نتائج تلاش

  1. ع

    بات جیسی بھی ہو بیگم کی اثر رکھتی ہے

    امجد بھائی ! آپ کیلئے نیک تمنائیں اور بہت سی داااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااد۔۔۔
  2. ع

    شادی اور شاعری

    ہہہہہہہہہ ہہہہہ ہہہہہہ ہہہہہہہ ہہہہہہ ہہہہہہ ہہہہہہہ ہہہہہہہ ہہہہہہہ ہہہہہہہ ہاں :laughing:
  3. ع

    شادی اور شاعری

    اپنی حقیقت۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  4. ع

    شادی اور شاعری

    واہ کیا خوب دو شاعروں کے درمیان زوروشور کی ٹھنی ہوئی ہے۔۔۔۔:applause:
  5. ع

    قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)

    بہت تڑکے والا مصالحے دار اور کلر فل روداد ملاقات تحریر کرنے پر مبارکباد۔ لطف آگیا مزا سہہ بالا کردیا۔(y)
  6. ع

    ایک سٹوڈنٹ نے سارے سوالوں کے صیح جواب دیے اُس پھر بھی فیل کردیا گیا

    جی ہاں آپ کو احتجاج کا حق حاصل ہے۔دراصل قصور سٹوڈنٹ کا نہیں ورنہ وہ’’استانی نیلم صاحبہ‘‘ سے ہی مارکنگ کرواتا کیونکہ یہ جواب ان کے نزدیک ہی اے پلس گریڈ کے ہیں۔
  7. ع

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    ن ن ن ن ن ن ن ن نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خ خ خ خ خ خ خالہ جان
  8. ع

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    مگر خالہ مخاطب کرنے پرایسے شکایت تو نہیں لگاتی ہے نا:laugh:
  9. ع

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    جی آپی آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں ویسے انہوں خالہ کہلوانے کیلئے راہ خود ہی ہموار کی تھی انہوں نے اجازت ایسے دی جیسے یہ پہلے ہی گھات میں تھیں کہ کوئی مجھ سے اذن لے تو سہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  10. ع

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    جی جی آپ ضرور ہنسیں آپی۔کس نے روکا ہے ہنسنے سے
  11. ع

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    اس دن کو لانے میں آپ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ جو درج ذیل اقتباس سے بخوبی عیاں ہے۔:chatterbox:
  12. ع

    تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

    ہم ایسے فوٹو شاپ کے تخلیق کردہ بھوتوں سے نہیں ڈرتے آخر ہم بھی تو انسان ہیں نا جی
  13. ع

    تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

    یہ بھوتوں کا دھڑ تو ہوتا نہیں پھر قمیض کیوں پہنتے ہیں؟
  14. ع

    تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

    کہیں یہ ان کا ہی دوسرا روپ تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ببببببببببببببببببچاؤ
  15. ع

    تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

    بھئی بھوت پہلے یہ تو فائنل کرلو کہ تم بھوت ہو یا بھتنی۔یا بھوتوں میں تذکیروتانیث کا کوئی فرق نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:laughing:
  16. ع

    تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

    یہ بھوتوں کو کب سے اردو آنے لگ گئی ہے اور وہ بھی نیٹ پر استعمال کیلئے:laughing:
  17. ع

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    تیغ وتبر آہ وفغاں جودوسخا
Top