نتائج تلاش

  1. ش

    آج کی تصویر

    یہ فلائینگ ٹیسٹ میں فیل ہوا
  2. ش

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اس نسلی پیچیدگی کے حل کیلئے رنگین ٹی وی ایجاد کیا گیا
  3. ش

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    گو کہ آپ سے مذہبی سوچ کی وجہ سے اختلاف رہتا ہے مگر یہاں آپکی بات بالکل درست ہے کہ جہاں مغرب میں غلامی کو بین کیا گیا وہیں جیل اور قید خانوں کی بھرتیوں میں واضح اضافہ نظر آیا۔ صرف امریکہ کی ہے جیل کی آبادی ایک المیہ ہے اور اسکی عالمی ساخت پر سیاہ دھبا ثابت ہو رہی ہے۔ تا حیات قید کیا کسی غلامی...
  4. ش

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    اگر ایسا واقعی ہو جاتا تو کم از کم آجکل کے مسلمانوں کو جدید دنیا کو دکھانے کیلئے کچھ تو ہوتا جو انہوں نے ان سے ۱۴۰۰ سال پہلے ہی کر لیا
  5. ش

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    ڈرتے ڈرتے کا لاحقہ اسلئے ساتھ لگاتے ہیں کہ سچ بولنے پر منفی ریٹنگ نہ مل جائے؟
  6. ش

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    لونڈیوں کے بارہ میں حکم تھا کہ وہ دیگر آزاد عورتوں کی طرح پردہ نہیں کر سکتی۔ یوں ایک قسم کی انسانی تفریق کو برقرار رکھا گیا
  7. ش

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    یہ بہت اہم نکتہ ہے۔ ایک طرف اسلامی تعلیمات میں انسانوں کے مابین فرق کو ختم کیا گیا ہے۔ رنگ و نسل کی بنیاد پر ایک دوسرے کو فوقیت دینے کے تصور کو سرے سے ہی مٹا دیا گیا ہے۔ جس سے یہ تاثر جاتا ہے کہ اسلام انسانیت پسند عالمگیر دین ہے۔ مگر پھر ساتھ ہی غلاموں، لونڈیوں، غیرمسلموں کیلئے الگ الگ حقوق و...
  8. ش

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    جی اسی بابت اوپر لکھا تھا کہ اگر اسلام غلامی سے متعلق کوئی حکم جاری نہ کرتا تو اس نے دور حاضر میں بدلتے رواج کیساتھ ختم ہو جانا تھا۔ اب چونکہ اسلام نے غلامی کے ”قوانین” شریعت کا حصہ بنا دئیے ہیں تو قیامت تک غلامی کو اسلام سے خارج نہیں کیا جا سکتا۔ اسی لیے یہ ایک گھمبیر مسئلہ ہے۔
  9. ش

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    اگر اسلام غلامی کے متعلق کوئی حکم جاری نہ بھی کرتا تب بھی یہ زمانہ کی ترقی کیساتھ اپنے آپ ختم ہو جانی تھی۔ اصل مسئلہ وہاں پیدا ہے جب آپکے داہنے ہاتھ والیوں کو حلال کرنے کا حکم آجاتا ہے۔ اور یہی سارے فساد کی جڑ آج بھی بنا ہوا ہے۔
  10. ش

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    مجھے افسوس ہوا کہ میں اس دھاگے میں دیر سے آیا
  11. ش

    شام کی لمبی تاريک رات

    پھر تیسری قوت کردی ہی بچتے ہیں جو کسی کا قتل عام نہیں کر رہے۔ سارا شام انکے حوالے کر دیں؟
  12. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کل ہی ۲۰ کے قریب الیکٹ ایبل تحریک انصاف سے فارغ کئے ہیں
  13. ش

    قدرتی نظاروں کی سرزمین، یہی ہے پاکستان !

    فی الحال خالی تصویر پر گزارہ کریں۔ یہ تو باقاعدہ قدرتی رن وے ہے پیرو میں
  14. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جہاں تک میں پاکستانی سیاست کو سمجھا ہوں، سیاست دان دو قسم کے ہیں۔ ایک وہ جو الیکٹ ایبل ہیں جو کسی بھی پارٹی سے کھڑے ہوں یا آزاد ہوں جیتنا انہوں نے ہی ہے۔ یہ جس پارٹی میں گھس جائیں اس جماعت کی جیت یقینی ہو جاتی ہے۔ دوسرے وہ ہیں جو الیکٹ ایبل نہیں ہیں اور جیتنے کیلئے واقعتا سیاسی جماعت کی مقبولیت...
  15. ش

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    معاشی مسائل ہیں جو وہ لوگوں کو بیوقوف بنا کر پورا کر رہی ہے
  16. ش

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    دس دن پہلے نتیجہ بتانے کے ۲ ہزار لے لئے تو ایسا کونسا بڑا جرم کر دیا؟
  17. ش

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    چہرے کی رنگت سے تو ڈنمارکائی لگ رہی ہے
  18. ش

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    حاجن اتنی پہنچی ہوئی ہے تو پہلے اپنے مسائل تو حل کرے
  19. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آمین۔ ویسے ملک میں شاعروں کی کمی نہیں ہے۔ آپکی دعا سے ایک اور سہی
  20. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ دن ڈوبا جس دن کبا گھوڑے پر چڑھا
Top