’خواجہ آصف اقامہ رکھنے کے معاملے پر نااہل قرار‘
AFP
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ہائی کورٹ نے ملک کے وزیرِ خارجہ اور مسلم لیگ نواز کے سینئیر رہنما خواجہ آصف کو اقامہ رکھنے کے معاملے پر آئین کی شق 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دے دیا ہے۔
نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق عدالت نے یہ فیصلہ...