نتائج تلاش

  1. رياض حسين

    فونٹ نور حرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برصغیری رسم الخط میں‌ ایک نیا قرآنی فونٹ

    شکریہ عارف بھائی! میں نمونہ دے سکتا ہوں مگر مجھے یہاں اپ لوڈ نہیں کرنا آرہا۔ نمونہ جے پی جی فائل ہے۔
  2. رياض حسين

    فونٹ نور حرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برصغیری رسم الخط میں‌ ایک نیا قرآنی فونٹ

    کمال ہے آپ نے اتنی آسانی سے بات ہی ختم کردی۔ اس آپشن سے کونسا مسئلہ حل ہوتا ہے۔ ڈبل کلک کرنے سے پورا پیراگراف یعنی تمام لائنیں سلیکٹ ہوجاتی ہیں۔ حالانکہ جس طرح کا میں نے متن کہا ہے اس میں عربی کا فارمیٹ علیحدہ ہوتا ہے اور اردو کا علیحدہ۔ براہ کرم اگر کسی کے ذہن میں اس کا کوئی معقول حل ہے تو جواب...
  3. رياض حسين

    فونٹ نور حرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برصغیری رسم الخط میں‌ ایک نیا قرآنی فونٹ

    السلام علیکم! کیا کوئی صاحب ایم ایس ورڈ ۲۰۰۷ میں Forced Justified کا آپشن ایڈ کرسکتے ہیں۔ کیونکہ اس آپشن کے بغیر ایم ایس ورڈ میں ایک سطر میں عربی عبارت اور دوسری میں ترجمہ والا متن تیار نہیں ہوسکتا۔ اس بارے میں اگر کوئی پلگن وغیرہ تیار کرسکے تو ان پیج سے مکمل چھٹکارا حاصل ہو جائے گا اور اردو...
  4. رياض حسين

    فونٹ قرآن مجید فرقان حمید كے لیے ایک بہت ہی عمدہ خط

    ماشاء الله! اللہ تعالیٰ اس کے خالق کو ڈھیروں ترقیوں سے نوازے اور ہم سب کو قرآن مجید کی خدمت کرنے اور اس کی نورانی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عنایت فرمائے۔ اگر ہوسکے تو وضاحت فرما دیں کہ اس فونٹ کے ساتھ قرآنی رموز و اوقاف درج کرنے کے لئے کونسا کی بورڈ استعمال کیا جائے ۔ براہ کرم اس پر...
  5. رياض حسين

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    واقعی اردو داں طبقے کے لئے یہ ایک لائقِ صد تحسین خدمت ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے اس کے خالق کو ڈھیروں ترقیاں عطا فرمائے۔ آمین
  6. رياض حسين

    ! یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کیلئے کام کی تقسیم !

    کیا اسی فونٹ میں پورا قرآن مجید مل سکتا ہے؟ اگر ہوسکے تو بہت بڑی نیکی ہوگی۔
  7. رياض حسين

    الفارس فونٹ سیریز 2

    جناب میں فورمز پر مبتدی ہوں۔ اگر زحمت نہ ہوتو ذاتی پیغام کا طریقہ مرحمت فرما دیجئے۔ عنایت ہوگی۔
  8. رياض حسين

    الفارس فونٹ سیریز 2

    محترم امجد علوی صاحب سے کیسے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
  9. رياض حسين

    الفارس فونٹ سیریز 2

    محترم عارف کریم صاحب! السلام علیکم المصحف قرآن فونٹ کا کوئی نیا ورژن آیاہے؟ اور کیا آپ اس میں کچھ بہتری لا سکتے ہیں؟
  10. رياض حسين

    الفارس فونٹ سیریز 2

    محترم برادر ارتضیٰ صاحب! زخارف فونٹ کب اور کیسے مل پائے گا۔ مجھے اس کی فوری ضرورت ہے۔ پروردگار آپ کو سلامتی عطا فرمائے۔آمین والسلام سید ریاض حسین
  11. رياض حسين

    الفارس فونٹ سیریز 2

    ارتضیٰ صاحب! پروردگار آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔ آمین۔ کیا آپ ان پیج کے زخارف فونٹ کو عریبک یونیکوڈ میں تبدیل فرما سکتے ہیں؟
  12. رياض حسين

    ! آج قرآنی فانٹ !

    محترم عارف کریم صاحب! السلام علیکم! جناب ’’آج قرآنی فونٹ‘‘ کب منظر عام پر آئے گا؟ والسلام ریاض حسین
  13. رياض حسين

    قرآن ان پیج ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا؟

    قرآن ان پیج ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا؟
Top