قيصراني بھائی نے ترجمہ پوچھا ہے۔
شعر:
بمصطفی برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست
اگر بہ او نہ رسیدی تمام بولہبی است
ترجمہ:
دینِ قیم کے حصول کا تقاضا یہ ہے کہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے نقش قدم پہ چلا جائے، اگر نبی کریمﷺ کی سنت پر پوری طرح کاربند نہ ہو تو پھر گویا ساری زندگی ابولہب کی پیروی میں گزرگئی ۔...