نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    مینہ دا خپلو سنگہ کیژی مالہ چل نہ رازی( پشتو )

    ساجد، زین، فرضی، شاکر، فاطمہ اور جیہ سب کو کلاس لینا چاہیے :grin:
  2. جہانزیب

    مینہ دا خپلو سنگہ کیژی مالہ چل نہ رازی( پشتو )

    :eek: عمار تمہیں‌ پشتو نہیں‌ آتی؟‌ یہ کیسے کیسے پٹھان آنے لگے :tongue:
  3. جہانزیب

    قسمت اپنے ہاتھ میں (شہزاد رائے کی نئی ویڈیو)

    ذومعنی کے بعد اب دیکھنا یہ ہے کہ ڈرائکریٹ‌ گالیوں‌ والے گانے کب شروع ہوں‌ گے ۔
  4. جہانزیب

    ایول پی این جی ؟

    اگر ہاں‌ تو ہوا یہ ہے کہ آپ کا ڈیٹا پہلے ہی یونیکوڈ‌ میں‌ تھا ۔ جسے ورڈ‌ پریس اپ گریڈ‌ کرتے ہوئے ایک دفعہ پھر یونیکوڈ‌ میں‌ بدل رہا ہے ۔ حل کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ wp-config.php کو کھولیں ۔وہاں یہ والی سطر دیکھیں ('DB_COLLATE', 'utf8_general_ci'); اور اس سے پہلے // کا اضافہ کر دیں ۔
  5. جہانزیب

    ایول پی این جی ؟

    نہیں‌ ، پہلے آپ میرے سوال کا جواب دیں‌ ۔ آپ نے ورڈ‌ پریس کو اپ گریڈ‌ کیا ہے؟
  6. جہانزیب

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    پنجابی متعصب نہیں‌ ہیں‌ اس لئے پنجاب میں‌ پنجاب کارڈ‌ نہیں‌ کھیلا جا سکتا ۔ حقائق پر بات کریں‌، جو جماعت آج صدر کے خلاف نعرہ بازی کو سندھ مخالف نعرہ بازی سے جوڑ‌ رہی ہے، تمام سندھ کے رجسٹرڈ‌ ووٹوں‌ سے زیادہ ووٹ‌ اسے پنجاب میں‌ ملتے ہیں‌ ۔ لیکن اب میرا دل چاہتا ہے کہ پنجاب میں‌ بھی پنجاب کارڈ‌...
  7. جہانزیب

    لینکس میں کلمہ شناخت

    الف نظامی آپ کونسی ڈسٹرو استعمال کرتے ہیں؟ اوبنٹو میں‌ اس کا طریقہ یوں‌ ہو گا کہ کمپیوٹر کو ری سٹارٹ‌ کر کے ریکوری موڈ‌ میں‌ چلائیں‌ ۔ اگر تو صرف اوبنٹو ہی انسٹال ہے تو EScape دبائیں ، اور وہاں ریکوری کو منتخب کر لیں ۔ اگر اوبنٹو کے علاوہ بھی کوئی سسٹم انسٹال ہے تو بغیر Escape دبائے مینو سے...
  8. جہانزیب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    :):):) :blushing::blushing::blushing:
  9. جہانزیب

    گرافکس زاویہ نظر درست کریں‌ ۔

    اس تصویر میں‌ نتائج کا تقابلی جائزہ لیا جا سکتا ہے ۔
  10. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    کسی قسم کا تاثر نہیں تھا، سوا اس کے کہ خوش گپیاں لگانے میں ماہر ہیں ۔ دوسرا تاثر تھا کہ کافی عمر ہو گی لیکن بعد میں فہیم تو بچہ نکلا ۔ میرا پہلا اوتار تھا، جس کا بیک گراؤنڈ شفاف نہیں تھا، فہیم نے مجھے کہا کہ اسکا بیک گراؤنڈ شفاف کر لیں ۔ بعد میں ایک دفعہ پھر وائس چیٹ بھی ہوئی ۔ دوسروں سے...
  11. جہانزیب

    احساس :)

    احساس کے لئے بیوی کو کیسا ہونا چاہیے؟
  12. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    بہ الفاظ‌ دیگر ڈھیٹ‌ بندہ ہے :grin:
  13. جہانزیب

    گرافکس زاویہ نظر درست کریں‌ ۔

    شاہدہ اکرم نے اپنے بلاگ پر شیخ زید مسجد کی تصویر ارسال کی ہے ۔ اگر آپ تصویر دیکھیں تو مسجد کے مینار دائیں جانب کو جھکے ہوئے ہیں، جبکہ مجموعی طور پر مسجد پیچھے کی طرف جھکی ہوئی نظر آ رہی ہے ۔ عموماً جب آپ کسی بڑی عمارت یا اونچی عمارت کی تصویر اتارتے ہیں تو اکثر ایسے ہی نتائج آتے ہیں، البتہ...
  14. جہانزیب

    خواتین کارنر کی اجازت

    چل اوئے "ماما" :rollingonthefloor:
  15. جہانزیب

    سکرین ریکارڈنگ

    سعود میں‌ مین سلائیڈ‌ جیسی لیکن اس سے بہتر سافٹوئیر کی تلاش میں‌ ہوں‌، کیا آپ کو کسی ایسے یا ملتے جلتے سافٹوئیر کا نام پتہ معلوم ہے؟
  16. جہانزیب

    سکرین ریکارڈنگ

    میں‌ سکرین کاسٹ کے لئے ریکارڈ‌ مائی ڈیسکٹاپ،سلائیڈ‌ شو جیسی ویڈیو کے لئے مین سلائیڈ‌ اور ویڈیو میں‌ تبدیلیاں‌ کرنے کے لئے اوِڈ‌ مَکس کا استعمال کرتا ہوں‌ ۔ اور سب مفت ہیں‌ ۔:tongue:
  17. جہانزیب

    بی بی سی اردو کا نیا سانچہ

    اس سانچہ میں‌ فانٹ کا مسلہ بہت ہے، میری تو آنکھیں‌ دکھنے لگتی ہیں‌ ۔
  18. جہانزیب

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    گڑھے مردے اکھاڑنا ۔ ہندوستان میں‌ موجود مسلمانوں‌ کی اکثریت نے مسلم لیگ کے الگ وطن کے مطالبہ کے حق میں‌رائے دی تھی، اب یہ فیصلہ غلط تھا یا درست اس پر بحث‌ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں‌ ہمیں‌ حقیقت مان لینا چاہیے اور پاکستان ساٹھ سال سے حقیقت ہے ۔ ہندوستان دنیا کے ان چند خطوں میں سے ہے جو کثیرالنسلی...
  19. جہانزیب

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    حلوہ ابھی تک تیار ہوا کہ نہیں‌ :tongue:
  20. جہانزیب

    ہندی فلم "گجنی" پر تاثرات!

    :eek: اوہ ماوراء‌ کو تامل یا تیلیگو بھی آتی ہے :grin: واؤ میں‌ نے دو تین سال بعد کوئی انڈین فلم دیکھی ہے، اور اچھی نہیں‌ لگی ، صرف وہی ایک عامر خان کی اداکاری اچھی تھی ۔مجھے اس کی نسبت رب نے بنا دی جوڑی زیادہ اچھی لگی ہے :idontknow:
Top