یہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک علاقہ ھے جس کا نام "مری" ھے۔
اس کا ایک جھوٹا سا گاؤں ھے " گھوئی " جو کہ کشمیر کی سرحد کے قریب ھے۔
اس گاؤں کی چوٹی پر ھمارا یہ غریب خانہ کچھ ایسی جگہ بنا ھوا ھے کہ ایک طرف سے ادھا گاؤں اور سامنے کے پہاڑ پر پتریاٹہ (نیومری) نظر آتا ھے۔
جب کے دوسری طرف آدھا گاؤں اور...