نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر جمیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    شعر بهول بیٹهے ہیں روزِ محشر کو جب سے اُس بُت کی یاد آئی ہے غالب کے اس شعر کا نیا رنگ ہے جب تک کہ نہ دیکھا تھا قدِ یار کا عالم میں معتقدِ فتنۂ محشر نہ ہوا تھا بہت خوب جدت طرازی ہے۔
  2. ڈاکٹر جمیل الرحمٰن

    محفل کی بارہ دری

    بارہ دری اور نو لکھا جیسے مغلیہ نوادرات کو جدید رنگ دے کر نئے انداز سے پیش کیا جانے کی اگر کوشش کی جائے تو نئی نسل محظوظ ہو وگرنہ ان کو اس طرف لانا جوئے شیر لانے سے کم نہیں ۔ کاوکاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھ صبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا۔
  3. ڈاکٹر جمیل الرحمٰن

    ہر دور کے سب سے مقبول پاکستانی ڈرامے/ فلمیں

    یہ کائنات ابھی نا تمام ہے شاید کہ آرہی ہے دمادم صدائے کن فیکون من چلے کا سودا، اندھیرا اجالا، جانگلوس، اور دھواں سدا بہار اور اولڈ از گولڈ کے بمصداق امر ہونے والی حقائق ہیں۔ تاہم علم کا راستہ کھلا ہے ۔ ادباء حضرات سے درخواست ہے کہ وہ علمی اور سائنسی، نیز مستقبل کے موضوع پر مبنی دلچسپ ڈرامے...
  4. ڈاکٹر جمیل الرحمٰن

    سائنس نامہ

    ہم زانوئے تلمذ ابھی سے تہہ کیئے دیتے ہیں۔
  5. ڈاکٹر جمیل الرحمٰن

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    ڈاکٹر عامر لیاقت کی بات بیچ میں آگئی، ایک مچھلی سارے تالاب کو گندا کرتی ہے۔ بھئی مچھلی کو نکال پھینکو ڈاکٹریٹ کا کیا قصور ۔
  6. ڈاکٹر جمیل الرحمٰن

    فورم کی نظامت کے لیے گائیڈ لائن

    اﷲ کرے ہماری یہ بزم خالص علمی اور ادبی ہو اور شائستگی کی امین ہو ۔ بھائی چارے اور دوستی کی فضا برقرار ہو ۔ آمین
  7. ڈاکٹر جمیل الرحمٰن

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    لئيق صاحب آپ نے كتاب كا نام نہیں بتایا اور پھر یہ کونسی اتنی اہم کتاب ہے جس کا ترجمہ درکار ہے؟
  8. ڈاکٹر جمیل الرحمٰن

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    ایچ اے خان صاحب نے پوچھا ہے تھیسیس کے بارے میں۔ جناب میں نے عربی لٹریچر میں عربی کے السنۂ شرقیہ کے ساتھ لسانی روابط اور لغاتی رجحانات کے عنوان سے دو مرحلوں میں ایک مخطوطہ (Manuscript) گرامر کی ادق تشریح اور دوسرا مرحلہ لسانی روابط اور لغاتی رجحانات کے موضوع سے تھیسیس مکمل کیئے اور 1995میں پی...
  9. ڈاکٹر جمیل الرحمٰن

    دوستوں نے پوچھا پشتو شعراء رلفظ قیب کیوں استعمال کرتے ہیں اور رقیب کو بُرا بھلا کیوں کہتے ہیں؟

    عزیز دوستو ! السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ تحریر پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ اور کرم مہربانی انجانے بھائی نے صرف پشتون شعراء کے لفظ رقیب کو بروئے کار لانے پر حیرت ظاہر کی ہے۔ جبکہ ناچیز نے مجنون کا بھی حوالہ دیا ہے اور یہ ایک حقیقت ہے کہ فارسی، عربی اور اردو شاعری رقیب کی سرزنش سے بھری پڑی ہے۔
  10. ڈاکٹر جمیل الرحمٰن

    دوستوں نے پوچھا پشتو شعراء رلفظ قیب کیوں استعمال کرتے ہیں اور رقیب کو بُرا بھلا کیوں کہتے ہیں؟

    خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے چند شعراء ساتھیوں نے پوچھا کہ لفظ رقیب کی کیا تحقیق ہے اور ہمارے شعراء اس لفظ کو اتنا کیوں استعمال کرتے ہیں اور پھر یہ تو اﷲ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے چنانچہ اس کے استعمال سے احتراز کرنا چاہیئے۔ اس مضمون کو یہاں ناظرین کے سامنے رکھتا ہوں شاید کوئی دوست استفادہ کرنا...
  11. ڈاکٹر جمیل الرحمٰن

    اس فورم کا مقصد!

    واہ بقول علامہؒ یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید کہ آرہی ہے دمادم صدائے کن فیکون
  12. ڈاکٹر جمیل الرحمٰن

    برائے اصلاح اور مشورہ ااپنی تازہ غزل پیش کر رہا ہوں

    واہ جناب کیا رنگ ہے، سب کچھ ہوا کے جھونکے کی طرح اُڑ رہا ہے، ختم ہورہاہے، فانی ہورہاہے۔ یہی کیفیت زندگی کی ہے بقول شاعر ؏ صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے زندگی یوں تمام ہوتی ہے اچھی کوشش ہے ، حافؔظ و رومؔی و جامؔی ہو یا غالؔب کہ ندیؔم عمر سب کی ہی کٹی...
  13. ڈاکٹر جمیل الرحمٰن

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    ایچ اے خان صاحب نے تجویز دی ہے کہ میں ادھر بھی کچھ اپنے تجربے کے گل کھلاسکتاہوں تو جناب میں حاضر ہوں ! بتائیں مجھے کیا کرنا ہوگا؟:tv:
  14. ڈاکٹر جمیل الرحمٰن

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    شیخ سعدی ؒ نے فرمایا: پئے علم چوں شمع باید گداخت کہ بے علم نتواں خدا راشناخت بہت اچھا سلسلہ ہے اسے جاری رکھیں ! عزیز امین صاحب کے تبصرے میں لفظ ’’جذبہ‘‘ املائی غلطی سے ’’جزبہ‘‘ لکھا گیاہے۔ :cowboy1::battingeyelashes: دوستوں چائے پی کر تسلی سے علم دوستی کے بارے میں سوچیئے ! :coffee1:
  15. ڈاکٹر جمیل الرحمٰن

    عید اسپیشل:)

    ہا ہا ہا ہا ہا بہت خوب سب دوستوں کو میرا گرما گرم سلام دھاگے پر تبصرہ کا بہت مشکور ہوں۔ سب دوستوں کا دل سے احترام کرتا ہوں۔ خان بھائی اور شمشاد بھائی نے پوچھا کہ کس بیماری کا علاج کرتے ہیں، اور کس شفاخانے سے منسلک ہیں؟ عزیز بھائیوں میں طبی ڈاکٹر نہیں ہوں بلکہ سچ مچ کا ڈاکٹر ہوں یعنی پی ایچ ڈی...
  16. ڈاکٹر جمیل الرحمٰن

    عید اسپیشل:)

    خان بھائی میں ریاض میں مقیم ہوں۔
  17. ڈاکٹر جمیل الرحمٰن

    عید اسپیشل:)

    سب دوستوں کو دلی عید مبارک سعودی عرب میں پاکستانی سرکاری عید سے ایک دِن پہلے عید منائی گئی، اور یہ اچھا ہوا کیونکہ ہمارے خیبر پختونخوا میں بھی اسی دن عید منائی گئی (سرکاری عید کے برعکس)۔ اباجان اور فیملی کے دیگر ارکان کے ساتھ انٹرنٹ عید ملن پارٹی کا انعقاد ہوا۔ یہاں سعودی عرب میں میرے بچے وہاں...
  18. ڈاکٹر جمیل الرحمٰن

    ابلیس کی مجلس شوریٰ (حصہ دوئم)

    عاطف سعد صاحب کی یہ کاوش بہت زبردست ہے، اﷲ ان کو مزید توفیق عنایت کرے آمین۔
Top