نتائج تلاش

  1. رياض حسين

    المجید قرآن مجید فونٹ کی الائمنٹ

    بہت مہربانی! مگر اس کمانڈ سے ٹیکسٹ اکٹھا ہوتا ہے اور ایف ۵ سے کھلا ہوتا ہے۔ اس سے اوپر نیچے نہیں جاتا جبکہ میرا مسئلہ اوپر نیچے کا ہے۔
  2. رياض حسين

    المجید قرآن مجید فونٹ کی الائمنٹ

    اصل مسئلہ فوت ہو گیا ہے اور احباب کی توجہ صرف اسکرین شاٹ کی طرف ہو گئی ہے۔
  3. رياض حسين

    المجید قرآن مجید فونٹ کی الائمنٹ

    یہ فلکر پر دو فعہ کر کے دیکھا مگر سمجھ نہیں آیا۔ نجانے اس کو محفل والوں نے اتنا مشکل کیوں بنایا ہوا ہے۔
  4. رياض حسين

    المجید قرآن مجید فونٹ کی الائمنٹ

    اصل میں وہ لینک لکھنا نہیں آتا۔ مثال کے طور پر میں نے وہ تصویر سی ڈرائیو میں رکھی ہے اب وہ لینک کیسے لکھنا ہے؟ ذر کوئی نمونہ سینڈ کر دیں۔
  5. رياض حسين

    المجید قرآن مجید فونٹ کی الائمنٹ

    جناب اسکرین شاٹ تو بنا لیا ہے مگر اس کو یہاں کیسے ڈالنا ہے معلوم نہیں۔
  6. رياض حسين

    المجید قرآن مجید فونٹ کی الائمنٹ

    درست ہے مگر کیا یہ پرابلم قابل حل نہیں ہے؟ آخر اس کا کوئی نہ کوئی حل تو ہو گا۔
  7. رياض حسين

    المجید قرآن مجید فونٹ کی الائمنٹ

    تمام احباب کی خدمت میں السلام علیکم! میں انپیج یونیکوڈ 02-3 استعمال کر رہا ہوں جس میں متن کے اندر جب کوئی چیز یا آیت اس فونٹ کے ساتھ شامل کرتا ہوں تو نستعلیق فونٹ اور اس کی الائنمٹ مختلف دکھائی دیتی ہے جو کہ دیکھنے میں اچھی معلوم نہیں ہوتی۔ کیا کوئی دوست یا جناب مجید صاحب اس سلسلے میں کوئی مدد...
  8. رياض حسين

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    السلام علیکم مکمل خاموشی ہے ۔ اب تو سال بھی بدل گیا ہے۔ کیا فانٹ ریلیز ہو گا یا ابھی مزید انتظار کرنا پڑے گا؟
  9. رياض حسين

    مہر نسخ اور مہر نستعلیق

    امید ہے متلاشی صاحب تلاش کرتے ہوئے اس سوال کا جواب عنایت فرمائیں گے۔ اگر کمرشل بنیادوں پر بھی ہے تو بتایا جائے تاکہ دلچسپی رکھنے والے اسے حاصل کر سکیں۔
  10. رياض حسين

    مہر نسخ اور مہر نستعلیق

    محترم ساتھی بتا سکتے ہیں کہ مہر نستعلیق اور مہر نسخ صرف مشہوریوں تک ہی ہے یا یہ واقعی کبھی ریلیز ہو گا۔ امید ہے ساتھی اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار ضرور فرمائیں گے۔
  11. رياض حسين

    قرآن سافٹ وئیر

    اس لینک میں صرف قرآن پاک کا متن اس فونٹ میں ہے مگر مکمل رموز و اقاف کے ساتھ نہیں ہے۔ جیسا کہ ذکر انڈو پاک یا خزائن الہدایت میں ہے۔ اگر سلیم فونٹ کا مکمل رموز و اقاف والا متن مل جائے تو بہت آسانی ہو جائے گی۔
  12. رياض حسين

    قرآن سافٹ وئیر

    پی ڈی ایم ایس سلیم قرآنی فانٹ کیلئے: http://ahmedgraf.com/zekr/ عارف صاحب! بہت شکریہ! اس لینک پر موجود سافٹ وئیر میں محمدی قرآنک فونٹ ہے۔ پی ڈی ایم ایس سلیم نہیں۔
  13. رياض حسين

    قرآن سافٹ وئیر

    اردو محفل کے تمام دوستوں کو بہت بہت سلام اور رمضان المبارک کی آمد کی مبارکباد دوستو! قرآن پاک کے اس مہینے میں کوئی دوست کوئی ایسا سافٹ وئیر بتا سکتا ہے جس میں محمدی قرآنک، القلم قرآن مجید اور القلم قرآن پبلشر تین فانٹس میں قرآن پاک موجود ہو جسے کاپی پیسٹ کیا جا سکے۔ اگر یہ سب ایک ساتھ نہیں ہو...
  14. رياض حسين

    کورل کا جدید ورژن انسٹال کرنے میں مشکل! مدد کی درخواست

    شکریہ ناظم صاحب مگر یہ نسخہ بھی کارگر ثابت نہیں ہوا۔ اس وقت تو میں وینڈوز 10 چلا رہا ہوں۔ مگر وینڈوز 7 میں بھی یہی مسئلہ آتا ہے۔
  15. رياض حسين

    کورل کا جدید ورژن انسٹال کرنے میں مشکل! مدد کی درخواست

    شکریہ ناظم صاحب مگر یہ نسخہ بھی کارگر ثابت نہیں ہوا۔ اس وقت تو میں وینڈوز 10 چلا رہا ہوں۔ مگر وینڈوز 7 میں بھی یہی مسئلہ آتا ہے۔
  16. رياض حسين

    کورل کا جدید ورژن انسٹال کرنے میں مشکل! مدد کی درخواست

    ميں نے عرض کیا کہ دوسرے سافٹ وئیرز کی انسٹالیشن کے بعد کورل کا سیٹ اپ نہیں چلتا۔ البتہ اگر پہلے کورل کر لوں تو چل جاتا ہے۔ مگر میں مسئلے کے حل تک پہنچنا چاہتا ہوں۔ کیونکہ اگر یہی کرلوں تو اپ ڈیٹس کی انسٹالیشن میں یہی مسئلہ پیش آ جاتا ہے۔
  17. رياض حسين

    کورل کا جدید ورژن انسٹال کرنے میں مشکل! مدد کی درخواست

    ایکس 7 یا ایکس 8 دونوں پر یہی مسئلہ آ رہا ہے۔
Top