فاروق سرور خان آپ پھر وہیں کے وہیں ھیں جواب اس لئے دے رہا ھوں کہ باقی بھائی آپ کے سوالوں سے پریشان نہ ھوں ورنہ مجھے آپ سے خیر کی کوئی امید نہیں ھے۔
کیا امریکہ میں کریڈٹ کارڈ کا استعمال سب سے زیادہ نہیں ھے۔
اور یہ تو ہر کوئی جانتا ھی ھے کہ کریڈٹ کارڈ میں سود شامل ھوتا ھے۔آپ نے کوئی ایک مثال مانگی...