نتائج تلاش

  1. اسد عباسی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    جی بھائی آپ کچھ پوچھیں تو بتائیں نہ۔ ویسے آپ کے نام سے لگتا ھے آپ کو تو غصہ آتا ھی نہیں ھو گا :sneaky:
  2. اسد عباسی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    جہاں مد مقابل کے قہر کا پیمانہ خالی ھو جاے۔وہاں ھمارا صبر کا پیمانہ خد بخد ھمارے ہاتھ میں آ جاتا ھے۔
  3. اسد عباسی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    دو چار کلومیٹر تب جاتے ھیں جب صبر کا پیمانہ لبریز ھو کر شہر میں سیلاب آ جاتا ھے۔:rain:
  4. اسد عباسی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    بہن آپ نے کس دو کے سر کھول دئیے ھیں آپ نے لکھا ھے "میں نے دو سر کھول دیا":praying: اور جہاں تک غصے کی بات ھے وہ تب آتا ھے جھ ھم صبر کی حد سے دو چار کلومیٹر آگے نکل جاتے ھیں ۔
  5. اسد عباسی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    اس وقت تو ھم سوچ رھے ھیں کہ "ھم کیا سوچ رھے ھیں" باقی چند لمحے قبل یہ سوچ رھے تھے کہ کب کام ختم ھو اور گھر جا کر محفل میں سکون سے بیٹھیں۔:battingeyelashes:
  6. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    جی بہت شکریہ آپ کا۔
  7. اسد عباسی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    ھم ویسے تو اتنے نیک نہیں ھیں لیکن جب سہی معنوں میں دل اداس ھو تو اللہ کی طرف رجوع کرتے ھیں اور خوب روتے ھیں۔(اب سچ بتانا تھا تو بتا دیا)
  8. اسد عباسی

    یہ شاعری نہیں صرف جذبات ھیں ۔۔۔۔۔۔۔!

    سجدے میں پڑے رہنا نوری کا ھی شیوا ھے اک بشر ھوں مجھ کو تو باطل کو مٹانا ھے روح حالت جنگ میں ھے شیطان مقابل ھے اس نفس کے میداں میں ایمان نشانہ ھے بہکایا جو شیطاں نے کچھ دیر تو کیا غم ھے اس خواب غفلت سے پھر خد کو جگانا ھے میں چور ھوں زخموں سے کچھ دیر گرا تو کیا پھر نعرہ مستانا سے خد کو اٹھانا ھے...
  9. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    جاگدے رہنا پائیوووووووو ۔:terror: میرے تے نہ رہنا پائیوووووووووو۔:yawn: اج پنڈ نوں کی ھو گیا اے۔اللہ خیر کرے بڑی خاموشی اے اج۔:sad2:
  10. اسد عباسی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    چلو ھم بھی پہلی بار پرچہ دیتے ھیں اور نتیجہ آنے کے بعد فیصلہ کریں گے کہ آئندہ حصہ لینا ھے اس خطرناک کھیل میں یا نہیں۔ پسندیدہ ڈرامہ میری ذات ذرہ بےنشان پسندیدہ ناول- پیرہ کامل پسندیدہ ڈش- بریانی ناپسندیدہ عادت- دھوکہ پسندیدہ لوگ- خوش اخلاق پسندیدہ سنگر- راحت فتح علی خان پسندیدہ رشتہ-...
  11. اسد عباسی

    خورشید رضوی گو نظر اکثر وہ حسنِ لازوال آ جائے گا

    کجھ نہیں بھیا بس تھوڑی کھانسی ھے بیمار ھوں۔ زیادہ نہیں بس تھوڑا سا ۔
  12. اسد عباسی

    خورشید رضوی گو نظر اکثر وہ حسنِ لازوال آ جائے گا

    نہیں یوں ھی لکھ دیا اچھا ھے آپ کو نہیں پتا۔;)
  13. اسد عباسی

    خورشید رضوی گو نظر اکثر وہ حسنِ لازوال آ جائے گا

    عاطف بٹ بھائی یہ شعر تو ھے ھی بہت کمال کا اور آج کے دور میں تقریباّ ہر ہنسنے ہنسانے والی کی کیفیئت ایسی ھی ھوتی ھے۔ لیکن آپ کی اس بات کے بعد میں نے اس کی تعریف الگ سے کرنے کے بجائے ان دونوں کی تائید کرنا ھی مناسب سمجھا۔ورنہ نقل کا الزام لگ جاتا "ویسے بھی آج دن برا چل رھا ھے":nailbiting:
  14. اسد عباسی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    جی مجھے تو لگ رہا ھے گھوڑا دوڑانے سے زیادہ خواتین سے درگت کی زیادہ پریکٹس ھو گئی ھے ھمیں :evil:
  15. اسد عباسی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    جی مجھے اندازہ ھے آپ کا مطلب ‌فلاں سے کون ھے "مرغی" جو انڈا دے کر اس کو آپنے نام کروانے والے کا انتظار کر رھی تھی۔:angry:
  16. اسد عباسی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    لو،ھم اتنے دکھی ھیں اور آپ اس کو پر مزاح کہہ رھی ھیں۔خیر آپ کا بھی کیا قصورآپشنز ھی ایسے ھیں۔اس میں ایک آپشن اور ھونا چاھیئے " پر سوز " :doh:
  17. اسد عباسی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    او بہن جی دکھ ھی تو اسی چیز کا ھے۔ھم میدان جنک میں تو تھے نہیں یوں ھی جنگ کے بعد گھوڑا دوڑاتے آ گئے انڈا اپنے نام کروانے :cry:
  18. اسد عباسی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    انڈے والے کے لئیے جو انعام ھو گا وہ ھم کیوں لیں ھم تو غیر حاضر تھے خبردار جو ھمارا نام نوٹس بورڈ پر لکھا تو۔ھم نے پرچہ ھی نہیں دیا بس:angry2:
  19. اسد عباسی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    خاک ہمت کر لی "صفر نمبر" ایسی ھمت سے تو غیر حاضر ھی بہلے تھے ھم :censored:
  20. اسد عباسی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    لو جی یہاں بھی پہلی پوزشنز پر لڑکیاں ہی ھیں۔ھم مرد زاد تو بس ۔۔۔۔۔۔ اب کیا کہوں باقی بھائی کہیں جنگ کرنے نہ آ جائیں۔ چلو شکر ھے اس میں ھمارا رزلٹ نہیں ھے ورنہ محفل پر تو ریکارڈ ھی گندا ھو جاتا۔اور کچھ پتہ نہیں نام ھی انڈا رکھ دیا جاتا ھمارا۔ سہی کہتے ھیں اللہ کے ہر کام میں بہتری ھوتی ھے۔:notworthy:
Top