نتائج تلاش

  1. ماما شا

    محفل کے جِن بھوت

    جناب، وہی مراسلوں میں حاضری رہتی ہے۔ مراسلہ نہیں ہوا۔
  2. ماما شا

    کیا یہ لڑی فعال ہے؟

    عنوان: ترجمہ دنیائیں جتنی بھی آباد ہیں اس ایک سیارے پر بستیاں جو بھی بستی ہیں بشر جو سب آباد ہیں ان کے دم سے ان کے نطق سے کتنی ہی زبانیں کتنے حروف کتنے لفظ اس کائنات کی فضاؤں میں منتشر ہوتے ہیں مہکتے ہیں جاری۔۔۔۔۔۔
  3. ماما شا

    کیا یہ لڑی فعال ہے؟

    بحر سے آزاد شاعری کو نثری نظم کہہ سکتے ہیں؟
  4. ماما شا

    کیا یہ لڑی فعال ہے؟

    آخری پوسٹ یہاں کب ہوئی؟
  5. ماما شا

    اردو اور انگریزی شاعری پہ ایک مشورہ درکار ہے

    زمانہ، طوالت اور جامعیت، تین پیمانوں میں سے کسی پہ بھی پورا اترنے والا ادبی پارہ ہو ،۔۔۔۔۔ تا حال زمانے کے اعتبار سے بات ہوتی رہی اگر طوالت کو بھی استثناء دے دیا جائے اور اپنی تلاش صرف موضوع پہ مرکوز کریں تو کیا اختیارات ہوں گے ؟
  6. ماما شا

    اردو اور انگریزی شاعری پہ ایک مشورہ درکار ہے

    آپ کی توجہ کا بہت شکریہ لیکن تاحال مطلوبہ معیار کی چیز کا انتخاب نہیں ہوسکا کچھ اور رہنمائی
  7. ماما شا

    اردو اور انگریزی شاعری پہ ایک مشورہ درکار ہے

    انشاءاللہ ۔ ۔ اگلا کام اردو سے انگریزی میں پیش کرنے کا ہوگا ۔ ۔ ۔جس کے لئے یہ چھان بین ہورہی ہے مادری زبان سے اعلٰی انتخاب کی کوشش ہے
  8. ماما شا

    اردو اور انگریزی شاعری پہ ایک مشورہ درکار ہے

    بالکل ۔ ۔ ۔مثنوی سحر البیان ہی کی طرف ذہن جارہا تھا لیکن صرف ایک چیز مانع ہے کہ یہ مثنوی مافوق الفطرت موضوع پر مشتمل ہے اور حقیقت پسندی سے قدرے دور ہے ۔۔۔ اس کے مقابلے میں طوطا کہانی زیادہ موزوں نہ ہوگی ؟ یا قصہ چہار درویش؟
  9. ماما شا

    اردو اور انگریزی شاعری پہ ایک مشورہ درکار ہے

    https://sarwataj.wordpress.com/2014/04/23/%DA%A9%DB%8C%D9%86%D9%B9%D8%B1%D8%A8%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%DB%81%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%A7%DA%BA-%D9%BE%DB%81%D9%84%D8%A7-%D8%AD%D8%B5%DB%81-2/ میں نے کینٹربری ٹیلز کو اردو میں پیش کیا ہے ۔ ۔ ۔ اب اس کے ہم پلہ اردو ادب سے کوئی توشہء خاص چاہیئے چودہویں...
  10. ماما شا

    اردو اور انگریزی شاعری پہ ایک مشورہ درکار ہے

    چودہویں صدی کے انگریز شاعر جیفری چاوسر کی ایک طویل نظم ہے ۔ ۔ ۔دی کینٹربری ٹیلز زمانے، طوالت اور جامعیت کے اعتبار سے اردو شاعری میں اس نظم کے مقابل کیا ہوگا ؟
  11. ماما شا

    اردو اور انگریزی شاعری پہ ایک مشورہ درکار ہے

    یہاں کوئی ہمہ وقت اردو ، اور انگریزی کی چودہویں صدی کی شاعری پہ مشورہ مہیا کرسکتا ہے؟
  12. ماما شا

    اقتباسات بانو آپا - بانو قدسیہ کی تحریروں سے اقتباسات اور ان کی باتیں

    جب جب بانو قدسیہ کو پڑھا ۔۔۔یہ احساس شدت سے ہوا کہ ۔ ۔ ۔اشفاق صاحب کیا کمال انسان تھے کہ بانو آپا جیسے ہیرے کی پرکھ کرلی اور اپنا ساتھ دے کر اُن کے اندر کی تخلیق کار کو جِلا بخش دی۔
Top