نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    سعودیہ میں گرد کا طوفان!

    یہ سلانوالی کے اردگرد کی تصویر ہے جبکہ آپ تو لالیاں‌ کے رہنے والے ہیں؟‌ویسے علاقہ تو تقریبا ایک جیسا ہی ہے ۔
  2. جہانزیب

    سعودیہ میں گرد کا طوفان!

    سرگودھا میں‌ گرد کا طوفان بھی دیکھیں‌ ۔ :tongue:
  3. جہانزیب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    ابھی تک کوئی مجھ سے نہیں‌ ملنا چاہتا؟
  4. جہانزیب

    ورڈ پریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان

    ورڈپریس کے نئے ورژن 2.7.1 کے ساتھ اب یہ کام نہیں کرتا ۔
  5. جہانزیب

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    صوبے کا نام لیتے ڈر لگ رہا تھا؟
  6. جہانزیب

    لاہور حملوں‌ میں را کا ہاتھ ؟

    جیو نیوز کے مطابق لاہور حملوں‌ کے حوالے سے پانچ افراد کو حراست میں‌ لیا جا چکا ہے، جس میں مبینہ طور پر کم از کم دو افراد براہ راست حملوں‌ میں‌ ملوث‌ ہیں‌ ۔اس کے علاوہ ان حملوں‌ میں ہندوستانی ایجنسی را کے ملوث‌ ہونے کی تائید کی گئی ہے ۔
  7. جہانزیب

    گرافکس ویب لاگ، تصاویر ، واٹرمارک

    نہیں‌ آپ غٌلطی نہیں‌ کر رہے، لیکن آپ شائد عبارت والی لئیر کو خذف کرنا بھول گئے ہیں‌ ، اس وجہ سے اصل عبارت نظر آ رہی ہو گی ۔
  8. جہانزیب

    گرافکس ویب لاگ، تصاویر ، واٹرمارک

    آپ سرور سائیڈ‌ سکرپٹ‌ کی بات کر رہے ہیں‌تو پی ایچ پی میں‌ بنے ایسے کئی سکرپٹ‌ موجود ہیں‌ ۔ البتہ اینڈ یوزر کی جانب جاوا سکرپٹ‌ سے کام چلایا جا سکتا ہے ۔
  9. جہانزیب

    گرافکس ویب لاگ، تصاویر ، واٹرمارک

    شعیب جب آپ عبارت لکھتے ہیں‌ تو عبارت والی لئیر کو لئیر ڈائلاگ میں‌ منتخب کریں‌، اس کے بعد رائٹ‌ کلک کر کے Alpha to selction پر کلک کریں ۔اب تصویر والی ونڈو میں آ کر Select اور وہاں To Path پر کلک کر کے منتخب عبارت کا پاتھ بن جائے گا ، لیکن یہ نظر نہیں آئے گا ۔ اِسے دیکھنے کے لئے لئیر ڈائلاگ باکس...
  10. جہانزیب

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    حملہ آور دہشت گرد ۔
  11. جہانزیب

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    کیا یہ موبائل عدالت ہے؟
  12. جہانزیب

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    لاہور میں‌ سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم کی بس پر فائرنگ سے پانچ سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ چھ کھلاڑیوں‌ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں‌‌ ۔ مزید تفصیلات کا انتظار :worried:
  13. جہانزیب

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    نیم تو نہیں‌ البتہ "دھریک"‌ پر لگے "ترکونے"‌ اس کام کے لئے بخوبی استعمال کرتے تھے بچے ۔
  14. جہانزیب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    اور مجھ سے و مس ہو گیا ۔
  15. جہانزیب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    انگلینڈ‌ میں‌ رہتے ہوئے ہو ہی نہیں‌ سکتا کہ آپ کو کراساں‌ کا نہ پتہ ہو ۔
  16. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ذرا بتانا تم نے گنجا طوطا کہاں‌ دیکھا ہے ؟
  17. جہانزیب

    میرے سب سے اچھے دوست کے نام

    ہاں‌ وہ تو مجھے معلوم ہو ہی گیا ہے ، اب اور تشہیر کی کیا ضرورت ہے :tongue:
  18. جہانزیب

    میرے سب سے اچھے دوست کے نام

    ہاں‌ ہاں‌جو جو آں لائن آتا جائے اسکو شامل کرتے جاو ۔ ویسے ایک کوڈ‌ تھا اگر وہ ڈال دو تو جو بھی آن لائن رکن دیکھے گا اسے اپنا نام نظر آئے گا ۔ تمہاری بچت ۔
  19. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ختم کر دی نہ بات، فہیم کو فال والا طوطا بنا کے :grin:
Top