چوہدری نثار کی تاریخ دیکھی جائے تو نون لیگ میں شمولیت کے بعد سے انہوں نے اپنی سیاسی وابستگی نہیں بدلی۔ اسلئے اب بھی مشکل ہے کہ صرف عمران خان کے بلانے پر وہ تحریک انصاف میں چلے جائیں۔
مزید یہ کہ چوہدری نثار نے مریم نواز پر تنقید کی تھی کہ وہ سیاسی یتیم نہیں ہیں۔ البتہ مریم کے رہتے ہوئے انکا نون...