نتائج تلاش

  1. ش

    عمران خان کا 20 ایم پی ایز کو نکالنے کا اعلان

    ویسے بعض ذرائع کے مطابق عمران خان کی میانوالی میں زمینیں ہیں جہاں سے کافی اِنکم ہو جاتی ہے۔ لیکن اسکا کوئی واضح ثبوت نہیں ملا
  2. ش

    عمران خان کا 20 ایم پی ایز کو نکالنے کا اعلان

    عمران خان کا اور کوئی ذریعہ معاش نہیں ہے۔ اگر وہ بطور رکن پارلیمنٹ اپنی قانونی تنخواہ بھی نہ لے تو کیا آپکو اخلاقی طور پر خوش کرنے کیلئے کرپشن کرے؟
  3. ش

    عمران خان کا 20 ایم پی ایز کو نکالنے کا اعلان

    درست ہے۔ عمران خان پر اگر کبھی نجی زندگی سے متعلق کیس کھلا تو صادق و امین نہیں رہیں گے۔ بہرحال یہاں بات مالی معاملات کی ہو رہی ہے جس میں وہ صادق بھی ہے اور امین بھی
  4. ش

    عمران خان کا 20 ایم پی ایز کو نکالنے کا اعلان

    میں نے پارلیمانی حاضری کی بات نہیں کی بلکہ بنی گالہ املاک اور پارٹی فنڈ کیس کے بابت لکھا تھا۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ممبران پارلیمنٹ کو حاضری کی بنیاد پر تنخواہ ملنی چاہیے نہیں تو مالی کرپشن شمار ہوگی، اس صورت میں عظمی کا دروازہ کھلا ہے۔ میرا نہیں خیال دنیا کی کسی بھی جمہوریت میں ممبران پارلیمنٹ...
  5. ش

    عمران خان کا 20 ایم پی ایز کو نکالنے کا اعلان

    میرے خیال میں عمران خان پر مالی کرپشن کا الزام لگانا درست نہیں ہے۔ عمران خان اس معاملہ میں سپریم کورٹ کی پیشیاں بھگتا کر صادق و امین بن چکے ہیں
  6. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    محفل پر خوش آمدید ! تعارف ہو جائے؟
  7. ش

    پرویز خٹک حاضر ہو! چیف جسٹس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو طلب کرلیا

    ایک بار پھر آپکی خبر درست ثابت ہوئی۔ بیعت کہاں کروائیں گے؟
  8. ش

    آج کی تصویر

    ذہین و فہیم “ظالم” یاز محمد تابش صدیقی
  9. ش

    آج کی تصویر

    دیہاتی ڈسکو
  10. ش

    آج کی تصویر

    فوٹوشاپ میں سب ممکن ہے
  11. ش

    عمران خان کا 20 ایم پی ایز کو نکالنے کا اعلان

    ظاہر ہے اسٹیبلشمنٹ کی طرف اشارہ ہے
  12. ش

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    جاگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک شو میں مالی معاملات پر تنازع کے بعد یہ کاروائی ڈالی گئی ہے
  13. ش

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    گلالئی کے کیس میں بھی غالبا اسی طرح ایک طرفہ الزامات کا طوفان آیا تھا۔ میڈیا میں کافی شور شرابا بھی ہوا مگر پھر طوفان تھم گیا اور اب تو اکثر لوگ اسکو بھول چکے ہیں۔ اس کیس کو اپنے منطقی انجام کی طرف پہنچنا چاہئے تھا۔ ہراساں کرنا ظلم و زیادتی ہے، اسمیں کوئی دو رائے نہیں۔ البتہ محض پبلسٹی اسٹنٹ...
  14. ش

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    آپکے خیال میں یہ کیس عائشہ گلالئی پارٹ ۲ ہے؟ میشا شفیع کا الزام جھوٹا ہے، عدالت لے کر جاؤں گا: علی ظفر
  15. ش

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    اہم خبریں, شوبز, پاکستان اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر جنسی ہراساں کر نیکا خو فنا ک الزام،سنسنی خیز انکشافات APRIL 19, 2018 ASIF AZAM LEAVE A COMMENT لاہو ر(ویب ڈیسک)نامور پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے الزام عائد کیا ہے کہ گلوکار علی ظفر نے انہیں جنسی ہراساں کیا ہے۔ میشا...
  16. ش

    پرویز خٹک حاضر ہو! چیف جسٹس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو طلب کرلیا

    یاز اسٹیبکشمنٹ کا اسکرپٹ رائیٹر پشاور میں کیا کر رہا ہے؟
  17. ش

    پرویز خٹک حاضر ہو! چیف جسٹس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو طلب کرلیا

    پرویز خٹک حاضر ہو! چیف جسٹس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو طلب کرلیا 19 اپریل 2018 (09:56) پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو سپریم کورٹ پشاور رجسٹری...
Top