نتائج تلاش

  1. ع

    ٹوٹی اگر ہے میری کمر، تم کو اس سے کیا

    لطف آگیا جناب کیا خوب بھڑاس نکالی ہے:applause: اب یہ نہ کہیے گا میں نے اپنے دل کی بھڑاس نکالی ہے‘تم کو اس سے کیا:)
  2. ع

    کیا موسم ہے۔ بارش اولے اور کمبل

    کیا موسم ہے۔ بارش اولے اور کمبل
  3. ع

    میری بیٹی تو میری بیٹی ہے!!!

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز میں ممتا کے انداز محبت کی عکا سی کی
  4. ع

    میری فوٹوگرافی3: نظریاتی

    واہ دل خوش کردیا کیا خوب فوٹوگرافی کی ہے بارک اللہ فی علمک
  5. ع

    مبارک آنسو (نعتیہ کلام)

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں ڈوب کر لکھی گئی نعت
  6. ع

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    چاول کا معتدل استعمال بھی صحت کیلئے اہم حیثیت رکھتا ہے۔
  7. ع

    تعارف تلاش علم

    کیوں جناب شرمندہ کرتے ہیں۔یہ تو آپ کا بڑاپن ہے ہم اور آپ سے سینئر لاحول ولا قوۃ الا باللہ آپ بلحاظ عمر ‘بلحاظ علم اور بلحاظ عمل غرض ہر لحاظ سے ہم سے سینئر ہیں۔
  8. ع

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    ثمر یعنی پھل غذا کا اہم جز ہے۔
  9. ع

    ڈنڈے والا قرض دار

    واہ جناب لاجواب
  10. ع

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    اسی طرح آپ سب حضرات صحت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار جاری رکھیں۔
  11. ع

    تعارف تلاش علم

    کوئی بات نہیں جناب سنیئر حضرات جب خوش آمدید کہیں ہمارے لیے باعث افتخار ہے۔
  12. ع

    شکر بجا لاتا ہوں اس رب قدوس کا

    آمین اور ہمیں اسی طرح آپ کی دعاؤں کے سایہ میں اور زیادہ محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
  13. ع

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    آنکھیں دکھانے کے نہیں بلکہ ان کی ہمدردیاں حاصل کرنے کیلئے۔ کیونکہ چولہے پہ تو پانچ دس منٹ لگ جاتے ہیں لیکن اوون میں شمشاد بھائی کے بقول دو منٹ کا کام ہے۔:laugh:
  14. ع

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    تو اس طرح کہیں نا میں تو یہ سمجھا کہ آپ ان کو بنی ہوئی چائے میں پتی ڈال کر اوون میں رکھنے کا کہہ رہے ہیں۔:rollingonthefloor:
  15. ع

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    واقعی ۔لیکن یہ تو مشرق وسطیٰ میں ہیں اور محفل میں پتی کا ریٹ بتانے والا کوئی دھاگہ بھی نہیں۔:battingeyelashes:
  16. ع

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    شمشاد بھائی چائے میں پتی ڈال کر آپ ان سے کیا بنوانا چاہتے ہیں۔:)
  17. ع

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    صفائی ایمان کی علامت ہے اس لیے اس کا خاص خیال رکھنا ازحد ضروری ہے۔
Top