نتائج تلاش

  1. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    لازم ھے کہ جان کی امان ھو اور بھاری سا انعام ھو تو ھی کوئی نشاندہی کی ہمت کر سکتا ھے۔ ویسے مینوں نیئ پتہ :donttellanyone2:
  2. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    او مبارکاں، مینوں۔ میرا پلاٹ تے ھویا پکا ھن تے موجاں ای موجاں۔:dancing: پر نیئ ھالے کتھے پائی جی رجسٹری دی کاپی پیجو فیر حوصلا ھووے گا:mad3: مینوں تے نالے پٹواری دا پتہ وی دیو میں پتہ وی کراواں اصلی وی ھے کے نیئ۔:stop: چھیتی پیجنا تے نالے اے وی دسو پائی کدوں آوڑا وے مزدور لے کے۔حد بندی وی تے...
  3. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    اررررررررررے ،ھم معافی چاھتے ھیں دراصل محفل میں تھوڑے نئے ھیں ابھی سب سے تعارف نہیں ھوا۔ لہذا ھم جناب خادم محفل محترم ابن سعد سے دست بدستہ معافی مانگتے ھیں:nailbiting: کہیں یہ ھمارا داخلہ محفل میں بند نہ کر دیں۔کیونکہ آج کے دور میں جتنے بھی خادم ھیں وہ نام کے ھی خادم ھیں۔ تمام بھائیوں اور بہنوں...
  4. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    لو جی،ایک تھے محترم خادم حرمین دوسرے تھے محترم خادم پنجاب اور اب یہ ھیں دنیا کے تیسرے خادم "محترم خادم پنڈ" چونکہ دنیا عجوبے 7 ھیں مگر خادم صرف 3 تو آپ لوگ تو عظیم ھوئے جناب۔:notworthy:
  5. اسد عباسی

    محفل دا پِنڈ

    او بھائیو، میں ذرا دیر سے آیا ھوں کوئی پلاٹ بچا ھے کہ نہیں۔اگر نہیں تو ہمیں پنڈ کے چوہدری(عاطف بٹ) کے مربوں میں سے ایک مربے کے کسی کونے میں اڑھائی مرلے کا پلاٹ ھی دے دو۔ بڑے عرصے سے ایک ہی خواہش ہے۔ اپنا گراں ھووے تووتاں دی چھاں ھووے۔ سر تلے باں ھووے تے کلے تے ودی گاں ھوے۔ :blacksheep: گائے...
  6. اسد عباسی

    ایک کاوش آپ دوستوں اور بزرگوں کی نظر کرتا ھوں۔برائے مہربانی اصلاح فرمائیں۔

    اٹھو اور اپنے بچوں کو غلامی میں نہ تڑپاؤ یہ میری قوم کے بچے ھوا کو بھی ترستے ھیں تم اپنے آپ کو ظلمت کی گھاٹی میں نہ بہکاؤ اندھیروں کے مسافر اک شمع کو بھی ترستے ھیں امید سحر پے سوتے ھوئے خد کو نہ سہلاؤ طلب ھو جس زمیں کو اس پے ھی بادل برستے ھیں میرے جذبات میرے الفاظ کو شاعری نہ کہو یہ وہ نعرہ...
  7. اسد عباسی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    عاطف بٹ بھائی آخر آپ نے بلی کے گلے میں گھنٹی باندھنے کی ذمہ داری اپنے کاندھوں پر اٹھا ھی لی ! :bomb: :donttellanyone2:
  8. اسد عباسی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    میرے بھائی آپ نے جو کہا وہ صد فیصد درست ھے اور آپ کے ان الفاظ میں انسانی جذبات کی بھرپور جھلک پائی جاتی ھے جب کوئی تکلیف میں ھو تو یقیناّ اس کے ساتھ ھمدردی ھی کرنی چاھیئے خواہ وہ آپ کا دشمن ھی کیوں نہ ھو مگر معذرت کے ساتھ کہوں گا کہ کچھ باتیں کڑوی سہی مگر جو اصل بات سمجھانے کی کوشش میرے خیال میں...
  9. اسد عباسی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    میری رائے میں محترم عاطف بٹ صاحب نے اس کالم میں ملالہ یوسفزئی کی مخالفت نہیں کی اور نہ ھی اس بچی پر ھونے والے ظلم کی حمایت کی ھے بٹ صاحب ایسے وا‍قع کو آج زبان زد عام ھے ایک م۔ثال بنا کر ھمارے معاشرے میں موجود چند خامیوں کی نشاندہی کر رھے ھیں اور کچھ وہ سمجھانے کی کوشش کر رھے ھیں جو جانتے تو سب...
  10. اسد عباسی

    تعارف میں اپنے تعارف میں اس سے زیادہ کیا کہہ سکتا ھوں،

    جی محترم صرف ایسا لگتا ھی ھے کہ میں شاعر ھوں ورنہ کہا ھم اور کہاں شاعری یہ تو بس یوں ھی کبھی کبھی کچھ لکھ لیا کرتا ھوں پتا نہیں سہی ھوتا ھے یا غلط۔ باقی میرا تعلق پاکستان کے پر‌فضا مقام " کوہ مری " سے ھے تقریبا ساری زندگی "گزشتہ" اسلام آباد میں ھی رھا۔ اس وقت سعودی عرب کے شہر ریاض میں مقیم ھوں...
  11. اسد عباسی

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    بھائیو۔اگر لڑائی جھگڑے سے فرصت مل جائے تو ملالہ یوسفزئی کی صحتیابی کے لیئے دعا کر دو ھو سکتا ھے ھم میں سے کسی کی دعا قبول ھو جائے۔ اللہ ملالہ کو جلد صحت عطا فرمائے۔آمین
  12. اسد عباسی

    تعارف میں اپنے تعارف میں اس سے زیادہ کیا کہہ سکتا ھوں،

    لو جی اس پر تو بھنگڑا ھو جائے انیس الرحمان بھائی مان گئے۔:dancing:
  13. اسد عباسی

    تعارف میں اپنے تعارف میں اس سے زیادہ کیا کہہ سکتا ھوں،

    ارے نہیں انیس الرحمن بھائی ایسی کوئی بات نہیں جب محفل میں آئے ھیں تو سب محفلین ھی ھمارے دوست ھیں۔ اور ٹائی والی تصویر سے دھوکہ نہ کھائیے گا ھم دیسی قسم کے آدمی ھیں خالص پاکستانی۔ بس مسلئہ اتنا تھا کہ فی الحال یہی ایک تصویر دستیاب تھی۔:donttellanyone:
  14. اسد عباسی

    تعارف میں اپنے تعارف میں اس سے زیادہ کیا کہہ سکتا ھوں،

    عاطف بھائی۔آپ جیسے دوستوں کی تلاش میں بھٹکتا ھوا یہاں تک پہنچا ھوں۔ اور کیا خوب بنے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو:)
  15. اسد عباسی

    تعارف میں اپنے تعارف میں اس سے زیادہ کیا کہہ سکتا ھوں،

    مجھ سے پوشیدہ میرے دل کا پتہ ھے شاید ورنہ مجھ کو بھی اس گھر کا وہ مکیں ملتا میں نے ڈھونڈا اسے افلاک میں زمینوں میں اگر وہ دل میں مکیں ھے تو کیوں نہیں ملتا مسلمانی میری نسبت پدر سے ھے مزا تو تب ھو کے روح میں بھی ھو اللہ عقل مارے دل پر جو ضرب لاالہ عشق سے آئے دما دم صدائے الا اللہ...
  16. اسد عباسی

    السلام علیکم دوستو!

    السلام علیکم دوستو!
Top