نتائج تلاش

  1. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    آپ نے تو صرف مہندی حسن اور نور جہاں کا نام لکھا ہے میرے پاپا اور بھائی، تو پھٹانے خاں، الن فقیر، عنایت حسین بھٹی، نصرت فتح علی خاں، فتح علی خان اور پتہ نہیں کیا کیا سنتے رہتے ہیں
  2. بنت شبیر

    اف میرا کمرہ

    ہمارے کمرے میں داخل ہوتے ہی دو فٹ کے فاصلے پر، بائیں طرف پڑی چار پائی استقبال کرتی ہے:) ۔ سامنے ایک چھوٹا میزپڑا ہوا ہے۔ جس پر اکثر ادویات پڑی ہوتی ہیں:D ۔ استقبالیہ چار پائی کے علاوہ دو چارپائیاں اور منہ چڑھا رہی ہوتی ہیں۔ استقبالہ چارپائی کی ایک اور خاص بات جو میں بتانا بھول گئی۔ اس پر سال کے...
  3. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    یعنی میری طرح آپ مشہور نہیں ہونا چاہتے۔ ویسے آج کل غالب کو کون جانتا ہے سب وصی کو جانتے ہیں:D:)
  4. بنت شبیر

    مبارکباد سالگرہ سالگرہ

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ سب میری خوشیوں میں شریک ہوئے
  5. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    اچھا آپ کا مطلب یہ ہے کہ آپ بھی میری طرح اچھا لکھتے ہیں۔ یہ آپ کی غلط فہمی ہے:D
  6. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    چلیں وہ جب ملاقات ہو گی تو پوچھ ہی لوں گی انشاءاللہ ویسے پاکستان کب آ رہے ہیں آپ
  7. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    شمشاد انکل، آنٹی کی عمر کتنی ہے:p کچھ والا حساب تو نہیں ہے:lol:
  8. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ بہت شکریہ موجو بھائی۔ شاکر بھائی کے بھائی کا مجھے بھی بہت افسوس ہوا۔ گو کے میں ان کو ابھی جانتی نہیں ہوں لیکن خرم بھائی نے ان کے بارے میں مجھے بتایا ہے اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرماے آمین
  9. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    ہاں ہاں عمر تو لڑکیاں اور عورتیں چھپاتی ہیں لیکن میں تو ابھی بچی ہوں:p آئے ہائے مجھے تو بھائی کہتے تھے محمد وارث انکل بہت ذہین ہیں۔ لیکن میٹرک میں دس پندرہ بار اف میں تو سوچ بھی نہیں سکتی تھی:D:):razz::dancing:
  10. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    بہت شکریہ مہ جبین آپی انشاءاللہ کوشش کروں کی کہ اچھا اضافہ ہی ثابت ہوں۔ اندازِ تحریر پسند کرنے کا شکریہ آپ کی حوصلہ افزائی ہی میری نئی تحریروں کا سبب بنے گی۔
  11. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    مجھے اب یہ پتہ نہیں چل رہا کہ آپ مذاق کر رہے ہیں یا سنجیدہ ہیں۔ اس لیے مجھے آپ سے کچھ کچھ ڈر لگ رہا ہے:unsure: وہ گانا کچھ اس طرح تھا " پپو ناچ نہیں سکتا"
  12. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    شکریہ چھوٹے بھیا
  13. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    اب مجھے یہ سمجھ نہیں لگ رہی کہ میں آپ کا شکریہ ادا کروں یا بھائی کو کہوں شکریہ ادا کرنے کا :doh: کیونکہ آپ نے بھائی کو مخاطب کیا ہے مجھے نہیں :clown: لیکن پھر بھی بہت شکریہ خوش آمدید کہنےکا۔ ایک سے بڑھ کر ایک تو ہیں ابھی ہماری ایک بہن اور بھی رہتی ہے لیکن اسے ہم نے کھانا پکانے میں لگا رکھا ہے :D...
  14. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    آپ کا بھی بہت بہت شکریہ آپ نے مجھے خوش آمدید کہا اور انشاءاللہ مسکراہٹیں تو بکھیرتی رہوں گی۔
  15. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    بہت شکریہ مدیحہ گیلانی بہن
  16. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    مجھے تو لگتا ہے کہ آپ کے ایک وقت کا کھانا بھی چار وقت کے برابر ہو گا:p ویسے آپ ہمیں مہمان نوازی کا موقع تو دیں
  17. بنت شبیر

    مبارکباد سالگرہ سالگرہ

    میں کافی دنوں سے بھائی سے سن رہی تھی کے اردو محفل کی سالگرہ ہے۔ فلاں نے یہ لکھ دیا، فلاں نے وہ لکھ دیا، کسی نے بہت پیاری تصویر لگائی، کسی نے بہت پیارے انداز سے سالگرہ مبارک کہا۔ تو میں نے سوچا کیوں نا میں بھی کچھ لکھوں۔ نہیں نہیں نہیں آپ غلط سمجھے ہیں اردو محفل کی سالگرہ کے بارے میں نہیں، بلکہ...
  18. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ
  19. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    لیے کر آنا ہے یا لیے کر جانا ہے۔
Top