌ دئے جاتے، عمومآ‌ یہ مختلف افتاد آنے پر پیسے اکھٹے کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں‌ جیسے افریقہ میں‌ قحط کی امداد پاکستان میں زلزلہ متاثرین کی امداد وغیرہ وغیرہ ۔ جب آپ ایڈ سینس اکاونٹ‌ میں‌ ایڈ یونٹ‌ بنا رہے ہوتے ہیں‌ تو...
  18. جہانزیب

    خواتین کارنر کی اجازت

    زینب تو کھانے پکانے میں‌ بھی سیاست شروع کر دیتی ہے :lol:
  19. جہانزیب

    گوگل ایڈسینس اور اردو

    گوگل ایڈ سینس اردو ویب سائٹ‌ پر چلتے ضرور ہیں‌ ، لیکن فی الوقت اس تناسب کو آپ تقریبآ‌ تیس فی صد کے قریب سمجھ لیں‌ ۔ ستر فی صد وقت اشتہارات کی بجائے پبلک سروس اشتہارات نظر آتے ہیں‌ ۔ البتہ اگر کوئی شخص‌ تلاش کرتا ہوا آپ کے بلاگ یا اردو ویب سائٹ‌ پر آئے تو نوے فی صد تک امکان ہوتا ہے کہ اشتہارات...
  20. جہانزیب

    مینہ دا خپلو سنگہ کیژی مالہ چل نہ رازی( پشتو )

    واؤ‌ ۔۔ پشتو میں‌ کتنی قسم کے لہجے ہیں؟‌ اور معیاری لہجہ کسے مانا جاتا ہے؟
Top