نتائج تلاش

  1. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  2. ش

    اوینجرز انفینیٹی وار

    اس سے کام نہیں چلے گا۔ آپکو کم از کم انفینیٹی پتھروں سے متعلق ساری فلمیں دیکھنی پڑیں گی؛ آخری انفینیٹی پتھر اس نئی فلم میں ملے گا۔
  3. ش

    اوینجرز انفینیٹی وار

    اگر روز ایک دیکھیں تب بھی ۱۹ دن لگیں گے
  4. ش

    اوینجرز انفینیٹی وار

    اچھا۔ یاز آپکے پاس کیا صورت حال ہے؟ پاکستان میں کب آرہی ہے؟ دیکھنے کا کوئی پلان ہے؟
  5. ش

    میرا کیفیت نامہ

    اللہ آپکو صحت دے۔ خیر اس واقعہ کے بعد اک واری فیر شیر والا سحر ٹوٹ گیا ہوگا
  6. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ابھی شکر کریں گوادر کا دورہ نہیں کیا وگرنہ اسے آپکا ہانگ کانگ بنانے کا وعدہ کر آتے
  7. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  8. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی موجود ہوں البتہ آئی ڈی ٹُن حالت میں ہے
  9. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  10. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  11. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  12. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  13. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  14. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یاز کیا خیال ایک اور موقع دے دیں؟ ویسے تو پوری قوم گجنی ہے
  15. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نون لیگ کی وقار و عظمی پر تنقید درست ہے کہ ان اداروں کو سیاسی مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔ البتہ نون لیگ کو بھی ان قومی اداروں پر سیاست کا کوئی حق نہیں ہے۔ پچھلے چند دنوں میں نون لیگ والے جس طرح چیف جسٹس کی سیکیورٹی کا تمسخر اڑا رہے ہیں، وہ شریف خاندان کا پروٹوکول بھول گئے ہیں؟
  16. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دنیا کا کوئی بھی ایشو قومی ایشو بنانا ہو تو اسے نون لیگ کے پیچھے لگا دو۔ ماضی میں اسٹیبلشمنٹ، پاناما لیکس اور عمران خان ملک کے سب بڑے مسائل تھے۔ اب چیف جسٹس پاکستان ہے
  17. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اب رلائے گا کیا؟
  18. ش

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    آپ اس معاملہ میں خاموش ہی رہیں تو بہتر ہے۔ میں پہلے ہی نئی وارد محفلینز کیساتھ چھیڑ چھاڑ کی وجہ سے حوالات میں قید ہوں۔ میں نہیں چاہتا کہ آپ بھی میرے ساتھ ہوں
  19. ش

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    جی نہیں۔ جیل میں آپکی آئی ڈی کو کوئی انجیکشن وغیرہ دیا جاتا ہے جس کے بعد وہ قریبا غیر فعال ہو جاتی ہے۔ اسوقت میری آئی ڈی نشئی موڈ میں ہے۔
Top