نتائج تلاش

  1. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    آئے ہائے ہر وقت پیچھے ہی نظر رکھے گا :D
  2. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    جی دو مسلمان بھی ہیں۔ میں ذرا ذہن کو فرش کرنے کے لیے سنتی ہوں
  3. بنت شبیر

    مبارکباد سالگرہ سالگرہ

    جی ہاں معلوم ہے لیکن وہ تو عربی میں ہے نا۔
  4. بنت شبیر

    اف میرا کمرہ

    بہت بہت شکریہ نایاب انکل
  5. بنت شبیر

    اف میرا کمرہ

    جی ہاں ہے تو بہت پُر سکون اگر کوئی کام پر نا لگا دے تو۔ ویسے تو میں کام کرتی نہیں۔
  6. بنت شبیر

    اف میرا کمرہ

    بہت شکریہ مدیحہ آپی آپ کی حوصلہ افزائی کی ضرورت رہے گی ہمیشہ
  7. بنت شبیر

    اف میرا کمرہ

    میں اپنے کمرے کی بات کر رہی ہوں آپ کے کمرے کی نہیں:D ہم اتنے بھی پاگل نہیں ہیں کہ اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مارے :LOL:
  8. بنت شبیر

    اف میرا کمرہ

    محفل تو خوب جمتی ہے جب ہم چاروں مل کر بیٹھتے ہیں۔ یعنی میں خرم بھائی، بھابھی اور ہماری بڑی بہن (جومجھ سے بڑی ہیں)
  9. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    خوش آمدید کہنے کا بہت بہت شکریہ
  10. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    خوش آمدید کہنے اور دعاؤں دینے کا بہت بہت شکریہ
  11. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    السلام علیکم راجا بھائی خوش آمدید کابہت شکریہ۔ اس بارجوآپنےمٹھائی لائی تھی۔ وہ پہلے والی مٹھائی جتنی مزےکی نہیں تھی لیکن پھر بھی بہت مزے کی تھی۔ یعنی پہلے والی بہہہت زیادہ مزے کی تھی۔ اب کب آئیں گےہمارے گھر مجھے مٹھائی کا انتظار رہے گا :)
  12. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    جواد احمد کو کون جانتا ہے میں تو یو یو ہنی سنگھ ، دل جیت ، فلک، ڈی جے مانی وغیرہ وغیرہ کو سنتی ہوں۔ وہ جو لسٹ بنائی ہے وہ تو بھائی اور ابو جی سنتے ہیں یعنی یہ بھی قدیم بھٹکی ہوئی روحیں ہیں:D
  13. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    لگتا ہے مجھے آپ کا دستور ہی تبدیل کرنا پڑے گا :eek:
  14. بنت شبیر

    مبارکباد سالگرہ سالگرہ

    بابا جانی آپ کی ایک تصویر ہمارے گھر میں خرم بھائی کے کمرے میں دیکھی تھی میں نے اچھا تو آپ ہیں خرم بھائی کے استاد جی ہندوستان سے آپ کی دعاؤں کا بہت شکریہ آپ سے اور محمد وارث انکل سے بہت کچھ سیکھنا ہے مجھے
  15. بنت شبیر

    مبارکباد سالگرہ سالگرہ

    میرا اصل نام شبیہ شبیر ہے ویسے گھر میں مجھے شیبی کہتے ہیں اور سہلیاں شیبہ کہتی ہیں۔ خرم بھائی پُتری کہتے ہیں۔ بڑے بھائی بسکت کہتے ہیں۔ عمر بھائی شی کہتے ہیں، ابھی تک یہی نام یاد ہیں:p:hypnotized:
  16. بنت شبیر

    مبارکباد سالگرہ سالگرہ

    نیک تمناؤں کا شکریہ میں نےتو اپنی طرف سے رس گولنے کی کوشش کی تھی اب کانوں کے پردے ہل گے تو میں کیا کر سکتی ہوں:D
  17. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    آپ یہ پوچھ رہے ہیں کہ آتے ہوئے کیا لیے کر آؤ گی اور پھر یہ بھی پوچھے گے کہ جاتے ہوئے کیا دے کر جاؤ گی:)
  18. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    جی ابھی تک نہیں جا سکیں بڑی آپی نے آنا تھا ان کے انتظار میں نہیں گے اب عید پر ہی جائیں گے
  19. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    چلیں ٹھیک ہے دو چار سال کا انتظار کرتی ہوں ویسے اس عید پر بھی آپ کے گھر چکر لگا لوں گی کہیں آپ آ ہی نا گے ہو:D
  20. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    یہ تو رمضان سے پہلے بھی سلسلے چل رہا ہے کہ جو بھی اٹھتا ہے وہ نورِ سحر کو بوسہ دیتا ہے اور پھر دوسرا کام کرتا ہے:)
Top