السلامُ علیکم
جیسا کہ بھائیوں دوستوں آپ سب جانتے ہیں کہ میں پُرانا ممبر تو ہوں ۔۔۔ مگر بہت کم آتا ہوں ۔ یعنی ہفتے میں ایک دو بار ہی چکر لگتے ہیں ۔۔۔ تو لاگ ان ہونے کے بعد دل چاہتا ہے کہ کچھ لکھوں مگر جِس دھاگے کو بھی کھولتا ہوں ،، وہاں اپنی باتیں ہو رہی ہوتی ہیں ۔۔۔ تو ایسے کافی دنوں کے بعد...