نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    نواں باب - 10 انسانی جائے روئیدگی کی نقل - حصّہ دوم خاکہ 9.11 ایک کرسمس درخت جو کانٹوں سے بنا ہے اور جس پر خوراک کے ڈبے ٹنگے ہوئے ہیں۔ اس سے خلا نوردوں کو اسکائی لیب خلائی اسٹیشن میں گھر جیسا ماحول لگتا ہے۔ ایک مثال کے طور پر ڈریو گاڑی چلانے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ کچھ ماہر ڈرائیور معمولی...
  2. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    وعلیکم السلام جی جناب خودہی کررہا ہوں ۔ پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کرنے کا شکریہ !
  3. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    نواں باب - 9 انسانی جائے روئیدگی کی نقل - حصّہ اوّل خاکہ 9.9 مریخ ٥٠٠ مسکن کا باہری حصّہ۔ مریخ ٥٠٠ میں عملہ ١٧ ماہ تک رہ سکتا ہے۔ ہوائی تالا اور مریخ کا ماحول بائیں جانب ہے۔ تابکاری کو چھوڑیں، خلاء میں لمبے خلائی سفر کے اثرات کو خلا نوردوں میں کس طرح جانچا جائے گا؟ اور کس طرح کے مسائل کا...
  4. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    نقطہ اعتدال کی وضاحت کئی ثقافتیں اور مذاہب نقطہ اعتدال کے گرد تعطیلات مناتے ہیں یہ سال میں دو مرتبہ آتا ہے تاہم نقطہ اعتدال اصل میں ہوتا کیا ہے اور یہ آتا کیوں ہے ؟ پورے برس زمین کا محور سورج کی طرف یا اس سے دور تھوڑا سا جھکتا رہتا ہے لہٰذا ایک نصف کرہ میں دن دوسرے نصف کرے کی نسبت طویل...
  5. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    نواں باب - 8 تابکاری سے بچاؤ کی ڈھال دو قسم کی تابکاری بیرونی نظام شمسی جاتے ہوئے کھوجیوں پر حملہ کرے گی۔ پہلی تو قریب میں موجود سورج کی ہے۔ ہمارا قریبی ستارہ بلند توانائی والے ذرّات کے ریلے بالخصوص شمسی طوفان کے دوران بھیجتا ہے جس کو شمسی ذرّات کے وقوع کہتے ہیں۔ ان واقعات کے دوران ریڈیائی...
  6. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    ہم پانی کیوں نہیں بنا سکتے؟ پانی کی کیمیائی ساخت بہت سادہ ہے لہٰذا ہم اس کو تجربہ گاہ میں کیوں نہیں بنا سکتے ؟ ہم سب جانتے ہیں پانی صرف دو کیمیائی عناصر پر مشتمل ہوتا ہے - آکسیجن اور ہائیڈروجن - جن میں سے دونوں زمین کے ماحول میں گیسوں کے طور پر موجود ہیں۔ لہٰذا پانی کو بنانا اتنا سادہ ہونا...
  7. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    نواں باب - 7 مصنوعی ثقلی قوّت لمبے عرصے تک سفر کے لئے اڑان بھرنے والوں کے لئے خلائی سفر میں سب سے زیادہ مسئلہ ثقل اصغر کے ماحول کا ہے۔ جیسے ہی انسانی جسم ثقلی دباؤ سے دور جاتا ہے ہڈیوں میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل شروع ہو جاتا ہے۔ چاہے جتنی بھی کیلشیم خلا نوردوں کی خوراک میں شامل کر دیں، ہڈیاں خلاء...
  8. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    کیپسول میں موجود جادوئی کیمرہ جسم کے اندرون کی تصویر حاصل کرنا ہم کس طرح انسانی عمل انہضام کے نظام کے اندر کی تصاویر حاصل کرتے ہیں ؟ عمل دروں بینی (اینڈو اسکوپی) ایک ایسی چیر پھاڑ ہوتی ہے جس میں انسانی جسم کے اندرون کے افعال کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ روایتی طور پر ایک دَرون بین (اینڈواسکوپ -...
  9. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    نواں باب - 6 بس کسی طرح سے بیرونی نظام شمسی میں پہنچ جائیں - حصّہ سوم پلازما راکٹ زیادہ مستقبل کی ٹیکنالوجی میں نیوکلیائی ضربی دھکیل اور ضد مادّہ شامل ہیں۔[1] لیکن آج انجنیئروں کے پاس پسند کرنے کی اور بھی چیزیں ہیں: تیز اسراع اور کیمیائی راکٹ کی طاقت، یا بلند کارکردگی کی حامل اور تکلیف دہ...
  10. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    ضیا برقی اثر اس مظہر کو سمجھیں جس نے کوانٹم انقلاب کو برپا کرنا شروع کیا تھا اسم با مسمیٰ ضیا برقی اثر اس وقت وقوع پذیر ہوتا ہے جب روشنی دھات پر پڑتی ہے اور تھوڑی سی برقی رو کو پیدا کرتی ہے۔ ایسا اس لئے ہوتا ہے کیونکہ روشنی میں موجود توانائی دھات کی سطح پر موجود الیکٹرانوں کو جوہروں سے نکال...
  11. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    نواں باب - 5 بس کسی طرح سے بیرونی نظام شمسی میں پہنچ جائیں - حصّہ دوم حرارتی نیوکلیائی راکٹ نیوکلیائی حرارت سے چلنے والا راکٹ نیوکلیائی انشقاق (اور بالآخر گداخت)سے پیدا ہوئی حرارت استعمال کرتا ہے تاکہ اسراع حاصل کرکے دھکیل پیدا کر سکے۔ شمسی توانائی کے حامل برق پاروں کے انجن یا پلازما انجن...
  12. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    مستقبل کے بلند و بالا شہر بڑے شہروں کو اکثر بطور بے کیف توانائی کے بھوکے سنگی جگہوں کے دیکھا جاتا ہے تاہم مستقبل کے شہر ہر چیز کو بدل دیں گے۔ جب کرۂارض پر ذخیرہ شدہ رکازی ایندھن ختم ہو جائے گا تب ہم اپنے شہروں کو توانائی مہیا کرنے کے لئے قابل تجدید شاندار نئے طریقوں کا استعمال کریں گے۔...
  13. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    نواں باب - 4 بس کسی طرح سے بیرونی نظام شمسی میں پہنچ جائیں - حصّہ اوّل دھکا : بس وہاں پہنچ جائیں کسی طرح سے دیوہیکل جہانوں کی کھوج میں جس سب سے بڑے مسئلہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہ بہت سادہ یعنی کہ فاصلے کا ہے۔ ہمارا سب سے قریبی ہدف مشتری زمین سے سب سے قریب ہونے کے وقت بھی ٥٨ کروڑ ٨٠ لاکھ...
  14. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    انسانی جلد اور اس بارے میں اہم حقائق اپنے جسم کے سب سے بڑے اعضاء کے بارے میں جانئے۔ ۔ ۔ کیا آپ جانتے ہیں ؟ تمام ممالیہ کی کھال پر بال ہوتے ہیں بشمول ان آبی ممالیوں کے بھی جو بغیر بال کے نظر آتے ہیں۔ ایک اوسط فرد کی جلد کی سطح لگ بھگ دو مربع میٹر ہوتی ہے۔ انسانی کھال ہمارے کل جسم کے وزن کا...
  15. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    نواں باب - 3 اتباع نقش پا تین صدیوں میں بہت کچھ واقعہ ہو چکا تھا یا یوں کہیں کہ ایک ہی صدی میں کافی ساری چیزیں وقوع پذیر ہو گئی تھیں۔ صرف ١٠٠ برس سے بھی کم کے عرصے میں، صنعتی انقلاب نے معاشیات، زمینی منظر نامے اور طرز زندگی کو یورپ میں طبقہ اشرفیہ سے لے کر کان کنی تک ہر چیز کو بالکل بدل کر...
  16. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    خصوصی اضافیت اور رفتار کی حتمی حد 19 ویں صدی کے دوران البرٹ آئنسٹائن نے اپنا خصوصی اضافیت کا نظریہ طبیعیات میں موجود بحران سے نمٹنے کے لئے بنایا۔ کیونکہ روشنی کی رفتار کی پیمائش کے طریقے بہتر سے بہتر ہو رہے تھے لہٰذا یہ واضح ہو گیا تھا کہ یہ دوسرے مظاہر کی طرح برتاؤ نہیں کرتی - اس کی رفتار...
  17. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    نواں باب - 2 آئی او کی بیابانی سے ملئے مادام پیلے کا عطیہ – آئی او کی بیابانی سے ملئے – ذرا ہٹ کے بحرالکاہل کے قدیمی آباد کاروں کی طرح جدید ڈیزائنر خلاء کی طویل سفر بلکہ دوسرے جہانوں کی آبادکاری کے لئے اسی طرح کی فہرست پیش کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر فور فرنٹیئرز کارپوریشن بانسوں کو تیز رفتار...
  18. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    نیوٹن کے حرکت کے تین قوانین کیا ہیں؟ نیوٹن کے حرکت کے قوانین وضاحت کرتے ہیں کہ کس طرح سے چیزیں حرکت اور ایک دوسرے سے تعامل کرتی ہیں۔ پہلا قانون بنیادی طور پر جمود کی وضاحت کرتا ہے، اجسام کا وہ لگاؤ جو ان کی حرکت میں ہونے والی تبدیلی کے خلاف مزاحم ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گیند فرش پر اس وقت تک...
  19. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    نواں باب - 1 دیوہیکل سیاروں کے درمیان میں رہنے کی ٹیکنالوجی حصّہ سوم - نئے جہاں باب نہم - ٹیکنالوجی اور دیوہیکل سیاروں کے درمیان میں رہنا خاکہ 9.1 روبوٹک کھوج کے عشروں کے بعد انسان زیر زمین انسیلیڈس کے سمندر میں جانے کے لئے تیار ہے۔ ایک دباؤ والا گنبد 'شیر کی دھاریوں' کی وادی کے فرش پر...
Top