ڈینش اور دیگر اسکینڈینیوین زبانوں میں آکسفورڈ کوما کا اصول ذرا مختلف ہے۔ یعنی اگر آپ دو چیزوں کو ایک ہی پیرائے میں لے رہے ہیں جیسے آج صبح میں نے ناشتے میں انڈے اور پراٹھے کھائے تو یہاں آکسفرڈ کوما کی ضرورت نہیں ہے۔ البتہ اگر جملے میں نیا موڑ آیا ہے تو یہ کوما لگانا لازمی ہے جیسے آج صبح میں نے...