نتائج تلاش

  1. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اضافی نوٹ: کیا آبپارہ والی سرکار محفل فارم بھی پڑھتی ہے؟
  2. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی اسی لئے میں دفاعی مراکز کا دورہ کرتے وقت پاکستانی اورڈینش آئیڈی کارڈ، اور پاسپورٹ وغیرہ ساتھ رکھتا ہوں۔ سامان اور دیگر قیمتی اشیاء کے چوری ہونے کا اتنا ڈر نہیں ہوتا جتنا ان ڈاکومنٹس کا۔ اگر یہ غائب ہو گئے تو بندے کو غائب ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگتا۔
  3. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ماموں کو بہت شوق تھا جی ایچ کیو کے اردگرد ہیرو بننے کا۔ اس دن ساری ہیروگردی نکل گئی۔ انکو کہا بھی تھا کہ کوئی کام کی جگہ دکھائیں مگر وہ بضد تھے کہ پنڈی میں سب سے افضل مقام یہی ہے۔
  4. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    الحمدللہ آئی ایس آئی غیرملکیوں کے ساتھ بہت اچھےسے پیش آتی ہے۔ البتہ جی ایچ کیو والوں کا رویہ تسلی بخش نہیں تھا۔ چلتی گاڑی میں سے تصاویر بنا رہے تھے کہ گشت گرتے گارڈز نے روک کر کیمرہ ضبط کر لیا۔ اگلے چیک پوائنٹ پر گاڑی رکوا کر واپس آنے کو کہا۔ ناچار واپس آئے تو کیمرہ چوکی پرانتظار کر رہا تھا۔...
  5. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ سب کی باتوں سے یہی اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان میں طاقت کا سرچشمہ پارلیمان، رائیوینڈ، بنی گالہ وغیرہ نہیں بلکہ آبپارہ ہے۔ مجھے افسوس ہوا کہ اتنے اہم تاریخی مقام سے میں بس چھو کر گزر گیا۔ مجھے تو یہاں کافی وقت گزارنا چاہئے تھا۔
  6. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کچھ سال قبل آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کے پاس سے ہلکا سا ’’گزر‘‘ ہوا تھا۔ پاسپورٹ دیکھتے ہی کسی نے گھوری ماری، پھر پاکستانی آئیڈی کارڈ طلب کیا۔ اسکے بعد زبردستی آبپارہ مارکیٹ چھوڑ کر آئے۔ جانا اصل میں یہیں تھا مگر غلطی سے آئی ایس آئی کے ہتھے چڑھ گئے تھے۔ بعد میں کسی نے بتایا کہ یہاں کبھی کبھار فل...
  7. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اچھا یعنی فل فرائی اور ہاف فرائی یہیں آبپارہ میں ہی ہوتا ہے۔ ماشاءاللہ۔
  8. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹرز کا پتا آپ سیدھا سیدھا بھی دے سکتے تھے۔ شاید میرے غیرملکی ہونے کی وجہ سے گھما پھرا کر بتا رہے ہیں۔
  9. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میرا خیال ہے یہاں اوپر چھت پر سیاست دانوں کی خرید و فروخت ہو رہی ہے۔
  10. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپکی دو دو ریٹنگ دینے والی آئیڈی آجکل کام نہیں کر رہی؟
  11. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے تو آبپارہ میں مارکیٹ کے علاوہ کچھ نہیں ملا
  12. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  13. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  14. ش

    شمالی اور جنوبی کوریا میں ۶۵ سال بعد جنگ بندی پر معاہدہ تکمیل پا گیا - قیام امن کیلئے خوشخبری

    کیا پاکستان اور بھارت سے متعلق یہ خوشخبری ہم اپنی زندگی میں دیکھ پائیں گے؟
  15. ش

    شمالی اور جنوبی کوریا میں ۶۵ سال بعد جنگ بندی پر معاہدہ تکمیل پا گیا - قیام امن کیلئے خوشخبری

    بی بی سی پر اس حوالے سے رپورٹ کوریاؤں میں امن تو انڈیا پاکستان میں کیوں نہیں؟
  16. ش

    شمالی اور جنوبی کوریا میں ۶۵ سال بعد جنگ بندی پر معاہدہ تکمیل پا گیا - قیام امن کیلئے خوشخبری

    ایک کمال یہ بھی ہوا کہ جنوبی کوریا کی وزیر خارجہ نے اس تاریخی امن معاہدہ کا ذمہ دار امریکی صدر ٹرمپ کو ٹھہرا دیا اس بیان کے بعد ٹرمپ کے مخالفین کو کافی مرچیں لگیں گی۔ پہلے داعش کا خاتمہ اب یہ۔ اگر شام کی جنگ بھی ٹرمپ نے بند کر وا دی تو پھر اگلی حکومت میں دوبارہ ٹرمپ آجائے گا
  17. ش

    شمالی اور جنوبی کوریا میں ۶۵ سال بعد جنگ بندی پر معاہدہ تکمیل پا گیا - قیام امن کیلئے خوشخبری

    ’اب ہم مل کر یہ کام کریں گے ‘شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے سربراہان کی 65 برس بعد ملاقات ،ہاتھ ملاتے ہوئے ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا کہ پوری دنیا کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی 27 اپریل 2018 (20:06) سیﺅل(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے سربراہان نے خطے کو ایٹمی...
  18. ش

    مفتاح اسماعیل کو وزیر خزانہ بناکر ووٹ کی عزت کو برباد کیا گیا، خورشید شاہ

    اپوزیشن کے اس سوال پر خاقان عباسی کا جواب آیا تھا اگلی حکومت نون لیگ کی ہے اسلئے وہ رواں سال کا بجٹ پیش کر سکتی ہے۔ ہن دسو
Top